اشعار 🤏🫳🏻 studio

Description
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اردو کے بڑے ادباء کی بہترین اور شاندار غزلیں اور اشعار چینل جوائن کرکے ملاحظہ فرمائیں
Advertising
We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 3 weeks ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 4 days ago

1 год, 2 месяца назад

**ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ

۵ ربیع الثانی ۱۴۴۵ هـ | 22 اکتوبر 2023 ماردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: لسٹ نمبر 1 :- ( 100 تا 200 سبسکرائبرز )
▪️*▪️*▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️

?ایڈو فیض سعید
?موصوف کے بیانات

?خوابوں کا راستہ | Road to the dreams
?بصری فن کے بارے میں

?قرآن کورین ٹرانسلیٹ
?قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں

?ایڈمنز پوسٹ
?اردو شاعری اسلامی شاعر

? علماء ہند (دارالافتاء)
? اصلاحی باتیں، مساںٔل میں علماء کے فتاویٰ اور دینی کتب بھیجی جاتی ہیں۔

?قدرت کے قریب رہیے
?مصنوعی زندگی چھوڑ کر قدرتی زندگی گزاریں۔۔۔لائف سکلز سیکھیں

?ڈاکٹر اسرار احمد
?ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات

?ابن سینا • اُردو
?مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب تھے، جو اسلامی سنہری دور میں سامانی سلطنت کے ملازم میں پھلے پھولے تھے۔

?السعید میڈیا ہاوس
?ارطغرل ڈرامہ اور اسلامک اصلاحی بیانات

?اسلامی عقائد و مسائل کورس
?اسلامی عقائد ومسائل سیکھنے اور مسائل کے سوالات پوچھ

?رعـــد بن محمــد الكـــردي
?رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت

?ڈاکٹر ذاکر نائیک
?ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیان

?مشرقی ملبوسات کٹنگ اور سلائی
?ملبوسات کی کٹنگ اور سلائی قدم بہ قدم سیکھیں

?تفسیر قرآن انگلش
?تفسیر قرآن انگلش محترمہ تیمیہ زبیر کی آواز میں

?اردو مزاحیہ لطیفوں کی دنیا
? موجودہ پریشان کن حالات میں خوشی کا ماحول پیدا کرنا

?رمضان و صیام کوئز
?عوام کو سوال وجواب کی شکل میں رمضان و روزےکےمسائل سے روشناس

?گیلانی اسلامک پھول
?حدیث رسولﷺ اور تلاوت قران پاک

?اکابر علماء
?اکابر علماء کے سوانح حیات ارشاد،وعظ،ملفوظات، نصیحتیں اور تصاویر

?اقوالِ زریں
?علماء سلف صالحین اور اولیاء اکرام کے اقوال

?ڈاکٹر محمد طاہر القادری
?موصوف کے بیانات

?اہل دل کی داستان سخن
?اردو شاعری کا فروغ

?داســـتانِ مجـــــــاہــدیـــن
?مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات

?محمد تقی عثمانی صاحب
?موصوف کے بیانات

?اسلامک معلومات
?لوگوں کو اسلامی معلومات سے روشناس

?اسلامک ووئس سٹوڈیو
?دین کی اشاعت یقینًا

?حــــدیثِ رســــــولﷺ
?سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث

?روحانی وظائف
? پسند کی شادی ہو یا کوئی بھی حاجات یا پھر کالے جادو سے حفاظت کیلئے آسان اور مجرب وظائف

?کنوزِ دِل
?یہاں کنوزِ دِل کے عنوانات اقساط

?اسلامک قرآنی دعائیں
?اسلامک قرآنی دعائیں

?باتیں اُن کی خوشبو خوشبو
?اصلاح احوال کے متعلق مواد

? انجینئر محمد علی مرزا
?انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات

?تعلیم القرآن
?قرآن کا ترجمہ اور مختلف تفاسیر

?دارالثقافه
?مختلف موضوعات پر مشتمل مضامین نیز روحانی عملیات

?دلچسپ اور عجیب معلومات چینل
?کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ

?اچھی زندگی جادو کا علاج (Peace & light)
?جادو کا قرآن اور حدیث کی روشنی میں علاج

?أذكار _حديث
?حديث، تفسير، دعا، أذكار پیش

?مولانا طارق جمیل صاحب
?مولانا طارق جمیل کے بیانات

?علم و ادب
?اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر

?تفسیر القران استاذہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
?استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات

? دیوبند انگلش اکیڈمی
? انگریزی زبان وادب

?دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ
?کہانیاں اور دلچسپ معلومات

?عائشہؓ اکیڈمی
?بنات کے مدرسہ کے متعلق مواد فراہم کرنا ہے

?اسلامک ازکار اور حدیث
?اسلامک ازکار اور حدیث انگلش میں

?تلاوت القرآن الکریم گروپ
?مختلف قراء کی قراءت

?زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
?دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم

?نعمت قاسمی
?ہر قسم کے اصلاحی بیانات اور اسلامی معلومات کے لئے

?سچائی کا سرچشمہ
?شارٹ کلپس کے لنکس اور اقوال زریں انگلش

?جنات کا پیدائشی دوست
?وظائف اور احادیث مبارکہ

?آن لائن اقراء للبنات
? آن لائن درس نظامی اور اسلامک پوسٹ

?سلطان عبد الحمید (ثانی)
? 21 ستمبر 1842ء کو استنبول میں پیدا ہوئے-وہ 1876ء سے 1909ء تک سلطنت عثمانیہ کے سلطان و خلیفہ کے منصب پر فائز رہے-

?قاری صہیب احمد میر محمدی
?موصوف کے بیانات

?اسلام اور زندگی
?اسلامی معلومات

?قرآن میری زندگی
?ایک ایک آیت کی تفسیر اور لفظی ترجمہ ہے بہت آسان انداز میں

? اسلامک کوئزز
?اسلامی سوال و جواب کوئز

?سلطان صلاح الدین ایوبی
?سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بنایا گیا ڈراما

?تفسیر القران استاذہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
?قرآن کی تفسیر آسان انداز میں ایک آیت کی لفظی ترجمہ کے ساتھ

?اشعار studio
?اردو بولنے والے حضرات کو اردو کے ادبی ثقافتی اور تہذیبی الفاظ کا ذخیرہ حاصل ہو

? ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ( گروپ )
?ڈاکٹر اسرار احمد کے بیانات

▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️

نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@PleasingAllah
@Adoring_Allah

Telegram

Adv. Faiz Syed

Adv. Faiz Syed is Founder President of Islamic Research Centre irc & Director IRC TV

**ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
1 год, 2 месяца назад

سفر منزلِ شب یاد نہیں
لوگ رخصت ہوئے کب یاد نہیں

اولیں قرب کی سرشاری میں
کتنے ارماں تھے جو اب یاد نہیں

دل میں ہر وقت چبھن رہتی تھی
تھی مجھے کس کی طلب یاد نہیں

وہ ستارا تھی کہ شبنم تھی کہ پھول
ایک صورت تھی عجب یاد نہیں

کیسی ویراں ہے گزر گاہِ خیال
جب سے وہ عارض و لب یاد نہیں

بھولتے جاتے ہیں ماضی کے دیار
یاد آئیں بھی تو سب یاد نہیں

ایسا الجھا ہوں غمِ دنیا میں
ایک بھی خواب طرب یاد نہیں

رشتئہ جاں تھا کبھی جس کا خیال
اس کی صورت بھی تو اب یاد نہیں

یہ حقیقت ہے کہ احباب کو ہم
یاد ہی کب تھے جو اب یاد نہیں

یاد ہے سیرِ چراغاں ناصر
دل کے بجھنے کا سبب یاد نہیں

ناصر کاظمی

1 год, 2 месяца назад

وصل کی رات کو وہ کل نہیں ہونے دیتے
وہ کبھی پیر کو منگل نہیں ہونے دیتے
روز آتے ہیں مرے پاس بدل کر چہرہ
کوئی بھی شکل مکمل نہیں ہونے دیتے
پاس آ کر بھی اٹھاتے نہیں چہرے سے نقاب
وہ مجھے طور سا کاجل نہیں ہونے دیتے
جانے کس سمت نکل جائے وہ معصوم صفات
ہم اسے آنکھ سے اوجھل نہیں ہونے دیتے
پیار کے پھول کھلاتے ہیں جہاں جاتے ہیں
بستیوں کو کبھی جنگل نہیں ہونے دیتے
پاس رہتا ہے سدا ان کو زبا ں کا اپنی
وہ شب ۔وعدہ میں بےکل نہیں ہونے دیتے
دو قبیلوں کے شکنجے میں پھنسے ہیں دو دل
مسئلہ پیار سے جو حل نہیں ہونے دیتے
ساز ہر بات کا دیتا ہوں میں منہ توڑ جواب
عقل والے مجھے پاگل نہیں ہونے دیتے
ساز دہلوی

1 год, 2 месяца назад

**ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ

۴ ربیع الثانی ۱۴۴۵ هـ | 21 اکتوبر 2023 ماردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:

لسٹ نمبر 7 :- ( 3000 تا 5000 سبسکرائبرز )
▪️*▪️*▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️

?تلاوت القرآن الکریم
?یہ چینل مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے

?مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
?قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور بیانات سینڈ کیے جائے گے

?اکابر علماء دیوبند
?اصلاحی باتیں۔ادبی لطیفہ۔خوبصورت اشعار

?علامہ محمد اقبال
?یہ چینل اشعار کے لیے ہے

?زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
?دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود ۔

