البلاغ پاکستان Al Balagh Pak

Description
البلاغ
ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
آفیشل چینل ۔
Admin 🆔 @AlBalaghPak
Advertising
We recommend to visit

يَـٰاهَـَوُ آنَـُهَ
• آنا اُبُنَ المَاَ تحُركُ مَنُ مَكاَنه آناَ ٱبُنُ الماَ فَرغَ لَحضَه سَتكٰانَه •

- هَذُا آنُهُ : @s_s_z
كروب القناة .
• https://t.me/+bmJCSSVsDGhjY2Uy

Last updated 1 week, 4 days ago

وَاسْتَغْفر اللَه إِنَّ اللَه كَان غفُورًا رَّحِيمًا 🌼،

قناتي لكافـة انواع الأعمال القرأنية 🧡🖇️،

-----
#استخارة ♥️ #كشف 🌿 #توقعات 🥀

#ختمات 🤲 #خيرة_أعمال_قرأنية 🤍🌸
-----

ام عبدالله 📞 @OM_AIABDUllAH

طرق الدفع 💰 @UDDDN

أراء الناس ♡ @NN_7Z

Last updated 9 months, 3 weeks ago

من كتلك عّيونك غاليات هواي
تغمضهن گمت كـل ما تلاكيني.!
لطلب الاعلان: @w_9_b
لطلب التمويل: @w_9_b

Last updated 3 months, 1 week ago

1 month, 1 week ago
تو خود صاحب معجزہ ہے رستے …

تو خود صاحب معجزہ ہے رستے کے ساحروں سے نہ گھبرا؟
اپنے عصا کو پھینک اور ساحروں کے جادوئی اژدھےسے نہ گھبرا

آپریشن وعدہ الصادق کو انجام دینے سے قبل سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی رہبر معظم حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں حاظر ھوئے تاکہ غاصب صہیونی اسرائیلی فوجی اہداف پر حملے کی حتمی اجازت حاصل کریں جنرل حسین سلامی کے بقول حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے غاصب صہیونی اسرائیلی فوجی اہداف پر حملے کی اجازت ایک معنی خیز شعر پڑھ کر دی جو اوپر درج ہے اور پھر قرآن کریم سورہ اعراف کی آیت 117 کا یہ حصہ تلاوت فرمایا وَ أَوْحَيْنَا إِلَى‌ مُوسَى‌ أَنْ أَلْقِ عَصاكَ ۔ اور ہم نے موسیٰ (ع) پر وحی کی کہ ( ساحروں کے مقابل) اپنے عصا کو پھینکو
قرآن مجید کے مطابق حضرت موسیٰ ع کے عصا پھینکنے سے نہ فقط فرعون کی مدد کو آئے ساحروں کے سحر کا کام تمام ہو گیا تھا بلکہ فرعونی جابرانه ظالم سلطنت کا کام تمام ھوگیا تھا
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

1 month, 1 week ago
{Interview} Iran vs israel War, Who …

{Interview} Iran vs israel War, Who is Winner
ایران و اسرائیل جنگ میں فاتح کون؟
ایران و اسرائیل جنگ
فاتح کون؟
زیادہ طاقتور کون؟
اسکاٹ رائٹر سابق امریکی میرین فوجی و اقوام متحدہ سابقہ اسنپیکٹر اور جورج گیلولے برطانوی پارلیمنٹ ممبر کا حالیہ ایران و اسرائیل کے مابین حملوں سے متعلق حقائق اور شواہد پر مبنی اہم تجزیہ تحلیل پر مبنی پروگرام
مکمل اردو ترجمہ کے ساتھ
YouTube HD Video link AlBalagh Official
https://youtu.be/-hmModlWMos
Impt: Whatsapp Channel Link
https://whatsapp.com/channel/0029VaHeMZK0Vyc7O5h83b1S
Aparat HD Video link
https://www.aparat.com/ALBALAGHPAK/videos
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

