? باورچی خانہ?

Description
السلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
آپ سب کی خدمت میں ایک منفرد چینل کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ یہاں آپ کو مختلف کھانوں، طب نبوی، بیماریوں سے حفاظت کے طریقے، جسم کو فٹ رکھنے کے لئے ورزش اور بہت کچھ ملے گا ان شاء اللہ!!!
We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه ?
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 1 month, 3 weeks ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 2 months ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

?Telegram?
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


? تبليغات بنرى
@Pink_Bad

? تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 month, 1 week ago

4 months ago
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴم

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴم

??????????????? الفاروق گروپ کے بہترین علمی و معلوماتی چینلز
پڑھنے و سننے کے لیے ان چینلز کے لنک سے جوائن کریں۔ اور اپنی فیملی، احباب و دوستوں کو بھی جوائن کرایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔?

? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ?

? 1 - تعلیم القرآن اردو
?قرآن مجید عربی آیات، انکا اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لئے یہ چینل جوائن کریں ۔
https://t.me/quranlessons

? 2- تعلیم القرآن انگلش
?قرآن مجید کی عربی آیات اور انکا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر پڑھنے کے لیے جوائن کریں
https://t.me/taleemulquranenglish

? 3 - الرحیق المختوم  (اردو)
?سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا اردو میں پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔
https://t.me/alraheekalmukhtoom

? 4 - الرحیق المختوم  (انگلش)
?انگلش میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا پڑھنے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں
https://t.me/SweetMemoriesofNobelProphetPBUH

? 5- حیات صحابہ کرام
?صحابہ کرام کی زندگی کے درخشاں پہلو جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں۔
https://t.me/saeerasahaba

? 6- صحیح البخاری
? اس چینل پر صحیح بخاری کی تمام جلدیں شیئر کی جائیں گی ان شاءاللہ۔
https://t.me/+VH3DvDO6UDq3tUjn

? 7 - جنت کی تلاش
?فتنہ کے اس دور میں جب اُمٌت پریشان ہے اُمٌت کو اپنے فرائض کا احساس دلانے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں
https://t.me/Jannantkitalash

? 8 - وژن اسلام   (Vision Islam)
?مستند دینی معلومات کا انگلش چینل
https://t.me/Visionislam1

?9 - مستند دینی معلومات
?دین کے متعلق ہر قسم کی مستند احادیث و معلومات جاننے کے لیے جوائن کریں
https://t.me/+S51rKPYUT75qLD3C

? 10- مسلم ہیروز
?ماضی کے بہادر، دلیر، نڈر، جان بازوں کے کارنامے پڑھنے کے لیے جوائن کریں۔
https://t.me/ourmuslimheroes

? 11 - قرآن و حدیث کوئز
?اس چینل میں قرآن و حدیث سے سوالات ہوتے ہیں۔
https://t.me/+KpG_KZKL6_Y1N2Rk

? 12 - مسنون دعائیں
***?***قرآن و حدیث سے منتخب دعائیں پڑھنے ۔ یاد کرنے اور عمل کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں۔
https://t.me/+3dK1P1hI4PIzOTM0

? 13- میرے والدین میری جنت
?اسلام نے والدین کو کتنی اہمیت دی ہے اُن کے حقوق جاننے کے لیے اس چینل کو جوائن کریں
https://t.me/marypiarywaldian

? 14 - اُردو عربی گرائمر
?قرآن کو صحیح طریقے سے پڑھنے کے لیے اسکی گرائمر سیکھیں
https://t.me/uarabigram

? 15 - تجوید القرآن
?قرآن مجید تجوید کے ساتھ اور تجوید کے رولز سیکھیں۔
https://t.me/tajeedulquran

? 16 - آو بچوں اسلام سیکھیں
?بچوں کی پرورش کو اسلامی اطوار پر کرنے کے لیے اِس چینل کو جوائن کریں ۔
https://t.me/kidsislamicchannal

? 17 - باورچی خانہ
?نت نئی لذیذ اور مزیدار کھانے بنانے کی ویڈیوز دیکھیں
https://t.me/Bawarchikhana1

? 18 - پاک و ہند فیشن ڈیزائنرز
?کپڑوں کی کٹائی، سلائی کرافٹ جدید ڈیزاین کے لیے جوائن کریں
https://t.me/+vs8pSHcRq7FiZWM1

