اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ
رابطہ گروپ جوائن
https://t.me/MuftiMuhammadTaqiUsmaniSahab
Last updated 2 months, 2 weeks ago
🌸 قال الله سبحانه وتعالى في كتابه العزيز
﷽ "وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ"
🌕 اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے، تو کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
📄 [ سورة القمر : ٤٠،٣٢،٢٢،١٧ ]
Last updated 6 days, 8 hours ago
*🎍﷽ 🎍*
✯—————————————✯
✦ انمول - جواہرات ✦
┗─────────────🕯
✷ پوسٹ -290 ✷
✯—————————————✯
✺ _ اپنی زبان کو نرم بنائیں __✺
★_ بدزبان انسان اپنی کڑوی باتوں سے دوسروں کو تکلیف دیتا ہے، اس کی زبان کی سختی سے رشتے کمزور اور دل مجروح ہوتے ہیں،
★_ اچھے اخلاق کی کمی اس کی شخصیت کو منفی بنا دیتی ہے، بدزبانی سے لوگوں کا احترام اور اعتماد کھو جاتا ہے ۔انسان کو چاہیے کے اپنی زبان کو نرم اور اخلاق کو بہتر رکھیں _,
★
┵━━━━━━❀━━━━━━━━━━━━┵
💕 ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd💕
✍
🎍﷽ 🎍
┯━══◑━═━┉─◑━═━━══┯
●• گھریلو جھگڑوں سے نجات •●
◐ پارٹ-49 ◐
╥────────────────────❥
⊙⇨ جھگڑے کیسے ختم ہوں- بہو کی ذمہ داریاں:-5
★_(13)_ سسرال کی خوشی غمی میں برابر کی شریک ہو:- پھر ایک غلطی یہ بھی کرتی ہے کہ سرال کے گھر میں جو خوشی اور غمی ہوتی ہے اس میں برابر کی شریک نہیں ہوتی، پیچھے پیچھے رہتی ہے۔ تو جب ان کی خوشی اور غمی میں برابر کی شریک نہیں ہوگی تو صاف ظاہر ہے کہ پھر ان کو آپ پر اعتراض کا موقع ملے گا۔
★_(14) دوسروں کی ٹوہ میں نہ رہے : - نئے گھر میں آکر لوگوں کے حالات کی ٹوہ میں لگے رہنا، تجس میں رہنا کہ میری نند کہاں سے آتی ہے؟ کہاں جاتی ہے؟ کس کے فون آتے ہیں؟ میری ساس کیا کرتی ہے؟ میرا سسر کیا کرتا ہے؟ ساس اور سسر کے درمیان جھگڑے تو نہیں؟ اس قسم کی ٹوہ میں لگ جانا، انتہائی برا کام ہوتا ہے۔ یہ شرعاً بھی حرام ہے۔ شریعت نے فرمایا: تجس میں نہ پڑو، دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانا یہ عقل مندی نہیں ہوتی اپنے کام سے کام رکھے، دوسروں کے حالات کی ٹوہ میں رہنا اور دوسروں کے سامنے ان کے عیبوں کو کھولنا، شریعت نے اس چیز سے منع کر دیا ہے۔
★_(15) دوسروں پر رعب چلانے کی بجائے دل جیتنے کی کوشش کرے:- کئی دفعہ یہ بھی دیکھا کہ بہو جب گھر میں آتی ہے تو یہ سمجھتی ہے کہ میں تو بڑے بھائی کی بیوی ہوں لہذا اب یہ میری نند جو ہے یہ تو میری خادمہ ہے، اس پر رعب چلاتی ہے۔ نند پر رعب چلانے سے پہلے اسکے دل کو جیتنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ بس یہ ہر ایک کے ساتھ محبت پیار کا تعلق رکھے اور اپنے خاوند کو پر سکون زندگی دے۔ بہو کو یہ بات سوچنی چاہیے کہ اللہ رب العزت نے قرآن پاک میں شادی کرنے کا بنیادی مقصد فرمایا التسكنوا اليها " تاکہ تمہیں اپنی بیویوں سے سکون ملے،.
