اسلامی استیکر

Description
اس چینل میں اسلامی استیکر بھیجے جائنگے انشاء اللہ
Advertising
We recommend to visit

پی ام سی موزیک | PMC MUSIC

.

تعرفه تبلیغات:
@pmc_ads

.

معدن انیمیشن های قدیمی و جدید🥰🔥😍

⚠️ Please Note that this Channel is Not Against Copyright Law and No Pornography is Published and is Law-Abiding.

Last updated 1 week, 2 days ago

Last updated 1 year, 1 month ago

2 months, 2 weeks ago
*آنے والوں تمام دوستوں کو تہہ …

آنے والوں تمام دوستوں کو تہہ دل سے خوش آمدید
چینل نمبر۱
ماہ مبارک ربیع الاول کی مناسبت سے
نشر الطیب کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے
روزانہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے فضائل کےمتعلق مضمون ارسال کیا جائے گا

اس چینل میں شریک ہو کر ذکر رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی برکات حاصل کریں

*👆سب سے اوپر دائیں جانب فولو Follow والے آپشن پر کلک کرکے اس چینل سے جڑیں،
*🔸اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj2xks7z4kfiYUW2c2a

ذکر رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی برکات
حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمہ اللہ نے سرور عالم ﷺ کی محبت میں ایک کتاب لکھی، جس کا نام نشر الطیب فی ذکر النبی الحبیب ہے ۔ یہ کتاب عشق رسول صلی اللہ علیہ و سلم میں ڈوبی ہوئی ہے، نشر الطیب کے حاشیہ میں حضرت تھانوی نے تحریر فرمایا: چناں چہ ابتدائے رسالہ سے اس وقت تک کہ ربیع الثانی ۱۳۲۹ھ سے بفضلہ تعالی یہ قصبہ (تھانہ بھون) ہر بلا سے محفوظ ہے ، کیوں کہ اب تک یہ رسالہ شائع نہیں ہو ا بالخصوص امسال تمام بلاد و امصار و قری (غیر منقسم ہندوستان) طاعون کا اشتداد اور اعتداد رہا، اکثر جگہ رمضان کے بعد سے شروع ہوا ہے، اور اس وقت تک کہ ساتواں مہینہ ہے کہ امن نہیں ہوا، مگر بفضلہ تعالیٰ یہاں خود کچھ بھی اثر نہیں ہوا میرا یقین پہلے سے تھا کہ یہاں طاعوان نہ ہو گا۔ مگر اب بعد مشاہدہ کے ظاہر کرتا ہوں کہ وہ خیال میرا کہ اس کتاب کی یہ برکت ہو گی صحیح ہوا۔ سو میں یہ بھی امید کرتا ہوں کہ اگر یہ رسالہ شائع ہوا تو جہاں جہاں اس کا بطریق سنت مشغلہ ہو گا، ان شاء اللہ تعالی ہر قسم کا امن و سکون میسر ہو گا، آگے ہر شخص کا اعتقاد ہے انا عند ظن عبدی بی حدیث قدسی میں ارشاد ہے ۔ ) روزانہ سرور دو عالم صلی اللہ علیہ و سلم کے فضائل اور آپ کی شان کو لکھنے کی وجہ سے وہاں طاعون سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔ اور حضرت ہی نے مقدمہ میں تحریر فرمایا " آج کل فتن ظاہری جیسے طاعون، زلزلہ، مہنگائی ، دیگر وبائی بیماریاں / وائرس ) تشویشات مختلفہ کے حوادث سے عام لوگ اور فتن باطنی جیسے بدعات، الحاد، کثرت فسق و فجور ( گناہوں کی کثرت سے خاص لوگ پریشان رہتے ہیں ایسے آفات کے اوقات میں اسکی اشاعت، تلاوت و تعلیم نہایت مفید ہے۔ ) لہذا درود شریف کی کثرت بلاؤں کو ٹالنے کے لیے بھی اکسیر ہے،اور ایک درود شریف پر دس درجے بلند ہوتے ہیں ، دس نیکیاں ملتی ہیں اور . دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور ، حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی محبت کا حق بھی ادا ہوتا ہے

2 months, 3 weeks ago
*ماہ مبارک ربیع الاول کی مناسبت …

ماہ مبارک ربیع الاول کی مناسبت سے
نشر الطیب کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے
روزانہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے فضائل کےمتعلق مضمون ارسال کیا جائے گا

