Infinite Entertainment, Zero Cost: Get Your Free Books, Music, and Videos Today!

روشن ستارے *رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا.*

Description
قرآن وسنت کے حوالے سے بچوں کی بہترین تربیت کا
چینل۔بڑھتے بچوں کی دینی اور دنیاوی تربیت کے لیے ضرورت کی ہر چیز اس چینل پر ہے ان شاء اللّٰــــــہ


https://t.me/Roshansitarey
Advertising
We recommend to visit

Kanal ini hanya milik @MonsterIce_bot jikalau ada yang menggunakan atau menyalin dari kanal milik saya silahkan lapor pada bot yang sudah ada di deskripsi maupun pinned kanal. لا تقبل رسالة تحتوي على عناصر عنصرية. صاحب القناة يحب الراحة والجمال

Last updated 10 months, 2 weeks ago

Dakwah Islam bersumberkan dari Al-Qur'ân dan As-Sunnah Ash-Shahîhah berdasarkan pemahaman para shahabat, tabi'in, dan tabi'ut tabi'in serta empat imam madzhab dan para ulama lainnya yang mengikuti mereka dengan baik.

Last updated 3 years, 9 months ago

connect to : @OFFCBOSS

Last updated 1 month, 2 weeks ago

1 day, 1 hour ago

پیار محبت شفقت اور نرمی کے ساتھ اپنے بچوں کو ان کے کام خود کرنے کی عادت ڈالیں اور یہ عادت ایک دم نہیں پڑے گی اہستہ اہستہ پڑے گی

2 days, 1 hour ago

اولاد کے لیے بہتر دنیا چھوڑ کر جانے سے بہتر ہے کہ دنیا کے لیے بہتر اولاد چھوڑ کر جائیں.کوٹھیاں، بنگلے اور کاریں بنانے کی بجائے اولاد کی تربیت پر توجہ دیں۔ ورنہ کل کو یہی اولاد آپ کا گریباں پکڑنے والی ہے

3 days ago

Audio from ❤️Alhamdulillah K Sh❤️

6 days, 20 hours ago

Audio from ❤️Alhmdulillah❤️

6 days, 20 hours ago

🌹 سلسلہ مزاحیہ کہانی

منشی منقی نے گھاس کاٹی

#story

6 days, 21 hours ago

🔖🌹🌼🌹🌼🌹🔖

👩‍👩‍👧پیارے والدین آپ کی بچیاں اس زمانے میں پہلے سے دگنے چوگنے مسائل کا شکار ہیں
*🌹لہذا آپ کے لیےچند تجاویز* :::

*🌼1=======سب سےپہلے,صحت
۔۔بچی ایک خاندان کو آگے چلانے اور اس کی مینجر ھو تی ھے اس لیے اس کی صحت پہ توجہ بہت لازم ھے ۔۔
🔖ایک بیوقوف ماں جو روز انڈہ ،،دودھ اور پھل کھلا سکتی ہے میرے سامنے کہا کہ میں اس ڈر سے نہیں دیتی کہ بچی جلد بالغ نہ ھوجائے ۔۔بھئی یہ بالغ ھونے کے مسائل سارے جہان میں ہیں جو بلوغت پہلے سولہ سترہ تک تھی وہ دس گیارہ سال تک آچکی ھے اس لیے بچیوں کو بہترین خوراک دیں ۔۔اگر آپ دال روٹی بھی کھانے والے ہیں تو
🥦 بند گوبھی ،
🥘،چنے کی دال
،
🫒،کدو جیسی مفید سبزیاں کھلوائیے ۔۔
200 کی کلاس میں اچھے نین نقش والی بچیوں کے رنگ پیلے زرد ،،بال بے رنگ اور ناخن بہت ہی کمزور ھوتے ۔۔پتلا رھنے کے شوق میں بچیاں اپنی جلد ،،بال،،دانت سب خراب کرتی ہیں
📍 ان کو سختی سے بہتر چیزیں کھلائیے
🥕گاجر ،،
🥒*بندگوبھی سیزن میں سستی ھوتی ہیں عادی کریں کہ چلتے پھرتے کھاتی رھیں ۔۔