?19 - شاعرمشرق علامہ اقبال
?علامہ اقبال ؒ کی شاعری سے منتخب کلام ۔
شوقین حضرات جوائن کریں۔
https://t.me/Allamaiqbalra

?20- کتابستان pdf
?معیاری ناولوں اور کتابوں کی pdf
https://t.me/+au8OlL6gdYI5ZmM1

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

4 months ago

ہلدی میں پوشیدہ چھ امراض کا علاج

زرد رنگ، ذائقے میں تلخ جڑی بوٹی ہلدی کی افادیت و خصوصیات لاتعداد ہیں۔
یہ عام طور پر گرم اور خشک تصور کی جاتی ہے۔
ایشیائی ممالک میں اس کا استعمال بہت عام ہے۔
البتہ اس کی کرشماتی طاقت کے بارے میں جاننے کے بعد مغرب میں بھی کھانوں میں اس کا استعمال بڑھ گیا ہے۔ اسے اکثر مرچوں کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے۔
امریکی کیمیکل جرنل کے مطابق ہلدی میں لاتعداد اینٹی آکسیڈنٹ، اینٹی وائرل، اینٹی بیکٹیریل اوراینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں۔
یہ سوزش اور جینیاتی بیماریوں کے لیے بھی مفید ہے۔
ہلدی میں بے پناہ غذائیت موجود ہے ۔
جس میں غذائی ریشہ، وٹامن سی، وٹامن ای، وٹامن کے، پوٹاشیم، کیلشیم، میگنیشیم، پروٹین اور زنک شامل ہیں۔
ان تمام خصوصیات کی وجہ سے اسے کئی طبی امراض سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ہلدی مندرجہ ذیل امرض سے بچاؤ میں مدد کرتی ہے.
کینسر
جی ہاں! ہلدی جسم میں کینسر ہونے سے روکتی ہے
بلکہ یہ جسم میں سے کینسر سیل کو بھی ختم کردیتی ہے۔کئی تحقیقات سے یہ ثابت ہوگیا ہے
کہ ہلدی میں موجود اجزا کئی اقسام کے کینسر سے
جسم کو محفوظ رکھتے ہیں۔
ہلدی ٹی سیل لیوکیمیاT-cell leukemia،
کولن کارسینوماس colon carcinomas اور
بریسٹ کارسینوماس breast carcinomas
جو کہ جسم میں کینسر پھیلاتے ہیں،
کے خلاف ایک حفاظتی جلد بنا دیتی ہے۔
گٹھیا
سوزش ختم کرنے کی خصوصیت کے باعث ہلدی کو گٹھیا کے علاج کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
ہلدی جسم سے ایسے عناصر کو مٹا دیتی ہے
جس سے گٹھیا کا مرض لاحق ہو سکتا ہے۔
جن لوگوں کے جوڑوں میں تکلیف رہتی ہو یا سوزش ہو ان کو اپنی غذا میں ہلدی کا استعمال بڑھا دینا چاہیے۔
ذیابطیس
ہلدی کو ذیابطیس کے علاج کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یہ جسم میں گلوکوز کی مقدار کو کنٹرول کرتی ہے
اور ذیابطیس کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کا اثر بڑھا دیتی ہے۔
ہلدی کے مستقل استعمال سے ذیابطیس ٹائپ 2 ہونے کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔
البتہ اگر تیز ادویات کے ساتھ ہلدی کا استعمال کیا جائے
تو خون میں شوگر کا لیول ضرورت سے زیادہ کم بھی ہو سکتا ہے۔
اس لیے ذیابطیس کے مریض کو معالج کے مشورے سے ہلدی کا استعمال کرنا چاہیے۔
کولیسٹرول
تحقیقات کے مطابق اگر ہلدی محض کھانوں میں مسالحے کے طور پر ہی استعمال کرلی جائے تو اس سے کولیسٹرول لیول کنٹرول میں رہتا ہے۔
جسم میں کولیسٹرول کا تناسب سہی رکھنا جسم کو امراض قلب اور دیگر بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ضروری ہے۔
چوٹ یا زخم
یہ ایک قدرتی اینٹی سیپٹک ہے
جو کہ جراثیم مارنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
یہ ہی وجہ ہے اگر کسی کو چوٹ لگ جائے تو اس کی چوٹ پر اکثر ہلدی کا لیپ لگایا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ دودھ میں ہلدی ڈال کر پینے سے جسم کی قوت مدافعت بڑھتی ہے۔
ہلدی سے متاثرہ جلد ٹھیک ہوجاتی ہے۔
موٹاپا
ہلدی وزن کم کرنے کے لیے انتہائی مفید ہے۔
یہ جسم میں سے زائد چربی ختم کرتی ہے۔
وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد اپنے کھانوں میں اگر ایک چمچ ہلدی کا استعمال کریں تو انہیں وزن کم کرنے میں کافی مدد مل سکتی ہے۔
اعصابی بیماریاں
دماغ کی سوزش اور الزائمرز جیسی بیماریوں کے لیے ہلدی مفید ہے۔
ہلدی دماغ کی مجموعی صحت کا خیال رکھتی ہے
اور دماغ میں آکسیجن کی فراہمی میں معاون ثابت ہوتی ہے۔
جگر کی بیماریاں
ہلدی جگر کو صاف کرتی ہے۔
اس میں سے فضلہ کو خارج کرتی ہے،
ہلدی سے جسم میں خون کی روانی بہتر ہوتی ہے۔
یہ تمام عناصر جگر کی صحت اور تندرستی
کے لیے مفید ہیں اور جگر کے بڑھتے ہوئے امراض سے
بچاؤ کا طریقہ بھی۔۔
ہلدی کے ان گنت فوائد اور خصوصیات کے باعث اسے لازمی طور پر اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔
اسے گرم دودھ، کڑی، تلی ہوئی ڈشز اور سالاد میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