1 month, 2 weeks ago
ایرانی فوج کا اسرائیل ہر حملے …

ایرانی فوج کا اسرائیل ہر حملے کے بعد پہلا بیان
ایران کے فوجی سربراہان کا اسرائیل پر حملے کے بعد اہم ترین پہلا تفصیلی آفیشل انٹرویو
ایران کے اسرائیل پر حملے کے اہم نکات، کامیابی کے شواہد و ثبوت اور مطلوبہ اہداف کے حصول اور مستقبل میں کسی بھی حملے کی صورت میں ایران کے حتمی رد عمل سے متعلق اہم ترین گفتگو
مکمل اردو ترجمہ کے ساتھ
YouTube HD Video link AlBalagh Official
https://youtu.be/F2tQKic2ImM
Impt: Whatsapp Channel Link
https://whatsapp.com/channel/0029VaHeMZK0Vyc7O5h83b1S
Aparat HD Video link
https://aparat.com/v/OUBD8

1 month, 2 weeks ago

بریکنگ نیوز
اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صہیونی ریاست کی جانب ڈرون حملے شروع کر دیئے۔
اس سے پہلے ایک صہیونی کشتی پر ہیلی برن کے ذریعے قبضہ کر لیا تھا۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عنقریب میزائیل حملوں اور دیگر ڈرونز حملوں کا امکان بھی یقینی حد تک ممکن ہے۔
دوسری طرف ہیکرز نے اسرائیل کی بجلی کی تنصیبات کے سسٹم۔کو بھی ہیک کرلیا ہے۔
صہیونی بڑی تعداد میں حفاظتی بنکرز میں منتقل ہوچکے ہیں

نصر من اللہ و فتح قریب

ایران کے ساتھ عراق و یمن و شام و لبنان کے شیعہ حامی گروپ
کامیابی کے لئے دعا کریں
بحق محمد و آل محمد علیہم السلام
یازہرا ادکنی
یامھدی ادرکنی

1 month, 2 weeks ago
{Speech} Imam Khamenei, Eid Day

{Speech} Imam Khamenei, Eid Day
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
عید فطر کے دن اسلامی ممالک کے سفیروں اور ایران کے اعلی حکام سے اہم خطاب
صہیونی غاصب حکومت کی مدد کرنا در حقیقت اپنی نابودی میں مدد کرنا ہے
اسلامی دنیا میں واضح تبدیلی آرہی ہے
اسلامی ممالک نے غزہ کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کیا
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
YouTube HD Video link AlBalagh Official
https://youtu.be/kaVlIOrYgYw
Impt: Whatsapp Channel Link
https://whatsapp.com/channel/0029VaHeMZK0Vyc7O5h83b1S
Aparat HD Video link
https://www.aparat.com/ALBALAGHPAK/videos
Telegram Video Link
https://t.me/albalaghpakistan/1182
Twitter Link
https://twitter.com/albalaghpk
InstaGram Link
https://www.instagram.com/albalaghpakistan/
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

1 month, 2 weeks ago
{Eid Khutba} Imam Khamenei, Eid Fitr …

{Eid Khutba} Imam Khamenei, Eid Fitr |نماز عید الفطر کے خطبات
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
{Eid Khutba} Imam Khamenei, Eid Fitr
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
YouTube HD Video link AlBalagh Official
https://youtu.be/R8Trdqifns0
Impt: Whatsapp Channel Link
https://whatsapp.com/channel/0029VaHeMZK0Vyc7O5h83b1S
Aparat HD Video link
https://www.aparat.com/ALBALAGHPAK/videos
Telegram Video Link
https://t.me/albalaghpakistan/1181
Twitter Link
https://twitter.com/albalaghpk
InstaGram Link
https://www.instagram.com/albalaghpakistan/
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

