Last updated 1 month, 3 weeks ago
Last updated 2 months, 1 week ago
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 15
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
عَلٰى سُرُرٍ مَّوۡضُوۡنَةٍۙ ۞
لفظی ترجمہ:
عَلٰي سُرُرٍ: اوپر تختوں کے ہوں گے | مَّوْضُوْنَةٍ: سونے کی تاروں سے بنے ہوئے۔ بنے ہوئے
ترجمہ:
(لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 14
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَقَلِيۡلٌ مِّنَ الۡاٰخِرِيۡنَؕ ۞
لفظی ترجمہ:
وَقَلِيْلٌ: اور تھوڑے ہیں | مِّنَ الْاٰخِرِيْنَ: پچھلوں میں سے
ترجمہ:
اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 13
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ثُلَّةٌ مِّنَ الۡاَوَّلِيۡنَۙ ۞
لفظی ترجمہ:
ثُلَّةٌ: ایک بڑا گروہ ہیں | مِّنَ الْاَوَّلِيْنَ: اگلے لوگوں میں سے
ترجمہ:
وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 5
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَّبُسَّتِ الۡجِبَالُ بَسًّا ۞
لفظی ترجمہ:
وَّبُسَّتِ الْجِبَالُ: اور اڑا دیئے جائیں گے پہاڑ | بَسًّا: اڑا دیا جانا
ترجمہ:
اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 4
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِذَا رُجَّتِ الۡاَرۡضُ رَجًّا ۞
لفظی ترجمہ:
اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ: جب ہلائی جائے گی زمین | رَجًّا: ہلایا جانا
ترجمہ:
جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 3
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ ۞
لفظی ترجمہ:
خَافِضَةٌ: پست کرنے والی ہے | رَّافِعَةٌ: اونچا کرنے والی ہے
ترجمہ:
کسی کو پست کرے کسی کو بلند
القرآن - سورۃ نمبر 55 الرحمن
آیت نمبر 78
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
تَبٰـرَكَ اسۡمُ رَبِّكَ ذِى الۡجَـلٰلِ وَالۡاِكۡرَامِ ۞
لفظی ترجمہ:
تَبٰرَكَ اسْمُ: بہت بابرکت ہے نام | رَبِّكَ: تیرے رب کا | ذِي الْجَلٰلِ: جو صاحب جلال ہے | وَالْاِكْرَامِ: اور کریم ہے۔ صاحب اکرام ہے
ترجمہ:
(اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے ؏
**القرآن - سورۃ نمبر 55 الرحمن
آیت نمبر 77
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞
لفظی ترجمہ:
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ: تو ساتھ کون سی نعمتوں کے | رَبِّكُمَا: اپنے رب کی تم دونوں | تُكَذِّبٰنِ: تم دونوں جھٹلاؤ گے
ترجمہ:
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟**
**القرآن - سورۃ نمبر 55 الرحمن
آیت نمبر 76
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مُتَّكِـئِيۡنَ عَلٰى رَفۡرَفٍ خُضۡرٍ وَّعَبۡقَرِىٍّ حِسَانٍۚ ۞
لفظی ترجمہ:
مُتَّكِِٕيْنَ: تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے | عَلٰي رَفْرَفٍ: مسندوں پر | خُضْرٍ: سبز | وَّعَبْقَرِيٍّ: اور نادر | حِسَانٍ: نفیس
ترجمہ:
سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے**
القرآن - سورۃ نمبر 55 الرحمن
آیت نمبر 75
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ ۞
لفظی ترجمہ:
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ: تو ساتھ کون سی نعمتوں کے | رَبِّكُمَا: اپنے رب کی تم دونوں | تُكَذِّبٰنِ: تم دونوں جھٹلاؤ گے
ترجمہ:
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
Last updated 1 month, 3 weeks ago
Last updated 2 months, 1 week ago