Urdu Post - اردو پوسٹ

Description
اردو شاعری، اقوال، دینی وادبی پوسٹ
Shayari, Poetry , Motivation, Quotes ! متحد رہیں مضبوط رہیں
Advertising
We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 2 weeks, 5 days ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 2 days ago

1 week ago

اردو پوسٹ چینل کی نئی اپڈیٹ🟠**

اب ری ایکٹ کرنے کے لیے آپ کو پوسٹ کو ہولڈ (دبا کر) نہیں کرنا پڑے گا پوسٹ پر ڈبل کلک کریں اور ری ایکٹ والی ایموجی سامنے آجائیں گی تو ابھی اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور ری ایکٹ کریں 🙂
☕️🤍😁**

1 week ago

Muslim Boys names with meaning  آدم Adam گندمی آصف Asif ایک درخت کا نام آفاق Afaq آسمانی کنارے آفتاب Aftab سورج ابان Aban واضح، ظاہر ابتسام Ibtisam مسکرا نا ابتھاج Ibtihaj خوشی ابراز Abraz نیک ابراھیم Ibrahim خادم، قوموں کا باپ ابراھیم Ibrahim خادم ابصار Absar…

1 week ago

بچیوں  کے نام اور مطلب ۔ آزفہ Azifa قریب ہی آنے والی آشفتہ Ashifta حیران آفروزہ Aafroza چراغ کی بتی آفریدہ Afrida قربان آفریں Afreen خوشی، شاباش آمنہ Amina امن والی آویزہ Avezah خالص، پاکیزہ، لٹکنے والا زیور اثیلہ Aseela اعلٰی خاندان والی اجالا Ujala روشنی…

3 months ago

تمہاری بزم کی کچھ اور بات ہے ورنہ
ہم ایسے لوگ کہیں بن بلائے جاتے ہیں؟

شمس زبیری

3 months ago

نگاہِ لطف سے دیکھو نہ اہلِ دل کی طرف
دلوں کے راز زبانوں پہ آئے جاتے ہیں

شمس زبیری

3 months ago

ناشکری زوال کا اغاز ہے
"استغفر الله" سر بلندی کا وظیفہ ہے

3 months, 1 week ago

ہم کتنے ہی طاقتور بن جائیں لیکن ہر شام کو زندگی کا اک دن ختم ہو  ہی جاتا ہے اس کو روک بھی نہیں سکتے ہمارا ﷲ اتنا مہربان ہے نئی صبح دے کر پھر مہلت دے دیتا ہے میرا بندہ توبہ کر لے اور میں اس کو بخش دوں ...!
?*?***

3 months, 1 week ago

**میں نے ایک غیر ملکی ماہر نفسیات کا پوڈکاسٹ سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے:
"اللہ نے عورت کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ استقبال کرے، اور جو کچھ بھی آپ عورت کو دیتے ہیں، وہ اسے قبول کرتی ہے، اسے دوگنا کرتی ہے، اور آپ کو دوبارہ واپس کرتی ہے۔ اگر آپ اسے نطفہ دیں گے، تو وہ اسے نطفہ کی صورت میں واپس نہیں کرے گی، بلکہ اسے دوگنا کرکے آپ کو بچہ دے گی۔ اگر آپ اسے ایک گھر دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کرکے آپ کو مسکن دے گی۔ اگر آپ اسے سبزیاں اور پھل دیں گے، تو وہ آپ کو کھانا دے گی۔ اور اگر آپ اسے مایوسی دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کرکے آپ کو کئی گنا زیادہ واپس دے گی۔"

اور آخر میں انہوں نے ایک بہت معبر جملہ کہا:
"اگر آپ کو وہ پسند نہیں آ رہا جو آپ کو مل رہا ہے، تو آپ کو وہ بدلنا ہوگا جو آپ دے رہے ہیں۔"
عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔

منقول**

3 months, 1 week ago

ہر کسی کو خوش رکھنا شاید ہمارے بس میں نہ ہو
پر کسی کو ہماری وجہ سے دکھ نہ پہنچے یہ تو ہمارے بس میں ہے

???

3 months, 2 weeks ago

بولنا سب کو آتا ہے کسی کی زبان بولتی ہے کسی کی نیت بولتی ہے
کسی کا پیسہ بولتا ہے
کسی کا وقت بولتا ہے اور
کسی کا عہدہ بولتا ہے لیکن
آخرت میں اللہ کے سامنے صرف انسان کا عمل بولتا ہے.

We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 2 weeks, 5 days ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 2 days ago