★_ تو جو بیوی اپنے خاوند کو سکون دے ہی نہیں سکتی وہ اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی۔ تو اپنے میاں کو جھگڑوں میں الجھا لینا، ہر وقت اس کے سامنے یہی باتیں چھیڑ کر بیٹھ جانا، انتہائی نالائقی ہوتی ہے۔بیوی کو چاہیے کہ اپنے خاوند کو ایسا پر سکون ماحول دے کہ دفتر اور دکان پر بیٹھے ہوئے بھی اس کا جی چاہے کہ میں ابھی اپنے گھر چلا جاؤں۔ تو گھر کے ماحول کو ایسا بھی نہیں بنانا چاہئے کہ خاوند گھر میں آکر الٹا پریشان ہو جائے ۔
*®_ حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ_,*
🕊️ H A D I T H - O F - T H E - D A Y - 154
🕯️ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ✨ الْأَرْوَاحُ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ فَمَا تَعَارَفَ مِنْهَا ائْتَلَفَ وَمَا تَنَاكَرَ مِنْهَا اخْتَلَفَ.
📜﴿صحيح مسلم: ٦٧٠٨ ﴾🍃
.........................................
ابوصالح نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
✨ ’’روحیں ایک دوسرے کے ساتھ رہنے والی جماعتیں ہیں ۔ ان میں سے جو ایک دوسرے ( کی ایک جیسی صفات ) سے آگاہ ہو گئیں ان میں یکجائی ( الفت ) ہو گئی اور ( صفات کے اختلاف کی بنا پر ) جو ایک دوسرے سے گریزاں رہیں وہ باہم مختلف ہو گئیں ۔‘‘
📜﴿صحيح مسلم: ٦٧٠٨ ﴾🍃
.........................................
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) Saying:
✨ Souls are troops collected together and those who familiarised with each other (in the heaven from where these come) would have affinity, with one another (in the world) and those amongst them who opposed each other (in the Heaven) would also be divergent (in the world).
📜﴾Sahih Muslim: 6708﴿🍃
👥 Kɪɴᴅʟʏ Sʜᴀʀᴇ ᴡɪᴛʜ Oᴛʜᴇʀs & Gᴇᴛ Sᴀᴡᴀʙ-E-Jᴀʀɪʏᴀ Jᴀᴢᴀᴋ Aʟʟᴀᴀʜᴜ ᴋʜᴀɪʀ
❥ Talib-E-Dua ❥
❥ Asad, Bilal & Ehsan ❥
︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾
Note :- Agar koi Daily message hasil karna chahta hai WhatsApp Per tu mera number apny pass save kar lo aur mujhe whatsapp per apna naam city send karo. Muhammad Usman +92-3334133586
*▪️ از : ڈاکٹر اسرار احمد صاحب *: -
"بیانات کی فہرست تیار کردی گئی اس فہرست کی مدد سے آپ ڈاکٹر اسرار احمد کے تمام بیانات ملاحظہ کرسکتے ہیں جو بیان آپ نے سنا ہے اس پر کلک کریں نیچے لسٹ نمبر سینڈ کیا ہے اُن پر کلک کرو اور بیانات جو آپ کو سنا ہو اس کو ڈاؤنلوڈ کر لے شکریہ "۔
نوٹ: کسی بھی مطلوبہ درس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے مذکورہ پر جائیں اور استفادہ کریں۔
•─━━━━━══════━━━━━─•
(1) لسٹ نمبر ❶https://t.me/DrIsrarahmedra/1999 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
(2) لسٹ نمبر ❷https://t.me/DrIsrarahmedra/5266 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
(3) لسٹ نمبر ❸https://t.me/DrIsrarahmedra/5792 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
(4) لسٹ نمبر ❹ (مکمل تفسیر قرآن)https://t.me/DrIsrarahmedra/5800 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
(5) 📚 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی تمام وہ کتب جو پی ڈی ایف (Pdf) میں دستیاب ہیں دیکھنے اور پڑھنے کیلیے درج ذیل لنک پر ٹچ کیجیے ـ ↶
•─━━━━━══════━━━━━─•
✍ اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیں کہ ہمیں درس قرآن سننے کی اور پھر اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
╔═ Join & Share ═╗
➲ @DrIsrarahmedra ╚═══════════╝**
🕊️ H A D I T H - O F - T H E - D A Y - 147
✨ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
🌺 كَانَ إِذَا عَطَسَ غَطَّى وَجْهَهُ بِيَدِهِ أَوْ بِثَوْبِهِ وَغَضَّ بِهَا صَوْتَهُ
🌷﴿ الترمذي: ٢٧٤٥ ﴾ 🌷
.........................................