اس چینل میں شریک ہو کر ذکر رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی برکات حاصل کریں
*👆سب سے اوپر دائیں جانب فولو Follow والے آپشن پر کلک کرکے اس چینل سے جڑیں،
*🔸اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj2xks7z4kfiYUW2c2a

ذکر رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی برکات
حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمہ اللہ نے سرور عالم ﷺ کی محبت میں ایک کتاب لکھی، جس کا نام نشر الطیب فی ذکر النبی الحبیب ہے ۔ یہ کتاب عشق رسول صلی اللہ علیہ و سلم میں ڈوبی ہوئی ہے، نشر الطیب کے حاشیہ میں حضرت تھانوی نے تحریر فرمایا: چناں چہ ابتدائے رسالہ سے اس وقت تک کہ ربیع الثانی ۱۳۲۹ھ سے بفضلہ تعالی یہ قصبہ (تھانہ بھون) ہر بلا سے محفوظ ہے ، کیوں کہ اب تک یہ رسالہ شائع نہیں ہو ا بالخصوص امسال تمام بلاد و امصار و قری (غیر منقسم ہندوستان) طاعون کا اشتداد اور اعتداد رہا، اکثر جگہ رمضان کے بعد سے شروع ہوا ہے، اور اس وقت تک کہ ساتواں مہینہ ہے کہ امن نہیں ہوا، مگر بفضلہ تعالیٰ یہاں خود کچھ بھی اثر نہیں ہوا میرا یقین پہلے سے تھا کہ یہاں طاعوان نہ ہو گا۔ مگر اب بعد مشاہدہ کے ظاہر کرتا ہوں کہ وہ خیال میرا کہ اس کتاب کی یہ برکت ہو گی صحیح ہوا۔ سو میں یہ بھی امید کرتا ہوں کہ اگر یہ رسالہ شائع ہوا تو جہاں جہاں اس کا بطریق سنت مشغلہ ہو گا، ان شاء اللہ تعالی ہر قسم کا امن و سکون میسر ہو گا، آگے ہر شخص کا اعتقاد ہے انا عند ظن عبدی بی حدیث قدسی میں ارشاد ہے ۔ ) روزانہ سرور دو عالم صلی اللہ علیہ و سلم کے فضائل اور آپ کی شان کو لکھنے کی وجہ سے وہاں طاعون سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔ اور حضرت ہی نے مقدمہ میں تحریر فرمایا " آج کل فتن ظاہری جیسے طاعون، زلزلہ، مہنگائی ، دیگر وبائی بیماریاں / وائرس ) تشویشات مختلفہ کے حوادث سے عام لوگ اور فتن باطنی جیسے بدعات، الحاد، کثرت فسق و فجور ( گناہوں کی کثرت سے خاص لوگ پریشان رہتے ہیں ایسے آفات کے اوقات میں اسکی اشاعت، تلاوت و تعلیم نہایت مفید ہے۔ ) لہذا درود شریف کی کثرت بلاؤں کو ٹالنے کے لیے بھی اکسیر ہے،اور ایک درود شریف پر دس درجے بلند ہوتے ہیں ، دس نیکیاں ملتی ہیں اور . دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور ، حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی محبت کا حق بھی ادا ہوتا ہے۔

3 months ago
*آنے والوں تمام دوستوں کو تہہ …

آنے والوں تمام دوستوں کو تہہ دل سے خوش آمدید
اصلاحی مضامین و مقالات و ارشادات اکابر
ایسے اصلاحی مضامین و ارشادات جن کا ہر فقره حقائق و معانی کے عطر سے معطر ہر جملہ اصلاح نفس و اخلاق، معلومات و تجربات کے بیش بہا خزائن کا دفینہ ہے
*👆سب سے اوپر دائیں جانب فولو Follow والے آپشن پر کلک کرکے اس چینل سے جڑیں، ⬆️ اور اوپر تک اسکرول کرکے پرانی پوسٹیں پڑھیں
🔸*اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

اصلاحی مضامین اور ارشادات اکابر
https://whatsapp.com/channel/0029VaMpc89BPzjPf9zpXw1y

فیضان حکیم الامت چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VafvcMh7T8bOrOmvM62I

خطبات حکیم الامت گروپ
https://chat.whatsapp.com/IJR9B4Ubsdh522lielGlAn

We recommend to visit

پی ام سی موزیک | PMC MUSIC

.

تعرفه تبلیغات:
@pmc_ads

.

معدن انیمیشن های قدیمی و جدید🥰🔥😍

⚠️ Please Note that this Channel is Not Against Copyright Law and No Pornography is Published and is Law-Abiding.

Last updated 1 week, 2 days ago

Last updated 1 year, 1 month ago