5 months, 3 weeks ago

وہ راز بالکل آسان نہایت مختصر ، ہر جگہ اور ہر شخص کے لئے کرنا بہت آسان ۔کوئی سا بھی تیل سرسوں یا زیتون وغیرہ پاؤں کے تلوؤں اور پورے پاؤں پر لگائیں خاص طور پر تلوؤں پر تین منٹ تک دائیں پاؤں کے تلوے اور تین منٹ بائیں پاؤں کے تلوے پر رات کو سوتے وقت مالش کرنا کبھی نہ بھولیں ، اور بچوں کی بھی اسی طرح مالش ضرور کریں ساری زندگی کا معمول بنا لیں پھر قدرت کا کمال دیکھیں آپ ساری زندگی سر میں کنگھی کرتے ہیں جوتے صاف کرتے ہیں ، تو سوتے وقت پاؤں کے تلوؤں پر تیل کیوں نہیں لگاتے۔

قدیم چینی طریقہ علاج کے مطابق بھی پاؤں کے نیچے 100 کے قریب Acupressure Points (ایکوپریشر پوائنٹ) ہوتے ہیں۔ جن کو دبانے اور مساج کرنے سے بھی انسانی اعضاء صحت یاب ہوتے ہیں۔ اس کو
Foot Reflexogy

کہا جاتا ہے۔ پوری دنیا میں پاؤں کی مساج تھراپی سے علاج کیا جاتا ہے۔

پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
❣️

5 months, 3 weeks ago

اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں

1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں درد، نہ سر درد، نہ دانت ختم ، ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے نے مشورہ دیا تھا اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا کہ سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔

2۔ ایک سٹوڈنٹ نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ بچپن میں میری یعنی والدہ کی نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔

3۔ ایک صاحب جو کہ تاجر ہیں نے لکھا میں چترال میں سیرو تفریح کرنے گیا ہوا تھا وہاں ایک ہوٹل میں سویا مجھے نیند نہیں آ رہی تھی میں نے باہر گھومنا شروع کر دیا باہر بیٹھا رات کا وقت بوڑھا چوکیدار مجھے کہنے لگاکیا بات ہے ؟ میں نے کہا نیند نہیں آرہی ! مسکرا کر کہنے لگا آپ کےپاس کوئی تیل ہے میں نے کہا نہیں وہ گیا اور تیل لایا اور کہا اپنے پاؤں کے تلوؤں پر چند منٹ مالش کریں بس پھر کیا تھا میں خراٹے لینے لگا اب میں نے معمول بنا لیا ہے۔

4۔ میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ آزمایا اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے اور تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔

5۔ مجھے معدے کا مسئلہ تھا پاؤں کو تلوؤں پر تیل کی مالش سے 2 دن میں ہی میرا معدے کا مسئلہ ٹھیک ہو گیا۔

6۔ واقعی! اس عمل میں جادو جیسا اثر ہے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کی اس عمل کی وجہ سے مجھے بہت پر سکون نیند آئی۔

7۔میں یہ ٹوٹکہ تقریباً پچھلے 15 سال سے کر رہی ہوں مجھے اس سے بہت پر سکون نیند آتی ہے میں اپنے چھوٹے بچوں کے پاؤں کے تلوؤں پر بھی تیل سے مالش کرتی ہوں اس سے وہ بہت خوش ہوتے ہیں اور صحت مند رہتے ہیں ۔

8۔میرے پاؤں میں درد رہتا تھا میں نے روزانہ زیتون کے تیل سے رات کو سونے سے پہلے 2 منٹ پاؤں کے تلوؤں کی مالش کرنا شروع کر دی اس عمل سے میرے پاؤں کا درد ختم ہو گیا ۔

9۔ میرے پاؤں میں ہمیشہ سوزش رہتی تھی جب چلتی تھی تو تھکن سے چور ہو جاتی تھے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ عمل شروع کیا صرف 2 دنوں میں میرے پاؤں کی سوزش دور ہو گئی ۔

10۔ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ دیکھ کر اسے کرنا شروع کر دیا اس سے مجھے بہت سکون کی نیند آتی ہے۔

11۔ زبردست کمال کی چیز ہے۔ پر سکون نیند کیلئے نیند کی گولیوں سے بہتر کام کرتا ہے یہ ٹوٹکہ میں اب روزانہ رات کو پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کر کے سوتی ہوں۔

12۔ میرے دادا حضور کے تلوؤں میں بہت گرما ہٹ و جلن اور سر میں درد رہتا تھا جب سے انہوں نے لوکی کا تیل تلوؤں میں لگانا شروع کیا تکلیف سرے سے دور ہو گئی ۔

13۔میں تھائیرائیڈ کی مریضہ تھی میرے ٹانگوں میں ہر وقت درد رہتا تھا پچھلے سال مجھے کسی نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ بتایا میں مستقل کر رہی ہوں اب میں عموماً پر سکون رہتی ہوں ۔

14۔ میرے پاؤں سن ہو رہے تھے میں چار دن سے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل سے مالش کر رہا ہوں بہت زیادہ فرق ہے ۔

15۔بارہ تیرہ سال پہلے مجھے بواسیر تھی ، میرا دوست مجھے ایک حکیم صاحب کے پاس لے گیا جن کی عمر 90 سال تھی انہوں نے مجھے دوا کے ساتھ ساتھ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر انگلیوں کے درمیان ، ناخنوں پر اور اسی طرح ہاتھوں کی ہتھیلیوں ، انگلیوں ، کے درمیان اور ناخنوں پر تیل کی مالش کرنے کا مشورہ دیا اور کہا ناف میں چار پانچ قطرے تیل کے ڈال کر سونا ہے میں نے حکیم صاحب کے اس مشورے پر عمل کرنا شروع کر دیا اس سے میرے خونی بواسیر میں کافی حد تک آرام آ گیا اس ٹوٹکے سے میرا قبض کا مسئلہ بھی حل ہو گیا میرے جسم کی تھکاوٹ بھی دور ہو جاتی ہے اور پر سکون نیند آتی ہے اور بقول حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے ناک کے اندر سرسوں کا تیل لگا کر سونے سے خراٹے آنے بند ہو جاتے ہیں ۔

16۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کایہ ٹوٹکہ میرا آزمودہ ہے۔

17۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کرنے سے مجھے بہت پرسکون نیند آئی ۔

18۔میرے پاؤں اور گھٹنوں میں درد رہتا تھا ۔ جب سے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ پڑھا اب میں یہ روزانہ کرتا ہوں اس سے مجھے پر سکون نیند آتی ہے ۔

19۔مجھے کمر میں بہت درد تھا جب سے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ استعمال کرنا شروع کیا ہے کمر کا درد کم ہوگیا ہے اور اللہ پاک کا شکر ہے بہت اچھی نیند آتی ہے ۔

