HINDUTVA REAL TERRORIST

Description
Voice of minorities.
Advertising
We recommend to visit

Daily telegram premium Giveaways!
Introduce us to your friends.
-Ads:
@KINGU3F
-Premiums
@DIAMOND_PREMIUMS

Last updated 4 weeks ago

ما خوده چارتیم 😎
لینک چنل گپ 👇
https://t.me/Crypto_Shahann
لینک پیج اینستاگراممون 👇
http://Instagram.com/crypto_shahan
لینڪ کانال 👇
https://t.me/Cryptoo_shahan
لینڪ کانال آموزشیمون 👇
https://t.me/amozeshi_shahan
ارتباط با ادمین 👇
@Shahan_1367

Last updated 7 months, 3 weeks ago

🧊🧊 تَگری مثل کوکا 🧊🧊

تعرفه تبلیغات: @cocamemetab

ادمین: @king24id

Last updated 4 weeks, 1 day ago

1 month, 3 weeks ago
HINDUTVA REAL TERRORIST
1 month, 3 weeks ago

*🔰Hindutva Real Terrorist
हिंदुत्व असली आतंकवादी
*🔗🔗🔗

*⭕CAA only serves to legitimise Islamophobia: Tamil Nadu CM Stalin*

Chennai: Mar 16

Tamil Nadu Chief Minister MK Stalin has said that the Citizenship Amendment Act (CAA) only served to legitimise Islamophobia and urged unity in crushing the communal fascism of the BJP regime.

According to Media Reports, MK Stalin in a message posted on X said, “Since 2014, the BJP Government’s reign has torn apart India’s secular fabric, fostering intolerance and endorsing discrimination against our Muslim community. Their implementation of unconstitutional acts like CAA only serves to legitimise Islamophobia”.

Stalin, who heads Dravida Munnetra Kazhagam, further said, “Let’s unite to crush the communal fascism of the BJP regime and rescue India’s diverse spirit from their grip,” the DMK chief posted on X.

The DMK chief also shared a collage of news reports documenting hate speeches delivered by BJP and Hindutva leaders, instances of Hindutva mob lynching of Muslims, and fabricated cases leading to the incarceration of Muslim activists.

🔗🔗🔗
🌐 हिंदुत्व असली आतंकवादी
📱 Official News Service
https://t.me/HindutvaTerrorism

Telegram

HINDUTVA REAL TERRORIST

Voice of minorities.

****🔰***Hindutva Real Terrorist*
1 month, 3 weeks ago
HINDUTVA REAL TERRORIST
1 month, 4 weeks ago
HINDUTVA REAL TERRORIST
1 month, 4 weeks ago

*🔰Hindutva Real Terrorist
हिंदुत्व असली आतंकवादी
*🔗🔗🔗

بھارت جنسی زیادتی ، عورت دشمنی کے ایک بدترین دور سے گزر رہا ہے

نئی دہلی : 10 مارچ 2024ء

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں ایک ہسپانوی خاتون سیاح کے گینگ ریپ کے حالیہ سفاکانہ واقعے نے بھارت میں خواتین کے تحفظ کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر سوالیہ نشانات لگا دیے ہیں۔بھارت میں ریپ کے واقعات روز پیش آتے ہیں اور رپورٹس بتاتی ہیں کہ ایسے واقعات میں اضافے کا رحجان ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکلوں پر دنیا کی سیر کرنے والی ٹھائیس سالہ ہسپانوی خاتون ویلاگر اور ان کے چونسٹھ سالہ شوہر جب مشرقی بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ پہنچے تھے تو یکم مارچ کو ریاستی دارالحکومت رانچی سے تین سو کلومیٹر دور جب یہ جوڑا ایک کیمپ میں رات بسر کر رہا تھا کہ اس دوران خاتون کے ساتھ ریپ کا یہ واقعہ پیش آیا۔ جوڑے کو ہوٹل میں جگہ نہیں ملی تھی لٰہذا اس نے کیمپ میں رات بسر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
خاتون نے ہسپانوی ٹی وی چینل انٹینا تھری کو بتایا کہ اسے اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، وہ باریاں لے رہے تھے اور گھنٹوں تک اسکی آبروریزی کرتے رہے۔ یہ جوڑا براعظم ایشیاء کے کئی ممالک کا سفر کرنے کے بعد بھارت پہنچا تھا۔
اس واقعے سے فقط چند روز قبل وسطی بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والی ایک اکیس سالہ اسٹیج پرفارمر کو بھی اس کے معاون فنکاروں نے جھاڑکھنڈ کے ضلع پالمو میں اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جبکہ حال ہی میں ریاست اترپردیش کے ضلع ہتھرس میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کرنے والی ایک سترہ سالہ لڑکی کے ساتھ دو آدمیوں نے جنسی زیادتی کی تھی۔
ان پے درپے واقعات نے بھارتی معاشرے میں خواتین کی تحفظ کے معاملے پر ایک بار پھر سوالیہ نشانات لگا دیے ہیں۔
بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق سن دو ہزار بائیس میں ملک میں یومیہ بنیادوں پر جنسی زیادتی کے اوسطاً نوے واقعات رونما ہوئے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ان واقعات کی اصل تعداد کہیں زیادہ ہے۔
شہری آزادیوں کی عوامی یونین کی سیکرٹری کویتا شری واستو کا کہنا ہے کہ ”ہم جنسی تشدد اور عورت دشمنی کا بدترین دور دیکھ رہے ہیں ، یہ ایک نیا بھارت ہے جس میں قانون کی بالادستی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور اس کا براہِ راست اثر خواتین پر ہو رہا ہے۔“ ان کا کہنا ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات اب ایک عام سی بات بنتے جا رہے ہیں۔

