کاپی پیسٹ

Description
Advertising
We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 2 days, 15 hours ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

?Telegram?
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


? تبليغات بنرى
@Pink_Bad

? تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 2 months, 3 weeks ago

3 days, 18 hours ago

کرم ایجنسی میں کل رات سے شیعہ زینبیون برگیڈ کی جانب سے بگن میں اہل سنت کو زندہ جلایا جا رہا ہے، ویڈیو اتنی گرافک ہیں کہ شئیر کرنے کے قابل نہیں۔
اور پاکستانی میڈیا کی اتنی جرات نہیں کہ ایرانی تربیت یافتہ دھشتگردوں کا نام لے سکیں۔

4 days, 3 hours ago

پاڑہ چنار میں حالیہ پر تشدد لہر کی وجہ کیا ہے؟

یہاں فسادات کی تاریخ انگریز دور سے چلی آ رہی ہے مگر بڑے پیمانے پر قتل عام کم,کم ہوتے تھے مگر گزشتہ دو دہائیوں سے دونوں اطراف سے بڑے حملے ہوئے اب علاقوں کی جنگ ہے
پاڑہ چنار جہاں شیعہ اکثریت میں ہیں وہاں 2007 میں فساد ہوا تو اہلسنت کے درجنوں گاؤں میں اہل تشیع کے مسلح گروہوں نے دھاوا بول دیا جس میں 300 کے قریب لوگ قتل ہوئے.... اور باقی مانندہ اہلسنت پاڑہ چنار شہر سے نقل مکانی کر گئے.. اسکا بدلہ کوئی 2 سال بعد پھر ماتمی جلوس پر حملہ کر کے لیا گیا... تب سے اب تک وہاں حالات کشیدہ ہیں..

موجودہ پرتشدد لہر کی وجہ کیا ہے؟

پاڑہ چنار کے پاس ایک علاقہ ہے بوشہرہ جہاں اکثریت سنیوں کی ہے وہاں کی سو کنال آراضی جو اہلسنت کے پاس ہے پر اہلتشیع کے کچھ لوگ اپنا دعوی رکھتے ہیں اس پر تنازعہ ہوا.. اور 2020 سے دو. طرفہ لڑائی میں اکا دکا لوگ یہ قتل ہوئے کوئی بڑا حملہ نہیں ہوا.. مگر ستمبر کے آخری دنوں یا اکتوبر کے شروع میں اہل تشیع کے ایک مسلح گروہ زینبیون کا ایک کمانڈر ملنگ نامی اہلسنت کیخلاف یڈیوز پوسٹ کرتا رہا جو اب بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں.. وہ کسی مقبل کے علاقے میں اہلسنت کے ہاتھوں قتل ہو گیا..

تم شیعہ مسلح گروہوں نے اس کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کیا.. زمین کے تنازعہ پر شروع ہونے والی یہ جنگ فرقہ وارانہ رنگ اختیار کر گئی. اور 12 اکتوبر کو کنج علی زئی جو شیعہ اکثریتی علاقہ ہے وہاں سے گزرتے ہوئے سنییوں کی گاڑیوں پر حملہ ہوا اور انکے 19 یا 20 آدمی جانبحق ہوئے....
اس قتل عام پر وہاں کے سنی آبادیوں میں کافی غم و غصہ تھا اور بدلے کے اعلانات ہوئے پھر 2 دن پہلے اسی کا بدلہ لیا گیا..

سوشل میڈیا کی وجہ سے نفرت کو بہت بڑھوا مل چکا ہے جب شیعوں کے قتل ہوتے ہیں تو سنی پیجز پر انکا مذاق بنایا جاتا ہے جب سنیوں کے قتل ہوتے ہیں تو شیعہ پیجز پر مشاق بنایا جاتا ہے..

یہ ہے مختصر کہانی..
مگر ہمارے یہاں کے سارے انسان دوست اور میڈیا یکطرفہ ٹریفک چلا کر صرف ایک فرقے کے حق میں پوسٹیں کرتے ہیں... حالانکہ ظالم بھی دونوں اطراف ہیں اور مظلوم بھی دونوں اطراف ہیں...

4 days, 8 hours ago

عمران خان نے جو سعودی عرب کا پہلا سرکاری دورہ کیا تھا اور وزیروں مشیروں کی ایک فوج ساتھ لیکر گیا تھا۔
ان سب وزیروں اور مشیروں کو سعودی عرب کے شاہی خاندان نے بلغاری Bulgari کی مہنگی گھڑی تحفہ میں دی ان سب نے وہ گھڑیاں بیچیں ھیں۔ ذرائع نیب

1 week, 2 days ago

افغانستان کے شمالی بلخ صوبے کے گورنر دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک چینی تاجر نے اسلام قبول کیا ہے اور اس کا نام عبداللہ محمد رکھا گیا ہے۔ ترجمان حاجی زید
@Hajisahib1234
نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا ہے کہ چینی شہری نے گورنر دفتر میں طالبان رہنماؤں کی موجودگی میں اسلام قبول کیا ہے۔ چینی تاجر نے بلخ صوبے میں کئی فیکٹریاں لگانے میں صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون کا وعدہ کیا ہے۔

