بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 2 weeks, 5 days ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 1 month ago
⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️
🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+
🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad
🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad
Last updated 1 week, 2 days ago
⭕ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں حکام کا کہنا ہے کہ کرم میں شیعہ اور سنی قبائل کے درمیان جنگ بندی کا امکان ہے، لڑائی چوتھے روز بھی جاری ہے، جھڑپیں بالائی، زیریں اور وسطی کرم کے چار مقامات تک پھیل گئی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین ایک دوسرے کو بھاری اور خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنا رہے ہیں۔
مقامی صحافیوں نے بتایا ہے کہ پاراچنار اور صدہ شہر پر وقفے وقفے سے میزائل داغے جا رہے ہیں، چار روز سے جاری جھڑپوں میں اب تک 11 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آج پورے ضلع میں جنگ بندی ہو سکتی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے مقامی صحافیوں کو بتایا ہے کہ کمشنر کوہاٹ بھی جنگ بندی اور حالات کو معمول پر لانے کے لیے آج کرم پہنچ رہے ہیں۔ لڑائی کے باعث نجی اور سرکاری اسکول اور کالج پاراچنار پشاور مین شاہراہ بھی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔
⭕ اپ ڈیٹ: دھماکے میں ایک زخمی پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے جبکہ پولیس کی حفاظتی قافلے میں بوسنیا، روس، ویت نام، ایتھوپیا روانڈا، زمبابوے، انڈونیشیا ازبکستان، ترکمانستان قازقستان اور پرتگال کے سفارت کار شامل تھے جو وادی مالم جبہ روڈ شیر آباد کے مقام پر دھماکے…
⭕ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے انٹیلی جنس بیورو کے سابق ملازم کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے: پولیس
?بلوچستان قلات کے علاقے اسکالکو میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن پارٹی پر آئی ای ڈی دھماکہ، 1 فوجی اہلکار ہلاک جب کہ 4 فوجی شدید زخمی ہو گئے۔
ہلاک سپاہی نائیک شفقت۔
زخمی فوجی اہلکاروں میں نائیک شاہ نواز سپاہی بشیر سپاہی اویس احمد اور سپاہی ایم افضل شامل ہیں
?پشاور، چترال اور جنوبی وزیرستان میں حملے، متعدد ہلاک و زخمی
⭕ پشاور میں اباسین یونیورسٹی کےقریب عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے اہلکار محمد طاہر شاہ ہلاک ہوگئے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکار کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
⭕ چترال کے علاقے دروش میں رات گئے دہشت گردوں نے اوسون درہ میں سیکورٹی فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں سیکورٹی فورسز کی پوسٹ کو نقصان پہنچا تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
⭕ جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے راغزئی میں رات گئے عسکریت پسندوں نے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھاروں سے حملہ کیا، مدو اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات
⭕ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میرعلی عیدک میں پولیس ڈسٹرکٹ سپیشل برانچ کے ایک اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
⭕ پشاور کے تھانہ ریگی ماڈل ٹاؤن چوکی زون تھری پر عسکریت پسندوں نے راکٹ فائر کئے ہیں، پولیس ایس پی ورسک ڈویژن محمد جواد اسحاق کے مطابق راکٹ فائر ہونے سے دیوار اور شیشوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پولیس نے علاقہ میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
⭕ کوئٹہ: کلی ابراہیم زئی کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکے کے نتیجے میں دو شہری معمولی زخمی دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
⭕ دہشت گرد سرگرمیوں حوالے اقوام متحدہ کی تشکیل کردہ کمیٹی کی رپورٹ پر ٹی ٹی پی کا اعلامیہ جاری