🔗🔗🔗
🌐 हिंदुत्व असली आतंकवादी
📱 Official News Service
https://t.me/HindutvaTerrorism

Telegram

HINDUTVA REAL TERRORIST

Voice of minorities.

****🔰***Hindutva Real Terrorist*
1 month, 4 weeks ago
HINDUTVA REAL TERRORIST
2 months ago
HINDUTVA REAL TERRORIST
2 months ago

*🔰Hindutva Real Terrorist
हिंदुत्व असली आतंकवादी
*🔗🔗🔗

کرناٹک : پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر چار افراد گرفتار

بنگلور : 06 مارچ 2024ء

بھارتی ریاست کرناٹک میں پولیس نے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے کے الزام پر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔

خبررساں ادارے کے مطابق کرناٹک سے راجیہ سبھا کے رکن منتخب ہونے والے کانگریس کے مقامی رہنما سید نصیر حسین کے ریلی کی شکل میں پارلیمنٹ پہنچنے پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے تھے۔

جن 3 شہریوں کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر گرفتار کیا گیا ان کا تعلق اپوزیشن جماعت کانگریس ہے اور ان کی شناخت التاز ، محمد نوشی پوری اور منور کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ان تین افراد کی گرفتاری کے بعد پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے 40 سالہ کارکن روی کو حراست میں لیا گیا جس پر دسمبر 2022ء میں ایک احتجاج کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

بی جے پی کا یہ احتجاج اُس وقت کے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو گجرات کا قصاب کہنے کے خلاف بلایا گیا تھا۔

تاہم بی جے پی کے مقامی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ روی صرف کنڑ زبان کو سمجھتے ہیں اور انھیں نہیں معلوم تھا کہ وہ کیا نعرہ لگا رہے ہیں۔ اُنھیں کانگریس نے اپنے کارکنوں کو بچانے کے لیے سیاسی مقدمے میں پھنسایا ہے۔

🔗🔗🔗
🌐 हिंदुत्व असली आतंकवादी
📱 Official News Service
https://t.me/HindutvaTerrorism

Telegram

HINDUTVA REAL TERRORIST

Voice of minorities.

****🔰***Hindutva Real Terrorist*
2 months ago
HINDUTVA REAL TERRORIST
2 months ago
HINDUTVA REAL TERRORIST
We recommend to visit

Daily telegram premium Giveaways!
Introduce us to your friends.
-Ads:
@KINGU3F
-Premiums
@DIAMOND_PREMIUMS

Last updated 4 weeks ago

ما خوده چارتیم 😎
لینک چنل گپ 👇
https://t.me/Crypto_Shahann
لینک پیج اینستاگراممون 👇
http://Instagram.com/crypto_shahan
لینڪ کانال 👇
https://t.me/Cryptoo_shahan
لینڪ کانال آموزشیمون 👇
https://t.me/amozeshi_shahan
ارتباط با ادمین 👇
@Shahan_1367

Last updated 7 months, 3 weeks ago

🧊🧊 تَگری مثل کوکا 🧊🧊

تعرفه تبلیغات: @cocamemetab

ادمین: @king24id

Last updated 4 weeks, 1 day ago