وہ مغلیہ راز درج ذیل ہے:۔

6 months ago

? لوبیا

طبی ماہرین کی جانب سے لوبیا کو غذائیت سے بھرپور غذا قرار دیا جاتا ہے، جب کہ اسے روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے۔

لوبیا کو گوشت اور قیمے سمیت بہت سی سبزیوں میں پکایا جاتا ہے، اور اگر اس کو اکیلا بھی پکایا جائے تو یہ نہایت مزے دار ہوتا ہے۔ اس میں نقصان دہ کیلوریز کی مقدار کم ہوتی ہے اور فائدہ مند اجزاء کی مقدار بہت زیادہ۔

ان فائدہ مند اجزاء میں فائبر، پروٹین، میگنیشیم، فولیٹ، کیلشیم، پوٹاشیم، آئرن، پروٹین، سوڈین، فائبر، اور وٹامن اے شامل ہیں، جو مجموعی طور پر صحت کو برقرار رکھنے کے لیے بہت اہم سمجھے جاتے ہیں۔

لوبیا کے فوائد:
دل کی صحت میں بہتری.
اینٹی آکسیڈنٹس کا بہترین ذریعہ.
بالوں اور جِلد کی صحت میں بہتری.
کینسر کے مریضوں کے لیے مفید.
موٹاپہ وزن میں کمی.
شوگر لیول میں بہتری.
ہڈیوں کی مضبوطی میں اضافہ.
ہائی بلڈ پریشر کے لیے مفید.
بینائی میں بہتری.
خون کی کمی کا خاتمہ.
قبض سے نجات.

نوٹ: جن لوگوں پر لوبیا کا برا اثر پڑتا ہے وہ ان کا بہت زیادہ استعمال نہ کریں جنہیں گیس کی شکایت ہے وہ ہفتہ میں ایک دو بار کھا سکتے ہیں سالن میں  ادرک ضرور ڈالیں    اس کا مزاج معتدل ہے نہ گرم نہ سرد ، بلکہ درمیانہ ہے  سفید لوبیا گرم مزاج کا ہے جس کو کھانے کے بعد جسم میں گرمی محسوس ہوتی ہے  اور گیس بھی نہیں ہوتی  جلد ہضم بھی ہوجاتی ہے

8 months, 3 weeks ago

?مختلف قہو ہ جات اور ان کے مختصر طبی فوائد ?

?آج سے چند سال پہلے کوئی بیمار ہوتا تھا تو اسے چائے یا چائے کے ساتھ دوائی کھانے کو کہا جاتا تھا ۔ آہستہ آہستہ چائے کا رواج پڑتے پڑتے اس قدر زیادہ ہوگیا کہ ہر کوئی چائے پینے کا شوقین بلکہ کچھ لوگ تو اس کے عادی اور نشئی بن گئے ہیں ۔ چائے ہے کیا ؟ دودھ چائے کی پتی اور چینی کا آمیزہ ۔ چائے کی پتی میں تھی ان ڈین سٹرین ، ٹینک ایسڈ ، کلوروفائل ، البوین ، ایتھریل آئل ، اپوتھیما ، موم اور کچھ منمد قسم کے مادے پائے جاتے ہیں ۔ تھی ان ، کیفین سے ملتی جلتی ہے یا اسی کو کیفین کہہ لیں جو چائے میں آٹھ سے دس فیصد زائد ہوتی ہے ۔ چائے نیند اڑاتی ہے ، خشکی پید اکرتی ہے ، ذہنی قوتیں تیز کرتی ہے ۔ دل کے فعل کو تیز کرتی ہے ، نفسیاتی طورپر سکون مہیا کرتی ہے بعض لوگوں میں چائے پینے کے بعد چستی آجاتی ہے اور وہ اپنا کام زیادہ توجہ محنت اور لگن سے کرتے ہیں ۔ مگرآج کل جو چائے ہم پی رہے ہیں وہ چائے نہیں ہوتی کیونکہ اس میں دودھ کی بچائے پانی جیسی کوئی پتلی چیز ہوتی ہے جسمیں بے شمار ملاوٹیں اور مضرصحت اشیاء شامل کی جاتی ہیں ۔

