🧊🧊 تَگری مثل کوکا 🧊🧊
تعرفه تبلیغات: @coca_memetab
Last updated 5 months, 1 week ago
𝗚𝘂𝗶𝗱𝗮𝗻𝗰𝗲 is not attained except with 𝗸𝗻𝗼𝘄𝗹𝗲𝗱𝗴𝗲 @madrasatuna
Vocab:
@mufradaatun
Sister's:
@womensbenefits
Manhaj:
@almanhajussalafi
Ruqyah:
@ruqyachannel
𝙔𝙏. https://youtube.com/c/Madrasatuna
𝐄𝐦𝐚𝐢𝐥: [email protected]
Last updated 4 months ago
ما خوده چارتیم ?
لینک چنل گپ ?
https://t.me/Crypto_Shahann
لینک پیج اینستاگراممون ?
http://Instagram.com/crypto_shahan
لینڪ کانال ?
https://t.me/Cryptoo_shahan
لینڪ کانال آموزشیمون ?
https://t.me/amozeshi_shahan
ارتباط با ادمین ?
@Shahan_1367
Last updated 1 year, 3 months ago
*🔰Hindutva Real Terrorist
हिंदुत्व असली आतंकवादी
➖*🔗➖🔗➖🔗➖
اُترپردیش : حالیہ مسلم کش فسادات میں پولیس کے ملوث ہونے کا انکشاف
لکھنؤ : 24 اکتوبر 2024ء
بھارتی ریاست اُترپردیش کے شہر بہرائچ میں ہونے والے حالیہ مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس کے ملوث ہونے کا چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق دو ہندو نوجوانوں ، صبوری مشرا اور پریم مشرا نے تشدد میں حصہ لینے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے اُنہیں مسلمانوں پر حملہ کرنے اور ان کی املاک کو تباہ کرنے کے لیے دو گھنٹے کا وقت دیا۔یہ فسادات 14 اکتوبر کو پھوٹ پڑے تھے ۔
ہندی روزنامہ ڈینک بھاشکر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ سینکڑوں مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں پر حملہ کیا گیا ۔ فسادیوں نے مسلمانوں کی املاک نذرِآتش کیں اور گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا ، تقریباً 30 موٹر سائیکلیں جلا دی گئیں۔
➖🔗➖🔗➖🔗➖
🌐 हिंदुत्व असली आतंकवादी
📱 Official News Service
https://t.me/HindutvaTerrorism
*🔰Hindutva Real Terrorist
हिंदुत्व असली आतंकवादी
➖*🔗➖🔗➖🔗➖
کینیڈا سے بے دخل کئے گئے بھارتی سفارت کاروں کی گفتگو میں امیت شاہ اور را کے اہلکار کا ذکر
واشنگٹن : 16 اکتوبر 2024ء
کینیڈین حکام نے بھارتی حکومت کو مطلع کیا ہے کہ بے دخل کیے گئے بھارت کے سفارت کاروں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں وزیر داخلہ امیت شاہ اور بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کے ایک سینئر اہلکار کا ذکر کیا گیا ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق گفتگو سے ظاہر ہوتا ہے کہ امیت شاہ اور RAW کے سینئر اہلکار نے انٹیلی جنس اکٹھا کرنے اور کینیڈا میں سکھ کارکنوں کو نشانہ بنانے کیلئے کارروائیوں کی اجازت دی۔ واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ میں بھارتی وزیر کا نام نہیں لیا گیا تھا اور صرف "ہندوستان میں ایک سینئر اہلکار" کے ملوث ہونے کی بات کی گئی تھی۔ لیکن اس کے بعد اخبار نے اپنے ذرائع سے مزید تفصیلی معلومات کی بنیاد پر امیت شاہ کی متعلقہ اہلکار کے طور پر شناخت کی۔ اگرچہ ان حوالوں کی تفصیلات ابھی تک واضح نہیں ہیں ، تاہم کینیڈا کے حکام نے مبینہ طور پر بیرونِ ملک کارروائیوں میں بھارتی اہلکاروں کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کے بارے میں مزید تفصیلات حاصل کرنے کے لیے بھارت کے سفارت کاروں سے پوچھ گچھ کرنے کی کوشش کی۔ تاہم ، بھارت نے کینیڈا کی جانب سے اپنے سفارت کاروں کا سفارتی استثنیٰ ختم کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ، جس کے نتیجے میں بھارتی ہائی کمشنر سمیت چھ سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا گیا۔ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے جب امیت شاہ کو ماورائے عدالت تشدد اور قتل کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ایک دہائی قبل بھارتی سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے ان پر سہراب الدین اور دیگر کو جعلی پولیس مقابلوں میں قتل کرانے کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا جب وہ گجرات کے وزیر داخلہ تھے- مودی کے وزیراعظم بننے کے فوراً بعد اُنہیں ٹرائل کورٹ نے بری کر دیا تھا۔
➖🔗➖🔗➖🔗➖
🌐 हिंदुत्व असली आतंकवादी
📱 Official News Service
https://t.me/HindutvaTerrorism
*🔰Hindutva Real Terrorist
हिंदुत्व असली आतंकवादी
➖*🔗➖🔗➖🔗➖
شاہجہاں پور : ہندو پجاری کے گستاخانہ بیانات کے خلاف مسلمانوں کا احتجاجی مظاہرہ
شاہجہاں پور : 10 اکتوبر 2024ء
بھارتی ریاست اُترپردیش کے ضلع شاہجہان پور میں مسلمانوں نے ہندو پجاری یتی نرسنگھانند کی طرف سے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شانِ اقدس میں گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے ہندو پجاری کے خلاف نعرے لگائے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندو پجاری کے توہین آمیز بیانات مسلمانوں کیلئے ناقابلِ برداشت ہیں اور اسکے اشتعال انگیز بیان سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ اسے پہلے بھی یتی نرسنگھا نند متعدد بار یہ گستاخانہ اقدام کر چکا ہے ۔ اس موقع پر عیدگاہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے بھارت کی صدر کے نام ایک یادداشت ضلعی انتظامیہ کے حوالے کی گئی ، جس میں یتی نرسنگئانند کو گرفتار کر کے جیل بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔مظاہرے میں عیدگاہ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین راحت علی خان ، سیکرٹری سید قاسم راجہ اور دیگر لیڈر بھی موجود تھے ۔
➖🔗➖🔗➖🔗➖
🌐 हिंदुत्व असली आतंकवादी
📱 Official News Service
https://t.me/HindutvaTerrorism
🧊🧊 تَگری مثل کوکا 🧊🧊
تعرفه تبلیغات: @coca_memetab
Last updated 5 months, 1 week ago
𝗚𝘂𝗶𝗱𝗮𝗻𝗰𝗲 is not attained except with 𝗸𝗻𝗼𝘄𝗹𝗲𝗱𝗴𝗲 @madrasatuna
Vocab:
@mufradaatun
Sister's:
@womensbenefits
Manhaj:
@almanhajussalafi
Ruqyah:
@ruqyachannel
𝙔𝙏. https://youtube.com/c/Madrasatuna
𝐄𝐦𝐚𝐢𝐥: [email protected]
Last updated 4 months ago
ما خوده چارتیم ?
لینک چنل گپ ?
https://t.me/Crypto_Shahann
لینک پیج اینستاگراممون ?
http://Instagram.com/crypto_shahan
لینڪ کانال ?
https://t.me/Cryptoo_shahan
لینڪ کانال آموزشیمون ?
https://t.me/amozeshi_shahan
ارتباط با ادمین ?
@Shahan_1367
Last updated 1 year, 3 months ago