Dive into the Ultimate Free Library: Your One-Stop Hub for Entertainment!

✸🌟•• ؏ــلم و أدب ••🌟✸

Description
اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں
Advertising
We recommend to visit

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 6 months, 1 week ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 month, 4 weeks ago

1 month, 4 weeks ago

" ہم دن میں ایک مرتبہ بھی خشیت و ہیبت سے خدا کا ذکر نہیں کرتے، مگر ڈھیروں مرتبہ اسکی نطفہ سے پیدا کی گئی فانی مخلوق سے لرزہ کھاتے ہیں "ـ

1 month, 4 weeks ago
1 month, 4 weeks ago

بندے پہ تھوڑی سی پریشانی آئے بندہ اللہ کے شکوے کرنا شروع کر دیتا ہے، بندے کی سوچ کے خلاف کام ہو جائے اللہ کا گِلہ کرنے لگ جاتا ہے ایسے بھی دیکھے ہیں جو اپنے اللہ سے خفاء ہیں۔
میرے دوستو...! بندے کا کام تو بندگی کرنا، نیاز مند رہنا ہے فرمائشیں کرنا اور بعض اوقات کسی ایک فرمائش کی تکمیل نہ ہونے پہ شکوہ کناں ہونا بندے کو زیب نہیں دیتا، یہ بھی تو سوچئے بندہ اللہ کا بندہ ہونے کی حیثیت سے کتنا بندگی کرتا اور اُس کی مانتا ہے جو مالک اللہ بندے کی مانے، وہ تو قادرِ مطلق ہے صمد ہے اُس کا ہر کام ہر کسی کے بغیر ہو سکتا بلکہ ہو رہا ہے، بندہ... بندہ تو سراپا محتاج ہر پَل محتاج ہے یہ بندہ کیوں گندے کام کر کے گندہ بندہ بنتا اور بے بندگی کرتا پِھرتا ہے یہی شکوہ وہ بھی اپنے مالک کا یہ بھی تو گندہ کام ہے۔

تسلیم و رضاء والی عادت اپنانا اللہ کے نیک بندوں کا شیوہ ہے مالک جس حال میں رکھے اُس کا شُکر کرنا بندے پہ لازم ہے ہاں عافیت مانگنا اور آزمائشیوں کی بچنے کی دعا کرنا یہ بھی اللہ کے پیاروں کا وطیرہ ہے، فرمائشیں چھوڑئیے نیکوں کی روِش اپنائیے سُکھی رہو گے...!!!

نجم دُرویش 📒

2 months ago
****📖*** رمضــــان المبــارك ***📖****

*📖 رمضــــان المبــارك 📖*

رُتبہ عورت کا ربّﷻ نے اِتنا بڑا رکھا ہے رحمت بن کر آتی ہے، اور جنت بن کے جاتی ہے

"💙•||•●┼┼──🦋*☘️*

2 months ago
ہم مسلمان بھی کِتنے عجیب ہیں …

ہم مسلمان بھی کِتنے عجیب ہیں نا ایک چاند دیکھ کر مسجدیں آباد کر لیتے ہیں اور دوسرا چاند دیکھ کر ویران 🥲💔

2 months ago

‏ان رشتےداروں سے دور رہیں جو آپ کی ماں کو تکلیف دیتے ہیں ۔🌹

❤‍🩹👑🌸

2 months, 1 week ago
2 months, 1 week ago

زندگی کو
خوشگوار بنانے کے لئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں
روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں اور کچھ بُرا بھول جائیں

2 months, 1 week ago
2 months, 2 weeks ago
*\_اقــــوالِ زریں\_*

_اقــــوالِ زریں_
_*✍زندگی کی کہانی بس اتنی سی ہے کہ ہم اللہ کے ہیــــــــں اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔!!!🌴*

🩵💛💙🩷💜

We recommend to visit

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 6 months, 1 week ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 month, 4 weeks ago