*🌼2========پڑھائی 📚اب امیر غریب سب بچیاں کرتی ہیں اور پڑھائی کے بوجھ تلے دبی بچیوں کو مزید پریشان کرنا زیادتی ھے ۔۔گھر کا کام کرائیے مگر گھر کو جیل خانہ مت بنائیے ۔
🔖کام آہستہ آہستہ سکھائیے ہر مرحلے کو آسان بنائیے* ۔۔۔

*🌼3===== معذرت کے ساتھ آپ کے پیدا کردہ بچے سنبھالنا بہنوں کی ذمہ داری نہیں* ۔۔ھاں محبت کے تقاضے سکھائیے مگر ایک ماہ کے لیے ماں کےگھر جاتے ھوئے باقی چار بچے بڑی بہن کےسپرد کرنا بہت ہی ظلم ھے ۔۔چاھے وہپڑھتی ھو نہ پڑھ رہی ھو ۔۔۔

*🌼4===== بچیوں کو بھی کمائی کے معاملات سے آگاہی دیں تاکہ زندگی کے ہر پہلو سے آشنا ھو سکیں اور زندگی میں کبھی بھی مشکل میں یہ سکھایا ھوا ان کے کام آئے ۔۔۔
🔖*کوئی کام چھوٹا نہیں ھوتا ۔۔سکول کالج میں چارٹ بنانے ،،دوسروں کے لیے ڈراموں کے لباس بنانے میں کمائی کرنے کے گر سکھائیے ۔۔۔

*🌼5=====یہ خاص طور پہ ساس اور ماں دونوں کے لیے ھاتھ جوڑ کے درخواست ھے ۔۔۔پلیز اپنے کان اور آنکھیں کھلی رکھیےاور شادی شدہ بچیوں پہ رحم کرنا شروع کریں ۔
🔖دیر سے بچہ پیدا ھونا کوئی غلط نہیں ھے
انبارمل بچے پیدا ھونے کی شرح ساسوں اور ماؤں کے چیک اپ سے روکنے کی وجہ سے بہت زیادہ ھو چکی ھے
بچیوں کی صحت ،،بلڈپریشر کے بڑھنے سے بڑا آپریشن 60% لازم ھو تا ھے اپنی بہو بیٹی کے آپریشن کا الزام ڈاکٹرز پہ لگا کے انھیں قتل مت کریے ۔
*🔖ذہنی طور پہ چخ چخ والا ماحول آپ کی نئی نسل کے بچے کے لیے ہی برا ھوتا ھے* ۔۔۔

✒️نویدہ کوثر صاحبہ

🌹🌼🌹🌼🌹

2 weeks ago

Audio from ❤️Alhamdulillh❤️

2 weeks ago

Audio from ❤️Alhamdulillh❤️

2 weeks ago

🌳🍃🌻🪴🌻🍃🌳
بچوں کی تربیت
🌻🪴🌻

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

🌻موضوع 🌻

▪️ بچوں پر...تنقید کیسے کریں

▪️ بگڑے ہوے بچوں کی اصلاح کیسے کریں

🎙️آصف علی خان صاحب

🌻🍃آج ان دو اہم موضوعات پر بات کرتے ہوئے اپنا جائزہ لیتے ہیں. ہم مائیں ہی بچوں کو اپنے رویوں سے بگاڑ دیتی ہیں اور پھر سبکو کہتی ہیں... بہت پریشان ہوں بچہ بگڑ گیا ہے.... اسکی مین وجہ ہماری تربیت ہوتی ہے... توجہ سے سنیے.
🌳🍃🌻🪴🌻🍃🌳

#بچوں_پر_تنقید

10 months, 3 weeks ago

Audio from Thank you my dear Allah...Alhamdulillah

We recommend to visit

Kanal ini hanya milik @MonsterIce_bot jikalau ada yang menggunakan atau menyalin dari kanal milik saya silahkan lapor pada bot yang sudah ada di deskripsi maupun pinned kanal. لا تقبل رسالة تحتوي على عناصر عنصرية. صاحب القناة يحب الراحة والجمال

Last updated 10 months, 2 weeks ago

Dakwah Islam bersumberkan dari Al-Qur'ân dan As-Sunnah Ash-Shahîhah berdasarkan pemahaman para shahabat, tabi'in, dan tabi'ut tabi'in serta empat imam madzhab dan para ulama lainnya yang mengikuti mereka dengan baik.

Last updated 3 years, 9 months ago

connect to : @OFFCBOSS

Last updated 1 month, 2 weeks ago