ھەوالی پەروەردەی شاری کرکوک
https://instagram.com/kirkuk_star_
Last updated 1 month ago
***اے پیغمبر اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (مونہوں) پر چادر لٹکا (کر گھونگھٹ نکال) لیا کریں۔ یہ امر ان کے لئے موجب شناخت (وامتیاز) ہوگا تو کوئی ان کو ایذا نہ دے گا۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے۔
سورة الاحزاب 59
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی***
۔۔
***وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا۔
"فجر کے وقت قرآن پڑھا کرو ، بےشک فجر کے وقت قرآن پڑھنا( فرشتوں ) کی گواہی کا سبب بنتا ہے۔" 🌸
[سورہ الإسراء]
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی***
سورۃ الرعد
*▪️ از : ڈاکٹر اسرار احمد صاحب *: -
"بیانات کی فہرست تیار کردی گئی اس فہرست کی مدد سے آپ ڈاکٹر اسرار احمد کے تمام بیانات ملاحظہ کرسکتے ہیں جو بیان آپ نے سنا ہے اس پر کلک کریں نیچے لسٹ نمبر سینڈ کیا ہے اُن پر کلک کرو اور بیانات جو آپ کو سنا ہو اس کو ڈاؤنلوڈ کر لے شکریہ "۔
نوٹ: کسی بھی مطلوبہ درس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے مذکورہ پر جائیں اور استفادہ کریں۔
•─━━━━━══════━━━━━─•
(1) لسٹ نمبر ❶https://t.me/DrIsrarahmedra/1999 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
(2) لسٹ نمبر ❷https://t.me/DrIsrarahmedra/5266 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
(3) لسٹ نمبر ❸https://t.me/DrIsrarahmedra/5792 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
(4) لسٹ نمبر ❹ (مکمل تفسیر قرآن)https://t.me/DrIsrarahmedra/5800 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
(5) 📚 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی تمام وہ کتب جو پی ڈی ایف (Pdf) میں دستیاب ہیں دیکھنے اور پڑھنے کیلیے درج ذیل لنک پر ٹچ کیجیے ـ ↶
•─━━━━━══════━━━━━─•
✍ اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیں کہ ہمیں درس قرآن سننے کی اور پھر اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
╔═ Join & Share ═╗
➲ @DrIsrarahmedra ╚═══════════╝**
***واستعینوا بالصبر والصلوۃ
مشکلات میں صبراور نماز سے مدد حاصل کرو !
اور صبر اور نماز سے مدد چاہو۔
القرآن الکریم ۔٢:٤٥
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی***
سورۃ الماعون
مکمل اردو ترجمے کے ساتھ
لا ترج الا ربک
م۔۔۔اعظمی
ھەوالی پەروەردەی شاری کرکوک
https://instagram.com/kirkuk_star_
Last updated 1 month ago