Last updated hace 1 año, 2 meses
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated hace 1 año, 3 meses
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated hace 3 semanas, 3 días
ماشاءاللہ
میرا نام محمد بشیر ھے عمر 62 سال میں گوجرانوالہ گھنٹہ گھر کے پاس چاول کی ریڑھی لگایا کرتا تھا سن 1970 سے.
وقت گزرتا گیا. شادی ہوئی. ﷲ نے دو بیٹیاں عطا کیں. اپنی حثیت کے مطابق ان کی پرورش کی. دونوں بچیاں جوان تھیں۔ لیکن میرے حالات ایسے نہیں تھے کہ ان کی شادی کر سکتا ۔گھنٹہ گھر کے پاس ھی ایک مغل صاحب کی کپڑے کی دوکان تھی۔ سن 2008 کی بات ھے۔ وہ میرے پاس آئے اور کہا بشیر صاحب! مجھے اپنے دونوں بیٹوں کے لیے آپ کی بیٹیوں کا رشتہ چاہیئے۔ میرے لیے حیرت کی بات تھی مجھ غریب پر یہ کرم کیسے؟ خیر! گھر جا کر بیوی سے مشورہ کر کے ہم نے ہاں کر دی۔
سال گزر گیا۔ وہ شادی کا تقاضہ کرنے لگے اور میرے پاس 10,000 روپے بھی نہیں تھے کہ میں بچیوں کو رخصت کر سکتا۔ بیوی کہنے لگی۔ آپ ﷲ پر بھروسہ رکھیں۔ شادی کا دن طے کر دیں۔ ہم نے تاریخ طے کر دی۔ 25 نومبر 2009۔ شادی کو 7 دن رہ گئے تھے۔ میں پریشان، اب کیا ہوگا؟ شادی کیسے ہوگی؟ میرے پاس تو کچھ بھی نہیں۔
مغرب کا وقت تھا۔ انہیں سوچوں میں غرق صحن میں بیٹھا تھا کہ دروازے پر کسی نے دستک دی۔ میں اٹھ کر باہر گیا۔ دروازہ کھولا۔ سامنے ایک باریش نوجوان کھڑا تھا، جسےآج سے پہلے میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔
میں نے پوچھا آپ کون۔؟
نوجوان بولا۔ کیا بشیر صاحب کا گھر یہی ھے جو چاول کی ریڑھی لگاتے ہیں؟
جی! میں ھی بشیر ہوں۔ میں نے جواب دیا۔ کیا ہم اندر بیٹھ کر تھوڑی دیر بات کر سکتے ہیں؟
میں اسے گھر کے صحن میں لے آیا۔
سوالیہ نظروں سے اس کی طرف دیکھنے لگا۔ اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ بولا، میں کراچی سے آیا ہوں۔ دو دن سے آپ کو تلاش کر رہا ہوں۔ مجھے بتائیں، آپ ایسا کیا عمل کرتے ہیں کہ مجھے وہاں 'مدینہ' سے حکم ملتا ھے۔ گوجرانوالہ جاؤ۔ ہمارے غلام کی مدد کرو۔ اس کی بیٹیوں کی شادی ھے۔ یہ سن کر میری دھاڑ نکل گئی۔ میں دھاڑیں مار مار کر رونے لگا۔
عرض کی۔ بیٹا! میں تو بہت گنہگار ہوں۔ ہاں! پچھلے 45 سال سے بلا ناغہ سرکار ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام پڑھا کرتا ہوں اور تو کچھ نہیں۔
وہ نوجوان رونے لگا۔ بولا، جن پر آپ درود پڑھتے ہیں، انہوں نے ہی مجھے بھیجھا ھے۔ اس کے ہاتھ میں بریف کیس تھا۔ وہ مجھے دیا۔ مجھے گلے سے لگایا۔ بنا اپنا نام پتہ بتائے مجھے مل کر رخصت ہوگیا۔ میں نہیں جانتا، وہ کون تھا؟ کہاں سے آیا تھا؟بعد میں بریف کیس کھول کر دیکھا۔ اس میں تیس 30 لاکھ روپے تھے اور ایک خط کہ آپ بچیوں کی شادی کریں۔ یہ مدد وہاں سے ھے۔
میں نے بچیوں کی شادیاں بھی کیں۔ پھر حج بھی کیا۔ مدینہ حاضری بھی ہوئی اور آج میرا کاروبار بھی بہت اچھا ھے..