غذائی ماہرین کے مطابق اس کم و بیش چھ مضر صحت چیزوں کی ملاوٹ کی جاتی ہے چائے کی پتی میں رنگ پیدا کرنے کے لئے حیاونی خون شامل کیا جاتا ہے اور سفید چینی تو سفید زہر ہے ۔ حکماء تجویز کرتے ہیں کہ ہمیں چائے چھوڑ کر قہوں کے استعمال کو بڑھاناچاہیے بعض حکماء دوائی کے ساتھ مختلف قہوہ بھی تجویز کرتے ہیں قہوں کے بے شمار طبی فوائد ہیں جو درج ذیل ہیں ۔

?مختلف قہو ہ جات اور ان کے مختصر طبی فوائد :
درج ذیل مختلف خوش ذائقہ قہوں میں حسب ضرورت ، حسب خواہش نمک ،چینی یا شہد ملا کر استعما ل کریں ۔

?قہوہ : لونگ ، دارچینی
اینٹی سپٹک ، ہیضہ ،بلغم سے آرام ، سردی میں حرارت ، جگر کو طاقت ، بھوک لگائے ، کھایاپیا ہضم کرے ، ریاح خارج ، پتھری ، فالتوچربی کا علاج

?قہوہ : پودینہ

ایک کپ پانی میں دو چھوٹی الائچی ایک چھوٹی دارچینی کا ٹکڑا اور تھوڑاپودیناڈالے اور پانچ منٹ بوائل کیجئے اگر لیمن پسند ہو تو شامل کرلیں
ا ٹی اسپون شگر بھی ایڈ کرلیں ۔
چہرہ نکھارتا ہے ۔ہاضمے کیلئے بہترین ہے۔

?قہوہ ادرک :
بھوک لگائے ، ریاح ، پتھری خارج ، مقوی بصارت ، چہرے کی رنگت میں نکھار ،

?قہو ہ تیز پات :
کاسر ریاح ، مقوی معدہ ، مقوی قلب ، سردرد میں نہایت مفید

?قہو ہ ا جوائن دیسی :
کاسر ریاح ، بخارمیں مفید ، گرمی کے موسمی امراض سے بچاؤ

?قہوہ گل بنفشہ :
کھانسی نزلہ زکام میں مفید ، سانس کی نالیوں کو کھولتا ، حلق کی خراش دور کرتا ہے ۔

?قہوہ گورکھ پان :
بلڈ پریشر میں کمی ، مصفی خن ، خارش دور ، کولیسٹرول کم کرتا ہے ۔

?قہوہ ادرک ، شہد :
شہد میں شفاء ، سردی کے موسمی اثرات سے بچاؤ ، نزلہ زکا کھانسی بند ناک میں مفید ہے ۔

?قہوہ انجبار :
اسہال بند ، آنتوں میں قوت ، جاری خون بند ، ٹانگوں میں درد کڑل دور۔

?قہوہ ڈاڑھی بوڑھ:
فالج لقوہ میں مفید ، عورت مر د کی تولیدی بیماریوں میں مفید طاقت بخش دوا ۔

?قہو ہ گل سرخ :
گاڑھی بلغم ، رقیق ، قبض دور ، سردیوں میں حفظ ماتقدم ، طبیعت کو نرم لطیف کرے ۔

?قہو ہ کالی پتی :
نقاہت دور کرتا ہے ، پسینہ لاتا ہے ، خون کی گردش تیز ، سردی کے موسم میں سردی سے دفاع ۔

?قہوہ لیمن گراس :
بلغم ، نزلہ ، سردی میں مفید، اسہال ، کڑول دور ، لوبلڈ پریشر میں مفید

?قہوہ زیرہ سفید ، الائچی :
معدے کی جلن ، بواسیر میں مفید ، کھانا ہضم کرے ، بھوک صالح پید ا کرے ۔

?قہوہ سونف :
کاسر ریاح ، خشک کھانسی ، معدے کی جلن میں مفید ، ہاضم بڑھائے ، بھوک لگائے ۔

?قہوہ بادیان خطائی ، دارچینی ،الائچی :
قوت ہاضم بھوک بڑھائے ، چائے پینا بس ایک عادت ہے اس کو دور کرے بے شمار طبی فوائد :

?قہو ہ بنفشہ ملیٹھی :
نزلہ زکام ، کھانسی ، بلغم سینے کی جلن ، حلق کی خراش ، قبض کو دور کرے ۔

