Last updated hace 1 año, 2 meses
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated hace 1 año, 3 meses
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated hace 3 semanas, 3 días
? ? قرآن مجید میں اللہ ایسی مثالیں دیتے ہوے نہیں شرماتا خواہ وہ مچھر کی مثال ہی کیوں نہ ہو..... اور ایک مومن کی مثال بھی دی جا رہی ہے وہ قرآن کی ہر بات پر یقین و ایمان رکھتا ہے.... اور ساتھ ہی فاسقوں کی بات بھی کی جا رہی ہے جو نافرمان ہیں.......
اجکے لیکچر کی سپیشل بات یہ ہے کہ مچھر اور مچھر کی جوں کا ذکر ہے جس کو سن کر ایمان بڑھ جاتا ہے اللہ کی محبت دل میں آتی ہے
ان باتوں کو سنتے ہوے اپنے آپ کو چیک کریں کہ میرا ذکر کہاں ہے ❓
Audio from ????????????
Audio from ????????????
ڈٸیر ممبرز!!
میری پوسٹوں کا حساب کر دیں
میں سردیوں کے کپڑے لینے ہیں
???
ڈھلتی عمر کو۔۔۔
دیکھ کر پریشان۔۔۔
اور مایوس مت ہوں۔۔۔
یاد رکھنا کہ۔۔۔
ڈرائی فروٹ۔۔۔
فریش فروٹ۔۔۔
سے زیادہ مہنگا۔۔۔
ھوتا ہے۔۔???
تصویر کس ایک رخ یہ... بھی ہے
*???مرد کا دوسرا تیسرا نکاح کرنے کا جو سکون عورت ذات کو ہے وہ مردوں کو نہیں ہیں*۔
?عورتوں کو اپنی مرضی سے آرام کرنے کا موقع مل جاتا ہے
?ماں باپ کے گھر جانے کیلیے وافر ٹائم مل جاتا ہے یہ ٹینشن نہیں ہوتی پیچھے شوہر کا کیا ہوگا اسکو کھانا کون دے گا کپڑے کون تیار کرے گا
?مرد حرام رشتوں اور حرام کاریوں اور حرام جگہ پیسہ برباد کرنے سے بچ جاتا ہے ۔۔
?عورتوں کے اللہ کی طرف سے بنائی ہوئی ساخت کے مطابق ماہانہ بھی اس کو آرام مل جاتا ہے گھر کی کام والی بننے کی بجائے وہ گھر میں اور بھی بہت سے کاموں اور کورسسز کی طرف توجہ دے سکتی ہے
? لامحدود کام اور بچوں کو سنبھالنے کی وجہ سے جو عورتوں کی صحت کا حال ہوتا ہے ۔۔۔ 35 سال میں ہی ختم ہو جاتی ہیں ۔۔ نا ظاہری حسن بچتا ہے ۔۔ نا باطنی۔موٹاپا اور دوسرے امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ نماز اور دیگر عبادات یکسوئی سے نہیں کر سکتیں۔
?اپنے اللہ کو راضی کرنے کیلے وقت نہیں ملتا ۔
*‼️اور اس سب کے پیچھے ۔۔کیا سوچ کار فرما ہے۔۔۔۔ شوہر صرف میرا ہو ۔۔
❇️شوہر آپکا ہی ہوتا ہے ۔ یہ جو انسیکورٹی جو کہ ایک بیماری بن چکی ہے ۔۔ یہ۔ چین نہیں لینے دیتی* میری مرضی کے مطابق چلے ۔۔ہر کام مجھ سے پوچھ کر کرے ۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔
⁉️اور کیا آجکی عورت کے دل و دماغ میں گھومنے والے خیالات کا اللہ کو نہیں علم تھا ۔۔ جب اللہ قرآن میں حکم دے رہا تھا ۔۔۔اور اللہ کے رسول اور صحابہ نے اور انکے بعد آنے والوں نے ۔۔۔۔ بلکہ ترکی ، ایران ، عرب ممالک ۔۔ مصر ، شام ، الجزار سب میں آج تک مرد ک ایک سے زیادہ نکاح کرنا عام ہے یہ انکے دور کی بات بتا رہا ہوں ۔۔۔۔
