Infinite Entertainment, Zero Cost: Get Your Free Books, Music, and Videos Today!

Fantom Media

Description
عالمی حالاتِ حاضرہ
Advertising
We recommend to visit

🌐 Телеграмдаги енг Актив Телефон Бозор

🇺🇿 ЭЛОН БЕРИШ ПУЛЛИК

🇷🇺 РАЗМЕЩЕНИЕ ОБЪЯВЛЕНИЯ ПЛАТНОЕ

Элон учун:👉 @EIon_Admin

ДХМ томонидан берилган 1131695-сонли гувохнома асосида фаолият юритамиз❗️

👉 Instagram.com/telefonbazar_org
👉 @Aksesuari_uz

Last updated 1 month, 2 weeks ago

-
@Mani_AK

Last updated 1 month, 3 weeks ago

Last updated 1 month, 2 weeks ago

4 months, 4 weeks ago

وینزویلا || کل وینزویلا نے صدر نے گیاناہ کے ٪70 علاقے (خام تیل سے مالا مال علاقہ ایسیقوبہ) کو وینزویلا کا آفیشل حصہ قرار دے دیا ہے۔ دوسری طرف گیانا کے اتحادی برازیل نے اپنی سیکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

4 months, 4 weeks ago
بشاری جیلوں میں تشدد سے قتل …

بشاری جیلوں میں تشدد سے قتل ہونے والے قیدیوں کی تصاویر میں ایک بات عام دیکھی کہ بشاری اکثر قیدیوں کو قتل کرنے سے پہلے انکی آنکھیں ضرور نکالتے ہیں۔

5 months ago

⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙

📚 TREACHEROUS
ALLIANCE

🌑 The Secret Dealings of
Israel, Iran, and the
United States

✍️ Trita Parsi

⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙

5 months ago

⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙

📚 FIREPOWER

🌑 How Weapons Shaped Warfare

✍️ Paul Lockhart

⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙

5 months ago

عاجل || حکومت پاکستان نے افغانستان امارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حافظ گل بہادر کو گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کرے۔

5 months, 1 week ago

⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙

📚 A Century of Arab Politics

🌑 From the Arab Revolt to the Arab Spring

✍️ Bruce Maddy-Weitzman

⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙

5 months, 2 weeks ago

⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙

📚 The Battle Of Qadisiyyah

🌑 The Fall Of The Mighty Persian Empire

✍️ Abdul Malik Mujahid

⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙

5 months, 2 weeks ago

⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙

📚 Global FreeMasonry

✍️ Harun Yahya

⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙─٭─⊙

5 months, 2 weeks ago

تاریخ اور مؤرخ
سوشلسٹ مؤرخ ہمیشہ تاریخ کو مادی اور طبقاتی کشمکش کے طور پر دیکھتا ہے۔ اس کے نزدیک جو کچھ ہو رہا تھا اور جو کچھ ہو رہا ہے سب ظلم ہے۔ اور یہ ظلم اس وقت تک ہوتا رہے گا جب تک کہ سوشل ازم اپنی آئیڈیل صورت میں رائج نہ ہو جائے۔ اور تاریخ کی قابل فخر بات صرف سوشلسٹ نظریات ہیں۔

نیشنلسٹ مؤرخ کے لیے تاریخ کا مطلب اس کی قوم کی عظمت ہے۔ صرف اسی کی قوم اس قابل ہے کہ اس میں ہیروز ہیں، صرف اسی کی قوم ہی اچھائی کرتی ہے، صرف اسی کی قوم اس دنیا میں رہنے کے قابل ہے، صرف اسی کی قوم انصاف پسند ہے اور اس کی قوم کے علاؤہ باقی سب وحشی جانور ہیں۔ ہاں ساتھ میں یہ بات بھی اپنی جگہ بر قرار ہے کہ اس کی قوم ہی مظلوم ہے اور اس کی قوم کی دنیا پر ایک دن راج کرے گی۔

لبرل مؤرخ تاریخ کو ارتقائی سفر کے طور پر پیش کرتا ہے۔ انسان جاہل تھا اور اپنی ہی بنائی ہوئی پابندیوں میں گھرا ہوا تھا اور پھر انسان نے آزادی حاصل کرنے کے لیے ادارے بنانا شروع کیے۔ سردار، سربراہ، بادشاہت، پارلیمنٹ، اور اب ڈیموکریسی عنقریب مکمل طور پر دنیا فتح کرلے گی اور سرمایہ دارانہ نظام اس نئے غزنوی کے لیے ایاز ہوگا۔

دائیں بازو کا مؤرخ تاریخ کو مروجہ نظام کی عظمت ثابت کرنے کے لیے استعمال کرے گا۔ اور اصطلاحات کے تسلسل کو ہی انسانی تاریخ کے طور پر پیش کرے گا۔

بائیں بازو کا مؤرخ تاریخ میں صرف انقلابات کو قابل ذکر شے کے طور پر پیش کرے گا۔

مولوی مؤرخ تاریخ کو عقیدت کی روشنائی سے ثبت کرتا ہے۔ جہاں معاشرے میں صرف "علما" طبقہ ہی ہر پہلو پر بھاری ہوتا ہے۔ ہر طرف عقیدت مند ہوتے ہیں اور ایک قبلہ ہوتا ہے جس کی کھانسی بھی طاقت کے ایوانوں کے ہزاروں فرمودات سے وزنی ہوتی ہے۔ اس کے باوجود قوم میں زوال رہ پا جاتا ہے تو وہ صرف اغیار کی سازش ہوتی ہے۔