اللّٰه تعالیٰ نے خود قرآن مجید میں سورۃ احزاب میں ارشاد فرمایا ھے:
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلـٰئِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِىِّ ۚ يـٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا ﴿٥٦﴾...
(سورة الاحزاب)
''بے شک اللّٰه اور اس کے فرشتے نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی آپؐ پر درود و سلام بھیجو۔''
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ....
اللّٰه پاک ہم سب کو اپنے نبیﷺ پر کثرت سے درود بھیجنےوالا بنائے (آمین)
اسے مزید آگے شئیر کرتے جائیے ...
اس طرح کتنے ھی لوگ آپ کی وجہ سے نبی ﷺ پر درود بھیجیں گے...!copy
DOWNLOAD APP NOW
MASJIDY for Android
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.masjidy
MASJIDY for Apple
https://apps.apple.com/in/app/masjidy/id6504027613
Website
www.masjidy.in
FOLLOW on Instagram
https://www.instagram.com/masjidy_india?igsh=MTFucG1sY2JjZzh4MQ==
?ایمانی تذکرہ کی پیشکش?
{غربت یعنی غریبی کے 14 اسباب}
1) قران نہ پڑھنا
2) مہمان آنے پر برا منانا
3) مکڑی کی جالے نہ اتارنا
4) اولاد کو گالی دینا
5) گھر میں گندگی رکھنا
6) کھانے کی برتن گندے رکھنا
7) ٹوٹے برتنوں میں کھانا کھانا
8) پانی بغیر ڈھانپے رکھنا
9) برے خیالات سوچنا
10) اندھیرے میں کھانا کھانا
11) گداگر کو خالی ہاتھ لوٹانا
12) گھڑے سے منہ لگا کر پینا
13) سورج کے نکلنے کے بعد سونا
14) بستر پر کھانا کھانا
??نوٹ : یہ چیزیں قران و حدیث سے ثابت نہیں ہے بلکہ حضرات علماء کرام کا تجربہ ہے،
?ایمانی تذکرہ کی پیشکش?
⭐️ممبئی میں ایک بزرگ ہے عارف بالله عالم ربانی حضرت اقدس الحاج الشاہ مولانا منیر احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کالینا ممبئی {خلیفہ اجل حضرت الحاج الشاہ مولانا عبدالحلیم صاحب جون پوری نورلله مرقدہ} درود شریف پڑھوانے کے بعد جو واقعہ پیش آیا،
⭐️آپ بھی اس پورے واقعے کو سنیں اور دوسرے تک پہونچانے کی کوشش کریں، جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
مجلس علم و ذکر
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی
تاریخ: 7 تا 10 دسنبر 2024 روزانہ
وقت: رات 7:00 تا 8:00 بجے (بحرینی وقت کے مطابق)
مجلس کا لنک
https://us06web.zoom.us/j/86796028045?pwd=aKCxU8sLIYsd8sIfwkH3KI98EYaaML.1
Meeting ID: 867 9602 8045
Passcode: 111647
دیگر ممالک کے اعتبار سے اوقات:
ہندوستان: 9:30 - 10:30 بجے رات
امارات: 8:00 - 9:00 بجے رات
امریکہ (واشنگٹن): 8:00 -تا 9:00 بجے دن
برطانیہ: 4:00 - 5:00 بجے
بنگلادیش: 10:00 - 11:00 بجے رات
باقی احباب اپنے مقامی وقت کا تعین خود کریں
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے@PleasingAllah
@Adoring_Allah
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے@PleasingAllah
@Adoring_Allah
Last updated hace 1 año, 2 meses
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated hace 1 año, 3 meses
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated hace 3 semanas, 3 días