🌼 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب چھینک آتی تھی تو اپنے ہاتھ سے یا اپنے کپڑے سے منہ ڈھانپ لیتے، اور اس سے اپنی آواز کو دھیمی کرتے ۔
🌷﴿ الترمذي: ٢٧٤٥ ﴾ 🌷
.........................................
Narrated Abu Hurairah:
that
🌸 when the Prophet (ﷺ) would sneeze, he would cover his face with his hand or with his garment, and muffle the sound with it.
🌷﴾ Tirmidhi: 2745 ﴿🌷
👥 Kɪɴᴅʟʏ Sʜᴀʀᴇ ᴡɪᴛʜ Oᴛʜᴇʀs & Gᴇᴛ Sᴀᴡᴀʙ-E-Jᴀʀɪʏᴀ Jᴀᴢᴀᴋ Aʟʟᴀᴀʜᴜ ᴋʜᴀɪʀ
❥ Talib-E-Dua ❥
❥ Asad, Bilal & Ehsan ❥
︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾
Note :- Agar koi Daily message hasil karna chahta hai WhatsApp Per tu mera number apny pass save kar lo aur mujhe whatsapp per apna naam city send karo. Muhammad Usman +92-3334133586
Reminder For You🎗🫰
فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ، مگر ڈوبنا پڑا۔ شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا ، مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا۔ نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی ، مگر ایک مچھر نے مار ڈالا۔ ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا۔ دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے۔ جب الله تعالی کی پکڑ آتی ہے تو کچھ کام نہیں آتا سارا غرور ، گھمنڈ اور تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے۔🩷💯
🕊️ H A D I T H - O F - T H E - D A Y - 141
🕯️ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
🤍 مَا يَجِدُ الشَّهِيدُ مِنْ مَسِّ الْقَتْلِ، إِلَّا كَمَا يَجِدُ أَحَدُكُمْ مِنْ مَسِّ الْقَرْصَةِ.
⚔️﴿الترمذي: ١٦٦٨ ﴾⚔️
.........................................
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
🤍 ”شہید کو قتل سے صرف اتنی ہی تکلیف ہوتی ہے جتنی تکلیف تم میں سے کسی کو چٹکی لینے سے ہوتی ہے“۔
⚔️﴿الترمذي: ١٦٦٨ ﴾⚔️
.........................................
Narrated Abu Hurairah:
That the Messenger of Allah (ﷺ) said:
🤍 The martyr does not sense the touch of death except as one of you senses the touch of a (bug) bite.
⚔️﴾Tirmidhi: 1668﴿⚔️
👥 Kɪɴᴅʟʏ Sʜᴀʀᴇ ᴡɪᴛʜ Oᴛʜᴇʀs & Gᴇᴛ Sᴀᴡᴀʙ-E-Jᴀʀɪʏᴀ Jᴀᴢᴀᴋ Aʟʟᴀᴀʜᴜ ᴋʜᴀɪʀ
❥ Talib-E-Dua ❥
❥ Asad, Bilal & Ehsan ❥
︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾
Note :- Agar koi Daily message hasil karna chahta hai WhatsApp Per tu mera number apny pass save kar lo aur mujhe whatsapp per apna naam city send karo. Muhammad Usman +92-3334133586
اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ
رابطہ گروپ جوائن
https://t.me/MuftiMuhammadTaqiUsmaniSahab
Last updated 2 months, 2 weeks ago
🌸 قال الله سبحانه وتعالى في كتابه العزيز
﷽ "وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ"
🌕 اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے، تو کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
📄 [ سورة القمر : ٤٠،٣٢،٢٢،١٧ ]
Last updated 6 days, 8 hours ago