کالعدم ٹی ٹی پی نے اپنے تازہ جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جیسا کہ تمام دنیا کو معلوم ہے کہ ہماری سرزمین پر جاری جنگ پاکستان کی ڈالر خور فوج نے عالمی قوتوں سے ڈالر بٹورنے اور ہمارے دینی اقدار اور کلچر کوتباہ کرنے اور ہماری آزاد سرزمین، وسائل اور معدنیات پر قبضہ کرنے کیلئے شروع کی ہے۔
رواں جنگ کی ابتداء ہم نے نہیں کی بلکہ پاکستانی فوج ہمیشہ سے خطہ میں کرایہ کی جنگیں لڑ رہی ہے۔ مصنوعی حالات کو پیدا کرکے عالمی دنیا کو ڈرا کر نئی جنگوں کو ٹھیکوں پر لینے کی کوشش میں رہتی ہے۔
تحریک طالبان پاکستان نے بارہا وضاحت کی ہے کہ ہم ناپاک فوج کے مقابلے میں اپنی آزادی کی مقدس جنگ کررہے ہیں اور ہمارا کوئی بیرونی اور عالمی ایجنڈا نہیں۔
تحریک طالبان پاکستان اپنی قوم کی کوکھ سے نکلی ہوئی، اکابر علماء کی سرپرستی میں ملکی سطح پر سب سے منظم اور بڑی جماعت ہے اور اپنی پالیسی اور جنگ میں خود مختار ہے۔
تحریک طالبان پاکستان کے حوالے سے دہشت گرد سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے اقوام متحدہ کی تشکیل کردہ کمیٹی کی رپورٹ سراسر حقائق کے منافی ہے۔
تحریک طالبان پاکستان کی اپنی آزاد شوریٰ اور ادارے موجود ہیں جو اپنی پالیسی خود بناتے اور اس پر عمل کرتے ہیں۔ ہمیں کسی بھی دوسری جماعت یا مجموعے کی رہنمائی کہ ضرورت نہیں ہے۔جس جماعت کے ساتھ ہمیں منسوب کیا جارہاہے، اسکی موجودہ حالات میں پاکستان میں کوئی فعالیت نہیں ہے ہم عالمی دنیا سے بھی کہتے ہیں کہ اس طرح کی بے بنیاد رپورٹس پاکستانی اداروں کی تحریک طالبان پاکستان کے حوالے سے رائے عامہ ہموار کرکے انکو جنگ میں گھسیٹنے کی سازش ہے، بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسی طرح ہم اس بات کی بھی بارہا وضاحت کرچکے ہیں کہ ہمیں کسی اور کی سرزمین استعمال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ہم الحمدللہ اپنی جنگ اپنی ہی سرزمین اور غیور اقوام کی مدد سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
⭕ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو:
“گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو آج عدالت میں اضافی شیشے لگا کر دیواریں بنا دی گئی ہیں،
ملک میں جنگل کا قانون ہے اور یہ سب جنگل کا بادشاہ کروا رہا ہے- جنگل کا بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے تمام کیسز معاف ہو جاتے ہیں اور جب چاہتا ہے تو پانچ دن میں ہمیں تین - تین کیسز میں سزا دے دی جاتی ہے-
جنرل عاصم منیر میری بیوی کو سزا دلوانے میں براہ
راست ملوث ہے- جج کہتا ہے کہ میری کنپٹی پر گن رکھ کر فیصلہ کروایا گیا- اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو عاصم منیر کو نہیں چھوڑوں گا، جب تک زندہ ہوں عاصم منیر کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا، اس کے غیر آئینی اور غیرقانونی اقدامات کو بےنقاب کرتا رہوں گا-
آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے نہیں سرمایہ کاری سے معیشت مستحکم ہو گی- جنگل کے قانون کے باعث ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں آئے گی- سعودی عرب کا آنا اچھی بات ہے لیکن سرمایہ کاری کے لیے ملک میں Rule of Law ہونا لازم ہے-
بہاول نگر میں قانون توڑ کر پولیس کو پھینٹا لگایا گیا، لیکن ہمارے لوگوں پر ظلم کرنے والے آئی جی اور وائسرائے نے پھینٹی لگانے والوں سے ہی معافی مانگ لی،
وائسرائے نے کہا کہ “یہ ہمارے بھائی ہیں”،
ایسا سلوک بھائیوں سے نہیں غلاموں سے کیا جاتا ہے،طاقتور نے پھینٹا بھی لگوایا اور معافی بھی منگوائی-
ہمارے لوگوں کو ضمنی الیکشن میں بھی روکا جا رہا
ہے-اس وقت ظلم کے سامنے کھڑا ہونا جہاد ہے- ہمارے کارکنان نے ایک ایک ووٹ کی حفاظت کرنی ہے، ووٹ پر پہرہ دینا ہے-“
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 2 weeks, 5 days ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 1 month ago
⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️
🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+
🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad
🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad
Last updated 1 week, 2 days ago