1 week, 4 days ago

‏انڈیا چیمپئنز ٹرافی میں سیکیوریٹی کا بہانہ بنا کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے اور انڈیا کی بی ٹیم 24 نومبر کو پاکستان بند کرانے کی دھمکی دے کر انڈیا کے اس موقف کو ثبوت فراہم کر رہی ہے۔ اب 24 نومبر کی تصویروں کو انڈین میڈیا دنیا بھر میں بڑھا چڑھا کر پیش کرے گا کہ پاکستان کے حالات خراب ہیں۔

1 week, 5 days ago

خلیفہ غلام محی الدین، 1905
غلام محی الدین 1876 کے آس پاس ایک کشمیری خاندان میں پیدا ہوئے، جو نامور پہلوان استاد نور الدین پہلوان کی نسل سے تھا۔ ان کا بچپن جوناغڑھ کے مہاراجہ کے دربار میں اپنے کزن، میراج پہلوان کے ساتھ کشتی لڑتے ہوئے گزرا۔ بعد میں وہ کولہاپور منتقل ہو گئے، جہاں مہاراجہ نے ان کی کفالت کے لیے انہیں ایک بڑی جاگیر عطا کی۔

جب محی الدین نے مشہور پہلوان کالا پرتاپ کو شکست دی تو انہیں سونے کے کنگن اور ایک قیمتی ہار سے نوازا گیا۔ تاہم، انہیں 1906 میں لاہور کے موچی دروازے میں افسانوی پہلوان گاما کے ساتھ ہونے والے مقابلے سے مستقل شہرت ملی۔ دونوں حریف غضبناک شیروں کی طرح لڑے۔ خطرناک گرفتیں لگائی گئیں اور تیزی سے توڑی گئیں۔ گاما نے محی الدین کو دو بار گرایا، لیکن خلیفہ کو قابو نہیں کیا جا سکا۔ مکمل بے خوفی کے ساتھ، محی الدین نے گاما کی شدید گرفت کو آسانی سے توڑ دیا۔ مقابلہ برابری پر ختم ہوا، لیکن تین سال بعد ہونے والے ری میچ میں گاما نے آٹھ منٹ میں خلیفہ کو شکست دے دی۔

محی الدین کی گاما کے چھوٹے بھائی امام بخش کے ساتھ دو یادگار لڑائیاں ہوئیں۔ پہلی 1909 میں بھاٹی دروازے کے قریب لاہور میں ہوئی، جو ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی اور بغیر نتیجے کے ختم ہوئی۔ ان کی اگلی ملاقات 1914 میں کولہاپور میں ہوئی، جہاں مقابلہ 30 منٹ تک جاری رہا، لیکن دونوں کے برابر ہونے کی وجہ سے اسے بھی برابر قرار دیا گیا۔

1911 سے 1913 تک کے کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد، خلیفہ نے اپنی دھاک اس وقت بٹھائی جب انہوں نے ہندوستان کے چیمپیئن پہلوانوں کے ایک اجتماع کو کھلا چیلنج دیا جو مہاراجہ اندور کی طرف سے دیے گئے ایک ضیافت میں مدعو تھے۔ جب کوئی آگے نہ آیا تو ان کے سرپرست نے انہیں 'آفتابِ ہند' کا خطاب دیا اور انہیں ایک گدا اور ایک خوبصورت تلوار پیش کی۔

1921 میں، ہزاروں لوگ لاہور کے رتن چند دھاری والا کی سرائے میں جمع ہوئے تاکہ خلیفہ اور گوجرانوالہ کے دیوہیکل رحیم بخش سلطانی والا کے درمیان مقابلہ دیکھ سکیں (جو خلیفہ سے تقریباً ڈیڑھ فٹ لمبے تھے)۔ سنسنی خیز مقابلہ دو گھنٹے تک جاری رہا لیکن کوئی واضح فاتح سامنے نہ آیا۔

غلام محی الدین کا طویل پہلوانی اور تدریسی کیریئر 1962 میں ان کی وفات کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

2 weeks, 3 days ago

عمران خان نے عافیہ صدیقی پر بیانیہ کھڑا کیا، حکومت ملی تو ہماری عافیہ سے بات بھی بند کرادی، شہبازشریف نے ہماری عافیہ سے ملاقات کرادی، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا انکشاف

https://x.com/chsandhilaa/status/1855266007461290163?t=K0Nzdtfeudx8Damfy56JSA&s=19

2 weeks, 5 days ago

‏"جب آپ اچانک کسی ایسے شخص میں بدل جائیں جو کسی پر کوئی الزام نہ دھرے، بے فائدہ گفتگو سے گریز کرے، چھوڑ کر جانے والوں کو پرسکون نظروں سے دیکھے اور آنے والی مشکلات کا ایک پُر اسرار خاموشی سے استقبال کرے؛ تو جان لیں کہ اب آپ پختگی کے سب سے اعلی درجے پر فائز ہیں۔"

2 weeks, 5 days ago

‏حامد میر کی پچھلے چند دنوں کی ٹویٹس دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہو گا یہ ملعون ںےغیرتی کی نئی منزلوں کو چھو رہا ہے،،
سوائے ٹرمپ کی مدح سرائی، اور اپنے وطن کی ہرزہ سرائی کے علاوہ کوئی الفاظ نظر نہیں آئیں گے،،
مجسم غلیظ انسان ہے یہ شخص ۔۔۔!!

3 months, 2 weeks ago

عمران خان کی سہولت کاری، سکیورٹی اداروں نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا

We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 2 days, 15 hours ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

?Telegram?
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


? تبليغات بنرى
@Pink_Bad

? تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 2 months, 3 weeks ago