*??⚠️آجکی عورت جو کہ یہود و ہنود کے پروپیگنڈا کا شکار ہے ۔۔۔۔وہ خود ہی عورت ذات کی دشمن بنی ہوئی ہے ۔۔۔*
*?کتنی بیچارہ کنواری اور ، بیوہ اور طلاق یافتہ لڑکیاں ، گھروں میں بیٹھی بوڑھی ہو رہی ہیں۔* لیکن اکثر عورتوں نے جو فتنہ پھیلایا ہوا ہے کہ عورت کو یہی غم بہت ہے کہ اسکا مرد کسی اور کاشریک کیوں ہے ۔ انکا دور دیکھو ۔۔ 60 فیصد دنیا میں عورتیں ہیں اور چالیس فیصد مرد ہر گھر میں عورتوں کی تعداد دیکھ لو ۔۔۔
?اللہ کے نظام میں رکاوٹ ڈالنے سے معاشرہ تباہی اور بربادی کی طرف جا رہا ہے
*??یہی عورت مرد کے حرام افیئرز کا بھی رونا روتی ہے۔ ایک سے زیادہ نکاح اللہ نے مرد کی جسمانی ضرورت کے لیےرکھے صحابہ کے دور میں جب صحابہ غزوات میں ، جہاد میں بڑی تعداد میں شہید ہو جاتے تو اس وقت بھی ۔۔۔ جو بیوہ لڑکیاں ہوتیں انکی مشکل سے گھروں میں عدت پوری ہوتی ۔۔اور انکو دو یا تین جگہوں سے نکاح کی پیغام آجاتے* آجکی عورت نے خود ہی ہر چیز کو مشکل کیا ہوا ہے!
♦️??ضروری نہیں آپ ان باتوں سے اتفاق کریں.... مقصد اس پوسٹ کا یہ ہے..... کہ خود کو ضائع نہیں کریں.... ذندگی بار بار نہیں ملتی.... یاد رکھیں زیادتی جو بھی کرے گا شوہر ہو یا بیوی.... اللہ چھوڑنے والا نہیں ہے
? ھمارا کھانا Portion Meal کیوں نہی ھوتا ؟؟
پاکستان میں یا ھمارے عرب کلچر میں Portion Meal کا کوئ تصور ھی نہی ھے بس پرات سامنے رکھی کھانے لگ گئے کتنا کھایا پتا ھی نہی کھانے میں کیا کیا کھایا یہ بھی پتا ھی نہی اسی طرح پاکستان میں دو دو تین تین روٹیاں اور دو دو چاول کی پلیٹیں چٹ کر جاتے ھیں اور شادی بیاہ پر کوی ڈش چھوڑنی نہی اور اوپر سے چار چار گلاس کولڈڈرنکس کے اور پھر میٹھے میں کھیر کسٹرڈ پر بھی ھاتھ صاف کرنا ضروری سمجھتے ھیں۔۔
ھمارے ساتھ بھارت ھے ھندستان جہاں portion meal کا تصور قائم ھے ان کی تھالی پورشن meal کی اک مثال ھے جہاں تھوڑا تھوڑا کھانا چاول دال مچھلی یا چکن سلاد چٹنی ، میٹھا سب کچھ تھوڑا تھوڑا پڑا ھوتا ھے ھماری طرح عیاش بھی نہی اور پیٹو بھی نہی لیکن ھمارے ھاں ھر روٹی چاول سموسے خور کا پیٹ ڈھول کی طرح باھر نکلا ھوا ھے ۔۔۔
کھانا کسی بھی وقت کا ھو مندرجہ زیل حصوں پر مشتمل ھو ۔
سب سے پہلے کاربوہائیڈریٹس 25 فیصد
دوسرے نمبر پر پروٹین 25 فیصد
تیسرے نمبر پر سلاد یعنی فائبرز 50 فیصد
