قرآن کریم سـے نصیحت

Description
🌸 قال الله سبحانه وتعالى في كتابه العزيز

﷽ "وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ"

🌕 اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے، تو کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟

📄 [ سورة القمر : ٤٠،٣٢،٢٢،١٧ ]
Advertising
We recommend to visit

کشتی کج

Last updated 3 days ago

اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ

رابطہ گروپ جوائن
https://t.me/MuftiMuhammadTaqiUsmaniSahab

Last updated 2 weeks, 4 days ago

🌸 قال الله سبحانه وتعالى في كتابه العزيز

﷽ "وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ"

🌕 اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے، تو کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟

📄 [ سورة القمر : ٤٠،٣٢،٢٢،١٧ ]

Last updated 5 days, 14 hours ago

6 days, 5 hours ago
6 days, 17 hours ago

🎍🎍
┯━══◑━═━┉─◑━═━━══┯
●• خواتین کے دینی فرائض•●
◐ پارٹ-09 ◐
╥────────────────────❥
⊙__ (1) پہلی منزل_ مرد و عورت کے لیے قریباً یکساں ذمہ داریاں:-(3)

"★_ یہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات رضی اللہ عنہما سے خطاب ہے، جن کے گھروں میں وحی نازل ہوتی تھی اور حضور ﷺ وہاں قرآن حکیم کی آیات پڑھ کر سناتے تھے اور حکمت کی تعلیم دیتے تھے۔ حکمت کا سب سے بڑا خزانہ بھی خود قرآن حکیم ہے۔
_ مزید برآں آپ احادیث کی صورت میں قرآن حکیم کی وضاحت فرماتے تھے تو احادیث نبویہ بھی دراصل حکمت کے عظیم موتی ہیں ۔

★_ گویا ان آیات میں سب سے پہلا جو حکم دیا جارہا ہے وہ قرآن وحدیث کا تذکرہ، مذاکرہ، ان کی درس و تدریس، ان کا پڑھنا پڑھانا اور سیکھنا سکھانا ہے۔ اس لیے کہ ایمان کا دارو مدار اسی پر ہے، اس سے یقین کی دولت ملے گی، اس سے ہمارے ایمان میں گیرائی اور گہرائی پیدا ہوگی اور اس سے ایمان میں استحکام اور پختگی پیدا ہوگی ۔

★_ لہذا یہ پہلا کام ہے جو ہر مرد و عورت کو کرنا ہے اور ہر ایک کو اسے اپنی اولین ذمہ داری سمجھنا چاہئے, ترتیب کے اعتبار سے ہر مسلمان مرد اور عورت کو اپنا پہلا فرض یہ سمجھنا چاہئے کہ اسے اپنے ایمان کو مستحکم کرنا ہے، اس میں زیادہ سے زیادہ گہرائی پیدا کرنی ہے اور زیادہ سے زیادہ شعور کا عصر شامل کرنا ہے ۔ مرد یا عورت ہونے کے اعتبار سے اس میں کوئی فرق و تفاوت نہیں ہے۔

★_اب اگلی آیت کی طرف آئیے۔ اس مقام پر ایک لفظ کو خاص طور پر دہرا دہرا کر مردوں اور عورتوں کے لیے علیحدہ علیحدہ لایا گیا، تا کہ واضح ہو جائے کہ ان اوصاف اور خصوصیات کے اعتبار سے مردوں اور عورتوں کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔ ارشاد ہوتا ہے:-(سورة الأحزاب 35 ):- اِنَّ الۡمُسۡلِمِیۡنَ وَ الۡمُسۡلِمٰتِ وَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ وَ الۡقٰنِتِیۡنَ وَ الۡقٰنِتٰتِ وَ الصّٰدِقِیۡنَ وَ الصّٰدِقٰتِ وَ الصّٰبِرِیۡنَ وَ الصّٰبِرٰتِ وَ الۡخٰشِعِیۡنَ وَ الۡخٰشِعٰتِ وَ الۡمُتَصَدِّقِیۡنَ وَ الۡمُتَصَدِّقٰتِ وَ الصَّآئِمِیۡنَ وَ الصّٰٓئِمٰتِ وَ الۡحٰفِظِیۡنَ فُرُوۡجَہُمۡ وَ الۡحٰفِظٰتِ وَ الذّٰکِرِیۡنَ اللّٰہَ کَثِیۡرًا وَّ الذّٰکِرٰتِ ۙ اَعَدَّ اللّٰہُ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃً وَّ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۳۵﴾
"_بیشک مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں مومن مرد اور مومن عورتیں فرماں برداری کرنے والے مرد اور فرماں بردار عورتیں اور راست باز مرد اور راست باز عورتیں صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں ، عاجزی کرنے والے مرد اور عاجزی کرنے والی عورتیں ، خیرات کرنے والے مرد اور خیرات کرنے والی عورتیں ، روزے رکھنے والے مرد اور روزے رکھنی والی عورتیں ، اپنی شرم گاہ کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والیاں ، بکثرت اللہ کا ذکر کرنے والے اور ذکر کرنے والیاں ( ان سب کے ) لئے اللہ تعالٰی نے ( وسیع ) مغفرت اور بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے _,

