Politics Plus

Description
‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
We recommend to visit

Last updated hace 1 año, 2 meses

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated hace 1 año, 3 meses


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated hace 3 semanas, 3 días

1 month, 1 week ago
**Trump :** Today I'm also signing …

Trump : Today I'm also signing an executive order to instruct the Departments of Defense and Homeland Security to begin preparing the 30,000 person migrant facility at Guantanamo Bay. Most people don't even know about it."
https://t.me/ConflictinAsia/1011

1 month, 1 week ago
غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب …

غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے والے اسرائیلی فوجی متحدہ عرب امارات میں چھٹیاں گزار رہے ہیں
https://t.me/ConflictM/2288

1 month, 1 week ago

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں زیر سماعت فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست ایک بار پھر نو سکوپ میں ڈال دی گئی ۔

3 months, 4 weeks ago

الحمدللہ 3K چینل سبسکرائبرز مکمل ہوئے ?? وقت کی کمی اور چند مصروفیات کے سبب چینل کی نشریات میں تعطل رہتا ہے ۔ امید ہے اللہ تعالیٰ آسانی فرمائیں گے ۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔

4 months ago

پہلے ائیرپورٹ، موٹروے بنا کر سیاست چمکاؤ پھر انہیں گروی رکھ کر مال بناؤ، قوم صرف ٹیکس ادا کرنے کے لئے ہے یہ ہے آپکا vision سر
?

4 months ago

آئی ایم ایف سے قرضہ لو
آپس میں بانٹو
قرض واپسی کیلئے عوام پر ٹیکس لگاؤ اور مہنگائی کرو.
75 سالہ ملکی تاریخ کا نچوڑ

4 months ago

اگر بنگالیوں، افغایوں کو نکالنے کےبعد بھی پاکستان کےحالات بہترنہیں ہوئےتو ایک بار پاکستان پر مسلط جرنیلی و سیاسی اشرافیہ کو نکال کر دیکھ لیں شاید حالات بہتر ہو جائیں

4 months ago

پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بعد یہ لگتا ہے کہ پاکستان میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی اب نومبر 2030 میں ہی ہوگی!

کامران یوسف
(ایکسپریس نیوز/ tribune )

4 months ago
اس دوران ایک بات اپنے گھر …

اس دوران ایک بات اپنے گھر والوں کو سمجھائی جب انہوں نے پوچھا کہ تم اتنا کیوں تین دن سے اس کام میں ہلکان ہوئے جا رہے ہو اپنے دفتر بھی نہیں جا پا رہے ۔ میں کہا کہ کوئی کافر ہو یا مسلمان ، چھٹی مومن ہو یا دھندہ کرتی ہو ۔ اب اگر وہ حالت ظلم میں ہے اور مظلوم بن کر آپ کو مدد کیلئے پکارے تو اس کی مدد کرنا ضروری ہوجاتا ہے

مگر میری پوسٹ کا مقصد ایک دکھ بیان کرنا ہے جو آج ہوا ۔ جسے سمجھنے یا سمجھانے کیلئے ساری کہانی لکھنی پڑی ۔

پوسٹ کا مقصد پولیس مائنڈ سیٹ ہے ۔ میں گزشتہ تین دن سے اپنے دوست پروفیسر ڈاکٹر عاطف بٹ کے ساتھ اور ان کے ہی توسط سے مسلسل پولیس افسران سے رابطے کر رہا ہوں ۔
اس دوران میں تفتیشی سے لے ڈی آئی جی ۔۔ پنجاب سمیت متعدد افسران سے بات کر چکا اور مل چکا ۔ ایک رویہ اور مائنڈ سیٹ دیکھ کر انتہائی مایوسی ہوئی ۔

وہ یہ کہ ہمیں واقفیت اور تعلق کی بنیاد پر اگرچی اچھا رسپونس توافسران دیتے ہیں اور خاتون کی بازیابی کا بھی کہہ دیتے ہیں ۔

مگر یہ واضح ہونے کے باوجود کہ عورت کی خریدو فروخت میں پولیس اہلکار ملوث ہے ، ان کے علاقے میں فلاں نائیکہ ہے فلاں جگہ دھندہ چل رہا ہے ۔۔یہ سب جاننے کے باوجود ان افسران کے سر پر جوں تک نہیں رینگی ۔ کسی نے بھی مجھ سے بات کرتے ہوئے اس پر حیرت یا دلچسپی ظاہر نہیں کی کہ ہم پولیس کی اس کالی بھیڑ کو از خود پکڑیں اس کے خلاف کاروائی کریں جو نائیکہ ملی ہے اسے ہی حراست میں لے لیں اس کے اڈے بند کروائیں ۔ ۔۔ نہیں ۔ ایسا بالکل نہیں ہوا ایسا کوئی تاثر نہیں ملا کہ پولیس یہ بند کروانے میں دلچسپی رکھتی ہے ۔

یعنی ہمیں اپنی کام والی کو بازیاب کروانا ہے وہ مل جائے گی باقی سب سسٹم اسی طرح برقرار رہے گا دھندے چلتے رہے گے اڈے آباد رہیں گے ۔ کالی بھیڑیں آزاد رہیں گی ۔

اب ایک افسر نے ہی مشورہ دیا کہ آپ حبس بے جا کی درخواست #ہائیکورٹ جمع کروادیں عدالت جلدی بازیابی کروادے گی ۔
تو اب پولیس کا نظام دیکھنے کے بعد عدالتی نظام دیکھنے کی ہمت مجتمع کرنے کی کوشش میں ہوں ۔ شاید ایک عورت بازیاب ہونے سے بہت سی عورتوں کی خریدو فروخت کے مکروہ دھندے پر بھی ڈنٹ ڈل سکے ۔

اللہ ہمارے معاشرے میں ایسے لوگ زندہ رکھے جو ظلم کے خلاف مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے اور چلنے کا حوصلہ رکھ سکیں

#چاک_جگر #محمدحسان
https://www.facebook.com/share/p/2jsAprLFUhfb2q5r/

4 months, 1 week ago

‏"9 سال کی بچی اور چند ماہ کے بچے کو گھسیٹ کر کمرے میں بند کیا گیا، ایجنسی کا بندہ ان خاتون کے ننگے پاوں پر پیر رکھ کر کھڑا ہو گیا، کیا بے شرمی ہے، کیا ہمارے باوردی اہلکاروں یا حکومت کے لوگوں اور صاحب اختیار افراد میں کوئی غیرت نہیں ہے، کیا یہ اپنی بیٹی کا چہرہ نہیں دیکھتے؟
دوسری طرف ابھی سپریم کورٹ بار کے الیکشن کا فائنل رزلٹ نہیں آیا تھا اور ادارہ چینلز کو فون کرکے کہ رہا تھا کہ رؤف عطاء کی جیت کا اعلان کر دو" ۔

اسد طور

We recommend to visit

Last updated hace 1 año, 2 meses

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated hace 1 año, 3 meses


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated hace 3 semanas, 3 días