قناة احمد علي على تيليجرام ( شروحات تقنية ، تطبيقات ، أفلام ومسلسلات ، خلفيات ، و المزيد )
Last updated 1 year, 3 months ago
يرمز تيليجرام إلى الحريّة والخصوصيّة ويحوي العديد من المزايا سهلة الاستخدام.
Last updated 1 year, 4 months ago
- بوت الإعلانات: ? @FEFBOT -
- هناك طرق يجب ان تسلكها بمفردك لا اصدقاء، لا عائلة، ولا حتى شريك، فقط انت.
My Tragedy Lies With Those Things That Happen in One Second And Remain
- @NNEEN // ?: للأعلانات المدفوعة -
Last updated 1 year, 5 months ago
بفضل الله وعونه، نقدم لمتابعينا الأعزاء ملف خاص ومميز يتضمن روايات و احاديث عن سيرة وحياة و فضائل مولانا وامام زماننا و حجة الله على جميع خلقه الامام الحجة بن الحسن المهدي عجل الله فرجه الشريف وذلك في ذكرى ولادته الشريفة بشهر شعبان.
🤲🏼 نسأل الله سبحانه وتعالى أن يبارك لنا هذه الولادات الميمونة لأقمار شهر شعبان وإن يثبتنا على ولايتهم وولاية الائمة الاطهار عليهم السلام وأن يتقبل منا ومنكم صالح الأعمال، وأن يوفقنا جميعًا للسير على طريق الهداية والرضوان، تحت راية الإمام المهدي المنتظر (عجل الله تعالى فرجه الشريف)، وأن نكون من الموالين له عليه السلام
📒 يمكنكم تحميله بنسخة "PDF " سهلة القراءة والتصفّح.
📚اعداد وتحقيق مركز سيد الشهداء عليه السلام للبحوث الاسلامية
ستائیس رجب کا دن
یہ عیدوں میں سے بہت بڑی عید کا دن ہے کہ اسی دن حضور (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ) مبعوث بہ رسالت ہوئے اور اسی دن جبرائیل (علیہ السّلام) احکام رسالت کے ساتھ حضور پر نازل ہوئے ، اس دن کیلئے چند ایک اعمال میں سے ایک روزہ رکھنا ہے
یہ دن سال بھر میں ان چار دنوں میں سے ایک ہے کہ جن میں روزہ رکھنے کی ایک خاص امتیازی حیثیت ہے، اور اس دن کا روزہ ستر سال کے روزے کا ثواب رکھتا ہے۔
مصباح میں شیخ نے ذکر کیا ہے کہ ریان ابن صلت سے روایت ہے کہ جب امام محمد تقی (علیہ السّلام) بغداد میں تھے تو آپ پندرہ اور ستائیس رجب کا روزہ رکھتے اور آپ کے تمام متعلقین بھی روزہ رکھتے تھے۔ ( مفاتیح الجنان شیخ عباس قمی علیہ الرحمة)
اسکے علاوہ👇👇
پہلی بات 👈 کسی بھی دن روزہ رکھنا مستحب ہے( جن دنوں میں واجب، حرام یا مکروہ ہے انکے علاوہ)
دوسری بات👈 پورے رجب کے مہینے میں روزہ مستحب تاکیدی ہے
تیسری بات👈 ہر ماہ میں 3 دن روزہ رکھنا زیادہ تاکیدی ہے
چوتھی بات 👈 یہ 3 تین ہر ماہ کی پہلی اور آخری جمعرات اور دوسرے عشرے کے پہلے بدھ کو رکھنا زیادہ تاکیدی ہے،
پانچویں بات 👈 اگر اذان صبح کے بعد کسی بھی وقت مستحب روزہ رکھنا چاہے تو رکھ سکتا ہے اس شرط کے ساتھ کہ روزہ باطل کرنے والا کوئی کام انجام نہ دیا ہو،
چھٹی بات 👈 اگر کسی کے ذمے رمضان المبارک کے قضاء روزے ہوں تو مستحب روزہ نہیں رکھ سکتا ، ہاں یہ ہوسکتاہے کہ واجب روزے کی نیت سے روزہ رکھے ان شاءاللہ مستحب روزے کا بھی ثواب مل جائے گا۔
ساتویں بات 👈 مستحب روزے جان بوجھ کر بھی جنابت کی حالت میں رکھ سکتے ہیں۔
آٹھویں بات👈 کل 27 رجب یوم مبعث ہے یعنی رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ پر پہلی وحی نازل ہوئی تھی۔
مطابق فتاویٰ آیة الله العظمى السيد علي الحسيني السيستاني دام ظله
درس 2 جناب سیدہ سلام اللہ علیہا
کتاب منتھی الامال
القابات جناب فاطمہ علیھا السلام
اور فضائل۔
https://t.me/muntahalamaal
درس 1 جناب سیدہ سلام اللہ علیہا
کتاب منتھی الامال
اہتمامِ ولادت اور آغوش حضرت مریم میں جنابِ سیدہ (سلام اللہ علیہا) کا کلام کرنا۔
https://t.me/muntahalamaal
قناة احمد علي على تيليجرام ( شروحات تقنية ، تطبيقات ، أفلام ومسلسلات ، خلفيات ، و المزيد )
Last updated 1 year, 3 months ago
يرمز تيليجرام إلى الحريّة والخصوصيّة ويحوي العديد من المزايا سهلة الاستخدام.
Last updated 1 year, 4 months ago
- بوت الإعلانات: ? @FEFBOT -
- هناك طرق يجب ان تسلكها بمفردك لا اصدقاء، لا عائلة، ولا حتى شريك، فقط انت.
My Tragedy Lies With Those Things That Happen in One Second And Remain
- @NNEEN // ?: للأعلانات المدفوعة -
Last updated 1 year, 5 months ago