*📗مسلم خواتین کے دینی فرائض (ڈاکٹر اسرار احمد صاحب)_,
╥────────────────────❥
💕 ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕

6 days, 17 hours ago

*🔶.Hadees.OF.The.Day.(18)*

اللہ ہمیشہ اپنی اطاعت کے لیے کسی نہ کسی کو چنتا رہے گا

حضرت ابو عنبہ خولانی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،یہ وہ صحابی ہیں جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھی ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرماتے تھےاللہ تعالی اس دین میں ہمیشہ(نئے) پودے لگاتا رہے گا اور ان سے اپنی اطاعت میں کام لیتا رہے گا۔

(سنن ابن ماجہ:8)

2 weeks ago

🕊️ H A D I T H - O F - T H E - D A Y - 105

Bismillahirhamanirrhaim

Hadith : khana kha kar shukr karne ka sawab roza rakhne ke barabar hai
--------
✦ Sinan Al-Aslami Radi Allahu anhu se rivayat hai ki RasoolAllah Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya khana kha kar (Allah ka) Shukr ada karne walo ko roza rakhkar sabr karne
walo ke barabar sawab milta hai
Sunan Ibn maja , Jild 1, 1765-Hasan
--------
رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کھانا کھا کر شکر کرنے والوں کو روزہ رکھ کر صبر کرنے والوں کے برابر ثواب ملےگا
سنن ابن ماجہ جلد ١ ، ١٧٦٥-حسن
--------
✦ रसूल अल्लाह सलअल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया खाना खा कर शुक्र करने वालों को रोज़ा रखकर सब्र करने वालों के बराबर सवाब मिलता है
सुनन इब्न माजा जिल्द 1, 1765- हसन
--------
✦ It was narrated from Sinan Al-Aslami Radi allahu anhu that RasoolAllah Sallallahu Alaihi Wasallam said A grateful eater ( the one who praise Allah after eating) will have a reward like that of a fasting person who have patience.
Sunan Ibn maja , Book 7, 1765-Hasan
--------

❥ Talib-E-Dua ❥
❥ Asad, Bilal & Ehsan ❥
︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾

Note :- Agar koi Daily message hasil karna chahta hai WhatsApp Per tu mera number apny pass save kar lo aur mujhe whatsapp per apna naam city send karo. Muhammad Usman +92-3334133586

👥 Kɪɴᴅʟʏ Sʜᴀʀᴇ ᴡɪᴛʜ Oᴛʜᴇʀs & Gᴇᴛ Sᴀᴡᴀʙ-E-Jᴀʀɪʏᴀ Jᴀᴢᴀᴋ Aʟʟᴀᴀʜᴜ ᴋʜᴀɪʀ

2 weeks ago

🍂🌿🍂🌿🌿🍂🌿🍂

🔅 🔆 Aaj Ki Pyari Hadees ! 🔆 🔅

حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا:

جب صحابہ رضی اللہ عنہم نے نبی (ﷺ) کو غسل دینے کا ارادہ کیا تو (گھر کے) اندر سے ایک (نامعلوم) آواز دینے والے نے آواز دی: رسول اللہ (ﷺ) کی قمیص نہ اتارو ۔ (چنانچہ قمیص سمیت غسل دیا گیا ۔)