?محبت کے افسانے
?اردو شعر و شاعری گروپ

?ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
?یہ چینل ڈاکٹر اسرار احمد  کے بیانات سینڈ کیے جاتے ہیں

?اسلامک قرآنی دعائیں
?اسلامک قرآنی دعائیں سینڈ کی جاتی ہیں

?آو عربی زبان سیکھیں فطری انداز میں
?قرآن وحدیث کے فیوض سے مستفید ہونا،باہم عربی میں گفتگو کرنا

?دلچسپ اور عجیب معلومات چینل
?اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

?اسلامک کوئز
?سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

?اسلامک کارٹون
?اس چینل میں اسلامک کارٹون اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے.

?مکتبہ خلیلیہ
?امت کی خدمت

? ڈاکٹر فرحت ہاشمی
?یہ چینل ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیانات

?استادہ عفت مقبول
?آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

?سلطان صلاح الدین ایوبی
?سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بنایا گیا ڈراما

?تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
?اس چینل میں اسلامک تاریخ بیان کی جائے گی اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

?مولانا جلال الدین رومی
?مولانا جلال الدین رومی سیریز سینڈ کی جاتی ہے

?شیخ عبد القادر جیلانی ؒHay Sultan
?دیکھیں شیخ عبد القادر جیلانی ؒ سیریز بہت جلد۔

?رعـــد بن محمــد الكـــردي
?رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت سینڈ کی جاتی ہیں

?علم و ادب
?اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر کے ساتھ

?اسلامک کارٹون
?اسلامک کارٹون اردو اور انگلش میں سینڈ

?دارالمطالعہ گروپ
? کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا ناہے

?استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
?استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

?دلچسپ اور عجیب معلومات
?اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

?قرآن کورین ٹرانسلیٹ
?قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں

? مولاناطارق جمیل 
?اس چینل میں حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️

نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@PleasingAllah
@Adoring_Allah

Telegram

Quran❥ القرآن الڪريم

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  قرآن کو اپنی آوازوں سے زینت بخشو سنن نسائی 1016 Join my SnackVideo Account :- https://sck.io/u/@Urdu\_\_Quran/w9qjcT4e

**ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
1 год, 2 месяца назад

ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں
تہمتیں، بدنامیاں، رُسوائیاں