? ھمارے ھاں الٹی گنگا بہہ رھی ھے جہاں کاربوہائیڈریٹس 75 فیصد ھیں ، کوی کھانا نہی جس میں آلو نہ پڑھے ھوں ۔۔ پروٹین 10 فیصد بھی نہی ھوتے اور سلاد کی اک پلیٹ پورا کھر کھا رھا ھوتا ھے جو کہ کھانے کا 50 فیصد ھونا چائے یہ ھی وجہ ھے ھمارے ھاں فیٹی لیور ، کولسیٹرول ، شوگر بلڈ پریشر یعنی تمام لائف سٹائل ڈس اڈرزز کی بیماریاں عام ھیں ۔
? صبح کا ناشتہ تکڑا ھونا چائیے جو سب سے کم ھوتا ھے دن کا کھانا ھلکا ھونا چائیے جو نہی ھوتا اور رات کا کھانا قلیل ھونا چائیے سونا ھی ھوتا ھے لیکن وہ ھم تن کہ کھاتے ھیں ۔
اس کا واحد حل لو کارب ڈائٹ ، یہ جو روٹی چاول ھم کھاتے ھیں ان کا گلیسمیک انڈیکس 64 سے اوپر ھے یعنی روٹی چاول شوگر لیول جسم میں فوری بڑھانے کا سبب بنتے ھیں فوری جزو بدن بنتے ھیں اگر ھم 50 فیصد سلاد کے لیں تو فائبرز شامل ھو جانے کے بعد آپ کا شوگر لیول اک دم سے نہی بڑھے گا آپ بغیر دوا شوگر کنٹرول بھی کر سکتے ھیں اور وزن بھی اپنا کم برقرار رکھ سکتے ھیں۔
? ھمارے ھاں لوگ شلوار قمیض پہنتے ھیں یا لاسٹک ڈلی ھوتی ھے جہاں فٹ آجاے باندھ لو بلٹ سے اندازہ انسان کو ھوتا ھے کہ کہاں بکٹ بند ھو رھا ھے میں موٹا ھو رھا ھوں یا پتلا پیٹ بڑھ رھا ھے یا کم ھو رھا ھے بلڈ سے اندازہ ھو جاتا وزن چیک کرنے کی مشینیں ھر کسی کے پس نہی نہ انچی ٹیپ موٹا ھونے کو صحت مند تصور کیا جاتا ھے جو کہ غلط ھے موٹا ھونا کوئ صحت کی نشانی نہی ھے ۔۔
? سب سے پہلے یہ زھن میں رکھیں ھمیں کاربوہائیڈریٹ پروٹین ، فیٹس ، فائبرز سب درکار ھوتے ھیں لیکن ان کی اک مخصوص شرح ھے جو میں نے بتائ ھے ھم روٹی خور چاول خور اور حڈ حرام لوگ ھیں اتنا کچھ کھا کر بایک اور گاڑی پر ھی گھومتے ھیں یا بیٹھے رھتے یا لیٹے رھتے کام ایسا کوی نہی کہ پسینہ نکلے یہ وجہ کہ اضافی کیلوریز اضافی گلوکوز جسم میں چربی بن کہ جمع ھوتا رھتا پھر فیٹی لیور ھوتا پھر شوگر ھوتی پھر بلڈ پریشر ھوتا پھر گردے جگر خراب ھو جاتے پھر قبر چھوڑ کر آتا یہ ھمارا لائف سٹائل ، جو وقت آرام سکون کا ھوتا ادویات کے تھیلے اور کلینکس میں دھکے کھا رھے ھوتے ۔.۔
کم کھائیں خصوصی شوگر کے مریض سمارٹ meal کی طرف جائیں قلیل کھانا دن میں چھے دفعہ شوگر نہی بڑھے گی ۔
موٹاپا کم کرنے والے روزے رکھیں اور افطار میں سبزی فروٹ ھی کھائیں پکوڑے سموسے جنک فوڈز چینی سوڈے سے بچیں ۔
?? یاد رکھیں جتنا ھیوی کھانا کھائیں اتنا ورک آؤٹ جسمانی مشقت بھی کریں ورنہ اضافی کیلوریز فیٹس میں کنورٹ ھو کر جسم میں ھی سٹور ھو گی ۔
اچھا کھائیں کم کھائیں صحت مند رھیں ۔۔۔
Last updated hace 1 año, 2 meses
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated hace 1 año, 3 meses
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated hace 3 semanas, 3 días