🌹گلستانِ کتب دیوبند

Description
چینل کا مقصد دینی کتب عام کرنا ہے
We recommend to visit

Last updated hace 1 año, 2 meses

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated hace 1 año, 3 meses


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated hace 3 semanas, 3 días

2 weeks, 3 days ago
تفسیر فی ظلالِ القرآن*

تفسیر فی ظلالِ القرآن
(New Computerize Edition)*

تالیف : سید قطب شہید رح
مترجم  : مولانا سید حامد علی

ضخامت : 11 جلدیں
قیمت : 10,000

Order Now👇**
+919542374106

مولانا خلیل حامدی نے اس تفسیر کی چھ(۶) خوبیاں بیان کی ہیں:

۱۔ بلند پایہ اسلوب، جس میں سید قطب اکثر قدیم مفسرین و محدثین سے بھی بڑھ گئے ہیں۔
۲۔ تمام معروف تفاسیر سے انہوں نے استفادہ کیا ہے اور ان سے اخذ کردہ معلومات کو اپنی تفسیر میں اس عالمانہ انداز میں سمو دیا ہے کہ یہ تفسیر ادبی مقالات کا مجموعہ نہیں بلکہ معلومات کا دائرۃ المعارف بن گئی ہے۔
۳۔ اسرائیلیات سے یہ تفسیر مکمل طور پر خالی ہے۔
۴۔ معتزلہ، خوارج، اشاعرہ، ماتریدیہ اور فقہ کے مختلف مکاتبِ فکر کے نزاعات سے جو عام عربی تفسیروں میں ملتے ہیں، یہ تفسیر خالی ہے۔
۵۔پوری جامعیت اور تفصیل کے ساتھ ہر بحث کو ادا کیا گیا ہے۔
۶۔ پوری تفسیر کے اندر ایک ایسی شفّاف اور پاکیزہ روح جلوہ گر نظر آتی ہے جو یقین و اذعان کی دولت اور ایمان و عقیدہ کی گہرائی اور صبر و عزیمت کی نعمت سے لب ریز ہے ۔

2 weeks, 3 days ago
🌹گلستانِ کتب دیوبند
2 weeks, 3 days ago
🌹گلستانِ کتب دیوبند
2 months, 3 weeks ago
*" صور من حیاۃ التابعین " …

" صور من حیاۃ التابعین " کا آسان اردو ترجمہ ۔
_____________________

کتاب : تابعین کے واقعات

تالیف : عبدالرحمٰن رافت پاشا
ترجمہ : محمد حنیف عبدالمجید

قیمت : 480
رابطہ کریں 9542374106

زیرِ نظر کتاب میں حضراتِ تابعین کے ایمان افروز حالات و واقعات کو عام فہم اور آسان انداز میں جمع کیا گیا ہے۔ جس کا مطالعہ ان شاء اللہ تابعین سے محبت , ان کےحالات سے آگہی اور ایمانی کیفیات میں اضافے کا سبب بنے گا۔

ابھی آرڈر بُک کروائیں اور پورے ہندوستان میں گھر بیٹھے حاصل کریں! ??

2 months, 3 weeks ago
کتاب کا نام: تفسیر معارف القرآن …

کتاب کا نام: تفسیر معارف القرآن مع آسان ترجمہ قرآن و آسان لغات القرآن
تالیف: حضرت مولانا مفتی شفیع صاحب عثمانی رحمہ اللہ
نو جلدیں
مکمل سیٹ کی قیمت:2600₹
ڈاک خرچ (تین بنڈل): 350₹
ملنے کا پتہ: گلستان کتب دیوبند https://chat.whatsapp.com/JYcmnHLgJUr4cDFmJ85DAK

رابطہ نمبر: 9542374106

واٹس ایپ برائے رابطہ
https://wa.me/+919542374106

واٹس ایپ گروپ گلستان کتب دیوبند https://chat.whatsapp.com/JYcmnHLgJUr4cDFmJ85DAK

لنک ٹیلی گرام شیئر گلستان کتب دیوبند
https://t.me/GulistaaneKutub

2 months, 3 weeks ago
🌹گلستانِ کتب دیوبند
8 months, 1 week ago
We recommend to visit

Last updated hace 1 año, 2 meses

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated hace 1 año, 3 meses


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated hace 3 semanas, 3 días