زندگی شاید اِسی کا نام ہے
دُوریاں، مجبُوریاں، تنہائیاں

کیا زمانے میں یونہی کٹتی ہے رات!
کروٹیں، بے تابیاں، انگڑائیاں

کیا یہی ہوتی ہے شامِ انتظار
آہٹیں، گھبراہٹیں، پرچھائیاں

ایک رندِ مَست کی ٹھوکرمیں ہیں
شاہیاں، سُلطانیاں، دارائیاں

رہ گئیں اِک طفلِ مکتب کے حضُور
حِکمتیں، آگاہیاں، دانائیاں

ایک پیکرمیں سِمٹ کررہ گئیں
خُوبیاں، زیبائیاں، رعنائیاں

دیدہ و دانِستہ اُس کے سامنے
لغزشیں، ناکامیاں، پسپائیاں

اُن سے مِل کے اوربھی کچھ بڑھ گئیں!
اُلجھنیں، فِکریں، قیاس آرائیاں

چند لفظوں کے سِوا کچھ بھی نہیں
نیکیاں، قربانیاں، سچّائیاں

کیف، پیدا کر سمندر کی طرح
وُسعتیں، خاموشِیاں، گہرائیاں

شاعر: کیف بھوپالی

1 год, 2 месяца назад

اپنے آنچل میں چھپا کر مرے آنسو لے جا
یاد رکھنے کو ملاقات کے جگنو لے جا

میں جسے ڈھونڈنے نکلا تھا اسے پا نہ سکا
اب جدھر جی ترا چاہے مجھے خوشبو لے جا

آ ذرا دیر کو اور مجھ سے ملاقات کے بعد
سوچنے کے لیے روشن کوئی پہلو لے جا

حادثے اونچی اڑانوں میں بہت ہوتے ہیں
تجربہ تجھ کو نہیں ہے مرے بازو لے جا

جو بھی اب ہاتھ ملاتا ہے تجھے پوچھتا ہے
آ مرے ہاتھوں سے یہ لمس کی خوشبو لے جا

لوگ اس شہر میں کیا جانے ہوں کیسے کیسے
میرا لہجہ مرے اخلاص کا جادو لے جا

1 год, 2 месяца назад

بانگِ کہن، سلسلہ 88

_فضیل احمد ناصری_

قبلہ رو بیٹھ کے ماضی کی فضائیں مانگو
تم کو جینا ہے تو پرکھوں کی ادائیں مانگو

زندگی اس کی عطا ہے تو اسے ہی دے دو
جب بھی مانگو تو شہادت کی دعائیں مانگو

ہے اگر تم میں بھی زندہ دلِ بینا کی طلب
جاؤ اے زندہ دلو ! شب کی نوائیں مانگو

وقت زنجیر بھی پہنائے تو کافر نہ بنو
خوش رہو، فاطرِ ہستی سے وفائیں مانگو

حادثے شوق کو پرواز عطا کرتے ہیں
تم ہو دوزخ میں تو جنت کی ہوائیں مانگو

شیر کی نسل سے تم ہو تو نہ ڈھونڈو گوشے
تیغ کی چھاؤں میں نصرت کی ضیائیں مانگو

فاطمہؓ بنتِ پیمبرؑ ہیں نمونہ ان کا
اپنی بہنوں کے لیے ان کی ردائیں مانگو

تم کو پیش آئے جو دشواری تو در در نہ پھرو
جو مَرَض دیتا ہے اس سے ہی دوائیں مانگو

عشرتیں عزم کو بے جان بنا دیتی ہیں
صاحبو ! تم نہ کبھی ایسی بلائیں مانگو

1 год, 2 месяца назад

?ناکام عاشق کی بددُعا?

عاشق کی دعائیں لیتی جا
جا تجھ کو پتی کنگال ملے

عاشق کی دعائیں لیتی جا
جا تجھ کو پتی کنگال ملے

کھچڑی کی کبھی نہ یاد آئے
جا تجھ کو چنے کی دال ملے

عاشق کی دعائیں لیتی جا
جا تجھ کو پتی کنگال ملے

ہر سال ہو تیری گود ہری
بچے ہوں تجھے دو چار درجن

پنکچر ہو ترے ناز و نخرے
ہو تیری اداؤں کا ایندھن

تُو بال ہے ٹیبل ٹینس کا
جا تجھ کو پتی فُٹ بال ملے

غارت ہو کچن میں حُسن تیرا
یہ روپ ہو تیرا باسی کڑھی

چیخے تُو کُڑک مرغی کی طرح
ہر ایک منٹ ہر ایک گھڑی

تُو جھڑکیاں کھائے شوہر کی
شوہر بھی گرو گھنٹال ملے

عاشق کی دعائیں لیتی جا
جا تجھ کو پتی کنگال ملے

گالوں میں ترے پڑ جائیں گڑھے
چہرے پہ نکل آئے چیچک

یہ ریشمی زلفیں جھڑ جائیں
لگ جائے جوانی میں عینک

سسرا بھی تجھے خوں خوار ملے
اور ساس بڑی چنڈال ملے

عاشق کی دعائیں لیتی جا
جا تجھ کو پتی کنگال ملے

شوہر ہو ترا لنگڑا لولا
ہو عقل سے پیدل چکنا گھڑا

ہو کھال بھی اس کی گینڈے سی
ڈامبر سے بھی رنگ پختہ ہو ذرا

کشمیر کی تجھ کو خواہش تھی
جا تجھ کو شہر بھوپال ملے

عاشق کی دعائیں لیتی جا
جا تجھ کو پتی کنگال ملے

شادی کا کیا مجھ سے وعدہ
دھنوان سے شادی کر ڈالی

رَن آؤٹ مجھے کروا ہی دیا
اور سنچری اپنی بنوا لی

?دل تُو نے جو توڑا پاگل کا
جا تجھ کو کوئی قوال ملے
???????

1 год, 2 месяца назад

غزل
ضیا فاروقی

رفتہ رفتہ ہر حقیقت کو گماں ہوتے ہوئے
دیکھتا رہتا ہوں شعلوں کو دھواں ہوتے ہوئے

اس نے کمرے میں سجا رکھی ہیں تصویریں مری
کام کا میں بھی بہت ہوں رائگاں ہوتے ہوئے

جانے کیسا خوف طاری ہے مرے احساس پر
دیکھتا رہتا ہوں میں اپنا زیاں ہوتے ہوئے

کس لئے ساحل پہ آکر بھی اذی٘ت کوش ہوں
کیوں میں تشنہ کام ہوں آب رواں ہوتے ہوئے

کیوں نہیں آتی کہیں سے اب صدائے احتجاج
بزم کیوں خاموش ہے نوحہ گراں ہوتے ہوئے

کیوں زبانِ غیر پر تکیہ کئے بیٹھے ہیں ہم
کیوں ہیں یہ خاموشیاں منہ میں زباں ہوتے ہوئے

ایک مدت سے حصار جاں کا قیدی ہوں ضیا
ایک در پر ہوں پڑا سارا جہاں ہوتے ہوئےل
ضیا فاروقی

We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 3 weeks ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 4 days ago