?قہوہ بہی دانہ ،بنفشہ :
گلے کے امراض ، نزلہ زکام ، دل کا درد ، گردوں کے درد ، پیشاب کی جلن ، قبض دور کرتا ہے ۔

?قہوہ بھوسی گندم :
نزلہ زکام ، بند ناک ، گاڑھی بلغم کا علاج پیشاب میں جلن دور کرتا ہے ۔

?قہوہ بنفشی:
دائمی ریشہ ، کیرا ، نزلہ زکام کھانسی کا مکمل علاج ، بے شمار دیگر فوائد کا حامل ہے اور ہر موسم میں کارگر ہے۔
دعا میں یاد رکھئے گا ۔

9 months ago

?مختلف قہو ہ جات اور ان کے مختصر طبی فوائد ?

?آج سے چند سال پہلے کوئی بیمار ہوتا تھا تو اسے چائے یا چائے کے ساتھ دوائی کھانے کو کہا جاتا تھا ۔ آہستہ آہستہ چائے کا رواج پڑتے پڑتے اس قدر زیادہ ہوگیا کہ ہر کوئی چائے پینے کا شوقین بلکہ کچھ لوگ تو اس کے عادی اور نشئی بن گئے ہیں ۔ چائے ہے کیا ؟ دودھ چائے کی پتی اور چینی کا آمیزہ ۔ چائے کی پتی میں تھی ان ڈین سٹرین ، ٹینک ایسڈ ، کلوروفائل ، البوین ، ایتھریل آئل ، اپوتھیما ، موم اور کچھ منمد قسم کے مادے پائے جاتے ہیں ۔ تھی ان ، کیفین سے ملتی جلتی ہے یا اسی کو کیفین کہہ لیں جو چائے میں آٹھ سے دس فیصد زائد ہوتی ہے ۔ چائے نیند اڑاتی ہے ، خشکی پید اکرتی ہے ، ذہنی قوتیں تیز کرتی ہے ۔ دل کے فعل کو تیز کرتی ہے ، نفسیاتی طورپر سکون مہیا کرتی ہے بعض لوگوں میں چائے پینے کے بعد چستی آجاتی ہے اور وہ اپنا کام زیادہ توجہ محنت اور لگن سے کرتے ہیں ۔ مگرآج کل جو چائے ہم پی رہے ہیں وہ چائے نہیں ہوتی کیونکہ اس میں دودھ کی بچائے پانی جیسی کوئی پتلی چیز ہوتی ہے جسمیں بے شمار ملاوٹیں اور مضرصحت اشیاء شامل کی جاتی ہیں ۔

غذائی ماہرین کے مطابق اس کم و بیش چھ مضر صحت چیزوں کی ملاوٹ کی جاتی ہے چائے کی پتی میں رنگ پیدا کرنے کے لئے حیاونی خون شامل کیا جاتا ہے اور سفید چینی تو سفید زہر ہے ۔ حکماء تجویز کرتے ہیں کہ ہمیں چائے چھوڑ کر قہوں کے استعمال کو بڑھاناچاہیے بعض حکماء دوائی کے ساتھ مختلف قہوہ بھی تجویز کرتے ہیں قہوں کے بے شمار طبی فوائد ہیں جو درج ذیل ہیں ۔

?مختلف قہو ہ جات اور ان کے مختصر طبی فوائد :
درج ذیل مختلف خوش ذائقہ قہوں میں حسب ضرورت ، حسب خواہش نمک ،چینی یا شہد ملا کر استعما ل کریں ۔

?قہوہ : لونگ ، دارچینی
اینٹی سپٹک ، ہیضہ ،بلغم سے آرام ، سردی میں حرارت ، جگر کو طاقت ، بھوک لگائے ، کھایاپیا ہضم کرے ، ریاح خارج ، پتھری ، فالتوچربی کا علاج

?قہوہ : پودینہ

ایک کپ پانی میں دو چھوٹی الائچی ایک چھوٹی دارچینی کا ٹکڑا اور تھوڑاپودیناڈالے اور پانچ منٹ بوائل کیجئے اگر لیمن پسند ہو تو شامل کرلیں
ا ٹی اسپون شگر بھی ایڈ کرلیں ۔
چہرہ نکھارتا ہے ۔ہاضمے کیلئے بہترین ہے۔