1 month, 3 weeks ago
{Speech} Imam Khamenei, Iran's High Officials

{Speech} Imam Khamenei, Iran's High Officials
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
جمہوری اسلامی ایران کے اعلی حکام سے اہم خطاب
غزہ و فلسطین سے متعلق اہم نکات اور فتح کی نوید اور اسرائیل کی عنقریب نابودی پر جشن منانے سے متعلق گفتگو سننے کے لئے 35 منٹ سے آگے ملاحظہ کریں
حکومت کے اعلی حکام سے جمہوری اسلامی ایران کے مستقبل سے متعلق اہم اور مشکل کشا نکات پر مبنی گفتگو
ہمیں اُمید ہے کہ ہمارے آج کے جوان اُس دن کو دیکھیں گے
کہ جب القدس شریف مسلمانوں کے اختیار میں ہوگا اور وہ وہاں نماز ادا کریں گے
اور عالم اسلام ان شاء اللہ اسرائیل کے خاتمے کا جشن منائے گا
مکمل اردو ترجمہ کے ساتھ
YouTube HD Video link AlBalagh Official
https://youtu.be/_tdHlA770d4
Impt: Whatsapp Channel Link
https://whatsapp.com/channel/0029VaHeMZK0Vyc7O5h83b1S
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

1 month, 3 weeks ago

{War Interview} Ziyad Nakhala, Palestine _ زیاد نخالہ، خصوصی انٹرویو

1 month, 3 weeks ago
خصوصی انٹرویو

خصوصی انٹرویو
جناب زیادنخالہ
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل
عنوان:’’جنگ کب تک جاری رہے گی؟‘‘
فلسطین میں تحریک حماس کے بعد تحریک جہاد اسلامی مقاومت کا دوسرا بڑا نام ہے
انٹرویو کے اہم نکات و سوالات
کیا 7 اکتوبر کو "طوفان الاقصیٰ" کا فیصلہ درست تھا؟
طوفان الاقصی سے اسرائیل کو کتنا نقصان پہنچا؟
ایران پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ عربوں کے خون کے آخری قطرے تک اسرائیل سے لڑنا چاہتا ہے؟
کیا جنگ بندی کے لئے مذاکرات سے امید لگائی جاسکتی ہے؟
آخر کب تک جنگ و مقاومت جاری رہے گی ؟
فلسطین میں مقاومت کا فتح و نصرت کے لئے کیا معیار ہے ؟
فلسطین و غزہ کے لئے عرب اسلامی ممالک اور فلسطین کے پڑوسی اسلامی ممالک کا کردارکیسا رہا ہے؟
کیا امریکہ و یورپ بھی اسرائیل کے ساتھ برابر کے شریک جرم ہیں ؟
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
نوٹ:ضرور سنیں اور دوسروں کو بھی ضرور سنائیں
YouTube HD Video link AlBalagh Official
https://youtu.be/MZxqGjn2RQs
Impt: Whatsapp Channel Link
https://whatsapp.com/channel/0029VaHeMZK0Vyc7O5h83b1S
Aparat HD Video link
https://aparat.com/v/Ywv3M
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

2 months ago
عالمی یوم القدس

عالمی یوم القدس
Quds Day, 25 Ramzan
25 رمضان المبارک
نکلو فلسطین کی خاطر
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

We recommend to visit

يَـٰاهَـَوُ آنَـُهَ
• آنا اُبُنَ المَاَ تحُركُ مَنُ مَكاَنه آناَ ٱبُنُ الماَ فَرغَ لَحضَه سَتكٰانَه •

- هَذُا آنُهُ : @s_s_z
كروب القناة .
• https://t.me/+bmJCSSVsDGhjY2Uy

Last updated 1 week, 4 days ago

وَاسْتَغْفر اللَه إِنَّ اللَه كَان غفُورًا رَّحِيمًا 🌼،

قناتي لكافـة انواع الأعمال القرأنية 🧡🖇️،

-----
#استخارة ♥️ #كشف 🌿 #توقعات 🥀

#ختمات 🤲 #خيرة_أعمال_قرأنية 🤍🌸
-----

ام عبدالله 📞 @OM_AIABDUllAH

طرق الدفع 💰 @UDDDN

أراء الناس ♡ @NN_7Z

Last updated 9 months, 3 weeks ago

من كتلك عّيونك غاليات هواي
تغمضهن گمت كـل ما تلاكيني.!
لطلب الاعلان: @w_9_b
لطلب التمويل: @w_9_b

Last updated 3 months, 1 week ago