اصول حدیث کا مشہور قاعدہ ہے کہ جب راوی اپنے مخصوص مذہب کے حق میں کوئی روایت بیان کرے تو اگرچہ وہ راوی ثقہ، قابل اعتماد ہو مگر اپنے مذہب کے حق میں بیان کردہ اس کی یہ روایت غلط مانی جائے گی۔

منقول

5 months, 3 weeks ago

حضرت امیر معاویہ رض کے قریبی ساتھی حضرت عمرو بن العاص رض سے جب یہ ذکر کیا گیا کہ آخری زمانہ میں عیسائیوں کی تعداد بہت زیادہ ہوگی تو انہوں نے عیسائیوں کی کچھ خوبیاں گنوائیں جن میں سے سب سے اچھی خوبی یہ بتلائی کہ وہ ظالم بادشاہوں کو ظلم سے روکیں گے ( تاریخ کی رو سے یہ نشانی بالکل ٹھیک ہے ظالم کے خلاف بغاوت ہو یا کلمہ حق عیسائی اس میں نمبر ون ہیں ،ان کی رہبانیت نے انہیں موت سے بے خوف بنادیا ہے ان کی استقامت کے قصبے مسلمان خلفاء کوبھی ورطہ حیرت میں ڈالتے رہے ہیں۔ میں نے کسی وقت یہ الفاظ بھی پڑھے تھے کہ وہ ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنے میں بزدلی نہیں دکھلاتے وہ اس وقت مجھے مل نہں سکے ) ۔ افسوس کہ مداخلہ عیسائیوں جیسے بھی نہ ہوئے وگرنہ ظالم کے آگے کلمہ حق کہنا تو وجہ امتیاز ہے
مسلم شریف کی روایت ہے کہ حضرت عمرو بن العاصؓ کی مجلس میں ایک روز مستورد قرشیؓ بیٹھے ہوئے تھے جن کا شمار صغار صحابہؓ میں ہوتا ہے۔ مستورد قرشیؓ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے ’’تقوم الساعة والروم أكثر الناس‘‘ کہ قیامت سے پہلے رومی لوگوں میں کثرت سے پھیل جائیں گے۔ روم اس دور میں عیسائی سلطنت کا پایۂ تخت تھا اور رومیوں سے عام طور پر مغرب کے عیسائی حکمران مراد ہوتے تھے۔ حضرت عمرو بن العاصؓ نے سنا تو چونکے اور پوچھا کہ دیکھو! کیا کہہ رہے ہو؟ مستورد قرشیؓ نے کہا کہ میں وہی کہہ رہا ہوں جو میں نے جناب رسول اللہؐ سے سنا ہے۔ حضرت عمرو بن العاصؓ نے فرمایا کہ اگر ایسی بات ہے تو پھر ان رومیوں میں چار خصلتیں موجود ہوں گی (جن کی وجہ سے وہ انسانی سوسائٹی پر غالب آئیں گے)۔

’’إنهم لأحلم الناس عند فتنة‘‘ — پہلی یہ کہ وہ فتنے اور آزمائش کے وقت دوسرے لوگوں سے زیادہ تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں گے،
’’وأسرعهم إفاقة بعد مصيبة‘‘ — دوسری یہ کہ وہ مصیبت گزر جانے کے بعد سنبھلنے میں دوسرے لوگوں سے تیز ہوں گے،
’’وأوشكهم كرة بعد فرة‘‘ — تیسری یہ کہ وہ شکست کے بعد دوبارہ جلدی حملہ آور ہونے والے ہوں گے،
’’وخيرهم لمسكين ويتيم وضعيف‘‘ — چوتھی یہ کہ وہ اپنے یتیموں، مسکینوں اور کمزوروں کے لیے اچھے لوگ ثابت ہوں گے،
اتنا کہہ کر حضرت عمرو بن العاصؓ نے فرمایا کہ’’ وخامسۃ حسنۃ جمیلۃ‘‘ ان میں ایک اور پانچویں خصلت بھی ہوگی جو سب سے اچھی اور خوب ہوگی
’’وأمنعهم من ظلم الملوك‘‘ — وہ لوگوں کو حکمرانوں کے مظالم سے روکنے میں پیش پیش ہوں گے۔ اس ضمن میں تین الفاظ آتے ہیں أمنَعُ النَّاسِ مِن ظُلمِ مُلوكِهم، أي: أنَّهم يَمنَعون الملوكَ مِن الظُّلمِ، أو أنَّهم يَحمُون النَّاسَ مِن ظُلمِ الملوكِ. وہ لوگوں کی ملوک کے ظلم کے مقابلے پر حفاظت کریں گے ، وہ ملوک کو ظلم سے روکیں گے

We recommend to visit

🌐 Телеграмдаги енг Актив Телефон Бозор

🇺🇿 ЭЛОН БЕРИШ ПУЛЛИК

🇷🇺 РАЗМЕЩЕНИЕ ОБЪЯВЛЕНИЯ ПЛАТНОЕ

Элон учун:👉 @EIon_Admin

ДХМ томонидан берилган 1131695-сонли гувохнома асосида фаолият юритамиз❗️

👉 Instagram.com/telefonbazar_org
👉 @Aksesuari_uz

Last updated 1 month, 2 weeks ago

-
@Mani_AK

Last updated 1 month, 3 weeks ago

Last updated 1 month, 2 weeks ago