?قہوہ ادرک :
بھوک لگائے ، ریاح ، پتھری خارج ، مقوی بصارت ، چہرے کی رنگت میں نکھار ،

?قہو ہ تیز پات :
کاسر ریاح ، مقوی معدہ ، مقوی قلب ، سردرد میں نہایت مفید

?قہو ہ ا جوائن دیسی :
کاسر ریاح ، بخارمیں مفید ، گرمی کے موسمی امراض سے بچاؤ

?قہوہ گل بنفشہ :
کھانسی نزلہ زکام میں مفید ، سانس کی نالیوں کو کھولتا ، حلق کی خراش دور کرتا ہے ۔

?قہوہ گورکھ پان :
بلڈ پریشر میں کمی ، مصفی خن ، خارش دور ، کولیسٹرول کم کرتا ہے ۔

?قہوہ ادرک ، شہد :
شہد میں شفاء ، سردی کے موسمی اثرات سے بچاؤ ، نزلہ زکا کھانسی بند ناک میں مفید ہے ۔

?قہوہ انجبار :
اسہال بند ، آنتوں میں قوت ، جاری خون بند ، ٹانگوں میں درد کڑل دور۔

?قہوہ ڈاڑھی بوڑھ:
فالج لقوہ میں مفید ، عورت مر د کی تولیدی بیماریوں میں مفید طاقت بخش دوا ۔

?قہو ہ گل سرخ :
گاڑھی بلغم ، رقیق ، قبض دور ، سردیوں میں حفظ ماتقدم ، طبیعت کو نرم لطیف کرے ۔

?قہو ہ کالی پتی :
نقاہت دور کرتا ہے ، پسینہ لاتا ہے ، خون کی گردش تیز ، سردی کے موسم میں سردی سے دفاع ۔

?قہوہ لیمن گراس :
بلغم ، نزلہ ، سردی میں مفید، اسہال ، کڑول دور ، لوبلڈ پریشر میں مفید

?قہوہ زیرہ سفید ، الائچی :
معدے کی جلن ، بواسیر میں مفید ، کھانا ہضم کرے ، بھوک صالح پید ا کرے ۔

?قہوہ سونف :
کاسر ریاح ، خشک کھانسی ، معدے کی جلن میں مفید ، ہاضم بڑھائے ، بھوک لگائے ۔

?قہوہ بادیان خطائی ، دارچینی ،الائچی :
قوت ہاضم بھوک بڑھائے ، چائے پینا بس ایک عادت ہے اس کو دور کرے بے شمار طبی فوائد :

?قہو ہ بنفشہ ملیٹھی :
نزلہ زکام ، کھانسی ، بلغم سینے کی جلن ، حلق کی خراش ، قبض کو دور کرے ۔

?قہوہ بہی دانہ ،بنفشہ :
گلے کے امراض ، نزلہ زکام ، دل کا درد ، گردوں کے درد ، پیشاب کی جلن ، قبض دور کرتا ہے ۔

?قہوہ بھوسی گندم :
نزلہ زکام ، بند ناک ، گاڑھی بلغم کا علاج پیشاب میں جلن دور کرتا ہے ۔

?قہوہ بنفشی:
دائمی ریشہ ، کیرا ، نزلہ زکام کھانسی کا مکمل علاج ، بے شمار دیگر فوائد کا حامل ہے اور ہر موسم میں کارگر ہے۔
دعا میں یاد رکھئے گا ۔

10 months, 1 week ago

پودینے کا شربت

افطاری کیلئے مقوی معدہ و مقوی جگر مشروب
ھوالشافی،۔،
پودینے کے تھوڑے سے پتے لے کر جوسر مشین میں ڈال دیں ، حسب ضرورت چینی اور نمک ڈال کر ایک پیالی پانی ڈال کر گرینڈ کریں ۔ پودینہ جب پس کر باریک ہو جائے تو حسب ضرورت پانی ڈال کر پھر مشین چلائیں ، مکس ہو جانے کے بعد اس میں لیموں نچوڑ لیں، پھر اس کو چھان لیں ۔ ہلکا ٹھنڈا کرکے پئیں اور خوشبودار ، ہاضمےدار ڈکاریں دیں اور اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کریں۔۔

We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه ?
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 1 month, 3 weeks ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 2 months ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

?Telegram?
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


? تبليغات بنرى
@Pink_Bad

? تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 month, 1 week ago