Roman Urdu

Hazrat Abu Buraidah raziyallahu anhu se riwayat hai,unohne farmaya:

Jab Sahaba raziyallahu anhum ne Nabi (ﷺ) ko ghusl dene ka iraadah kiya to (ghar ke) andar se ek (na maloom) aawaaz dene waale ne aawaaz di: Rasulullah (ﷺ) ko qamiis na utaro - (chunache qamiis sameyt ghusl diya gaya -)

English

It was narrated from Abu Buraidah that his father said:

“When they started to wash the Prophet (ﷺ), a voice called out from inside (the house) saying: ‘Do not remove the shirt of the Messenger of Allah.’”

Grade: Hasan (Darussalam)

[ Sunan Ibn Majah 1466 ]
--------------------------------------------------------

👥 Kɪɴᴅʟʏ Sʜᴀʀᴇ ᴡɪᴛʜ Oᴛʜᴇʀs & Gᴇᴛ Sᴀᴡᴀʙ-E-Jᴀʀɪʏᴀ Jᴀᴢᴀᴋ Aʟʟᴀᴀʜᴜ ᴋʜᴀɪʀ

2 weeks ago

*🔷.Hadees.OF.The.Day.(10)*

جمعہ کا دن عید کا دن!

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جمعہ کا دن عید کا دن ہے،پس تم اپنی عید کے دن کو اپنے روزے کا دن نہ بناؤ الا یہ کہ تم اس سے پہلے یا اس کے بعد روزہ رکھو۔

(صحیح بخاری:1985)

3 months ago

RasoolAllah (ﷺ) ne farmaya: Jab tum Jannat ke baago me se guzro toh phal khao. Logo ne arz kiya
“Ya RasulAllah ! Jannat ke baag kya hai? aur uss se kya muraad hai?
Rasul Allah (ﷺ) ne farmaya –
“Jannat ke baag Masajid hai aur phal ‘SubhanAllah, Alhamdulillah, Allahu Akbar’ ki tasbih hai.'”

📕 Mishkat Hadees - 674

3 months ago

Narrated al-Mugheera (radiyAllahu ‘anhu):

The Prophet of Allah (sallAllahu ‘alayhi wa sallam) said,

Allah has forbidden you:

  1. to be undutiful to your mothers
  2. to withhold (what you should give)
  3. to demand (what you do not deserve), and
  4. to bury your daughters alive.

And Allah has disliked that:

  1. you talk too much about others
  2. ask too many questions (in religion), and
  3. waste your property/wealth.

[Sahih al-Bukhari 5975, Chapter 6: To be undutiful to parents is one of the greatest sins, Book 78: Good Manners and Form (Kitab al-Adab)]

3 months ago
3 months, 1 week ago

Allah Ke Rasool (ﷺ) Ne Farmaya,
Us shakhs ki misaal jo apne Rab ko yaad karta hai aur us ki misaal jo apne Rab ko yaad nahi karta zinda aur murda (Dead person) jaisi hai.

(sᴀʜɪʜ ʙᴜᴋʜᴀʀɪ ʜᴀᴅᴇᴇs 6407)

Qura'an Me Allah (ﷻ) Ne Farmaya,
Aur Allah (ﷻ) ka kasrat se zikr karne wale mard ho ya zikr karne wali aurtein, in sab ke liye Allah (ﷻ) ne Magfirat aur shaandar ajr (Reward) tayyar kar rakha hai.

(sᴜʀᴀʜ ᴀʟ ᴀʜᴢᴀᴀʙ - ᴀᴀʏᴀᴛ 35)

We recommend to visit

کشتی کج

Last updated 3 days ago

اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات ، تحریریں اور کتابیں Pdf حاصل کرسکتے ہیں ـ

رابطہ گروپ جوائن
https://t.me/MuftiMuhammadTaqiUsmaniSahab

Last updated 2 weeks, 4 days ago

🌸 قال الله سبحانه وتعالى في كتابه العزيز

﷽ "وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ"

🌕 اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے، تو کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟

📄 [ سورة القمر : ٤٠،٣٢،٢٢،١٧ ]

Last updated 5 days, 14 hours ago