✍ میری آخری طلب

Description
اپنا لکھا مجھے معیوب لگے
وقت لکھے گا , تعارف میرا

YouTube Channel 👇

https://www.youtube.com/@urdustatus1
Advertising
We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 2 weeks, 6 days ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 3 days ago

2 months, 2 weeks ago
" جو کتاب اور مطالعہ کا …

" جو کتاب اور مطالعہ کا ذوق نہیں رکھتا ، اس کا ذہن نیم تاریک بند گلی کی مانند ہوتا ہے ، جس میں نئے خیالات اور خوابوں کا گزر نہیں ہوتا"
کتاب سے بہتر کوئی رفیق نہیں ہے

کتابیں کائنات کو روح، ذہن کو پَر، تخیّل کو اڑان اور ہر چیز کو حیات (زندگی) بخشتی ہیں۔

_

2 months, 2 weeks ago
*رتن ٹاٹا کا ندھن*

رتن ٹاٹا کا ندھن

"رتن ٹاٹا کے انتقال پر بھارت نے ایک عظیم صنعتکار، مدبر رہنما اور انسان دوست کھو دیا۔ انہوں نے نہ صرف ٹاٹا گروپ کو عالمی سطح پر پہنچایا، بلکہ اپنی سادگی اور عوام دوستی سے دلوں میں جگہ بنائی۔
ٹاٹا نانو جیسی سستی کار سے لے کر جاگوار/ لینڈ روور کے عالمی حصول تک، رتن ٹاٹا کی قیادت میں بھارت نے صنعتی میدان میں کئی اہم سنگ میل عبور کیے۔ ان کی فلاحی خدمات اور عوامی فلاح کے لیے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کی خوش اخلاق اور اسان دوست شخصیت ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔

2 months, 3 weeks ago
اس قوم کو علم و حکمت …

اس قوم کو علم و حکمت کی کیا قدر جو مہنگا جوتا خرید کرنے میں فخر اور سستا کتاب لینے میں دقت محسوس کرے -

ایسا کیوں نہ سمجھا جائے کہ اس قوم کو کتابوں سے زیادہ جوتوں کی ضرورت ہے -

( امر جلیل )

5 months, 3 weeks ago

ہم سب دکھوں سے گھرے ہوئے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ کسی کو چھپانے کا ہنر نہیں آتا اور کوئی مسکراہٹ کے سہارے سب چھپا لیتا ہے ۔۔

6 months, 2 weeks ago

یہ دنیا اہل دنیا کو بسی معلوم ہوتی ہے
نظر والوں کو یہ اجڑی ہوئی معلوم ہوتی ہے

محبت ابتدا میں بے بسی معلوم ہوتی ہے
مگر آخر میں یہ شاہنشہی معلوم ہوتی ہے

نہ شیشہ ہے نہ ساغر ہے نہ ساقی ہے نہ دلبر ہے
مجھے تو موت اب یہ زندگی معلوم ہوتی ہے

میں رونا اپنا روتا ہوں تو وہ ہنس ہنس کے سنتے ہیں
انہیں دل کی لگی اک دل لگی معلوم ہوتی ہے

محبت ہے محبت ! پھونک ہی ڈالے دو عالم کو
یہ چنگاری سی جو دل میں دبی معلوم ہوتی ہے

طبیعت بھی بدل جاتی ہے شاید عشق میں ناصح
جو اچھی بات ہے وہ بھی بری معلوم ہوتی ہے

اک ایسا وقت بھی آتا ہے اس دور محبت میں
کہ نغمہ نوحہ اور شادی غمی معلوم ہوتی ہے

طلب کرتے ہو دادِ حسن تم پھر وہ بھی غیروں سے
مجھے تو سن کے بھی اک عار سی معلوم ہوتی ہے

بنا رکھی ہے مجذوبؔ اپنی حالت کیوں خراب ایسی
تری صورت تو یہ اچھی بھلی معلوم ہوتی ہے

8 months, 3 weeks ago

مسلمانوں کی بستی پر بہار فصل گل چھائی ??
https://www.instagram.com/reel/C5htfxOhyu2/?igsh=MTNsdXE1Z2M4MjRyYw==

We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 2 weeks, 6 days ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 3 days ago