بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 3 weeks ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 1 month ago
⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️
🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+
🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad
🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad
Last updated 1 week, 4 days ago
"اسرائیل ہیوم" اخبار:
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 70 فیصد آباد کار نیوز چینلز دیکھنے کی وجہ سے بے چینی، تیز دل کی دھڑکن، خوفناک خیالات اور سونے میں دشواری جیسی علامات کا شکار ہیں۔
اقوام متحدہ: غزہ میں غذائی قلت کے باعث 50 ہزار سے زائد بچوں کو علاج کی ضرورت ہے
🥀 ساکسکیہ نے اپنے گھر پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے 12 شہریوں کا سوگ منایا اور ان کی تدفین کی۔
اور اس طرح، والد، والدہ، بہن بھائی اور رشتہ دار گزشتہ چند دنوں میں الگ الگ حملوں میں مارے جانے کے بعد اب سب ایک ساتھ ہیں۔
*💢صہیونی فوج سرحدوں پر ح ز ب اللہ سے براہ راست ٹکرانے کی صلاحیت نہیں رکھتی*
*🔷لبنان کی ح ز ب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے خطاب میں زور دے کر کہا کہ صیہونی حکومت لبنان کے خلاف جنگ میں تین اہداف کے درپے تھی اور اس کا سب سے پہلا ہدف ح ز ب اللہ کو تباہ کرنا تھا جس پر اسے منہ کی کھانی پڑی ہے۔*
🔹 لبنان کی ح ز ب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نع یم قاسم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحانہ جنگ کا سامنا ہے، ہم عراق اور ی من کے تمام مزاحمتی گروہوں سمیت اسلامی جمہوریہ ایران اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پر خلوص حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
🔹انہوں نے مزید کہا کہ صیہونی رجیم لبنان کے خلاف جنگ میں تین مذموم اہداف کے درپے تھی، پہلا ہدف یہ کہ وہ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک ح ز ب اللہ کو تباہ کرنا چاہتی تھی، دوسرا یہ کہ وہ لبنان پر قبضہ کرنے کے درپے تھی اور تیسرا یہ کہ وہ نئے مشرق وسطیٰ کے نقشے کو عملی کرنے کی کوشش میں تھی۔
🔹 ح ز ب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے تاکید کی کہ میدان جنگ ہی وہ واحد مسئلہ ہے جس سے خطے میں جاری جنگ کا خاتمہ ممکن ہوگا۔
🔹بلاشبہ حالیہ صورت حال نے ثابت کیا ہے کہ صہیونی فوج سرحدوں پر ح ز ب اللہ سے براہ راست ٹکرانے کی صلاحیت نہیں رکھتی اور وہ شدید خوفزدہ ہے۔
🔹شیخ نع یم قاسم نے مزاحمت کی بقاء اور مضبوطی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ ف لسطین مزاحمت مستحکم ہے اور دشمن کی جارحیت اور جرائم کے باوجود فتح حاصل کرے گی۔
🔹انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں صہیونی دشمن کی جنگ اور جارحیت کا سامنا ہے جس کے بارے میں نی تن یاہو کا اصرار ہے کہ وہ اس کا خاتمہ نہیں کریں گے تاہم انہوں نے اس کے لیے اہداف کا تعین کیا ہے۔
🔹لبنانی ح ز ب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا: طوفان ال اق صی طوفان نے ایک نئے راستے کا انتخاب کیا ہے جو خطے کی گذشتہ صورت حال سے یکسر مختلف ہے۔
🔹انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے لئے جنگ متوقع تھی، جس لیے ہم پہلے سے آمادہ تھے اور صیہونیوں کی جارحیت سے نمٹنے کے لئے دفاعی پوزیشن سنبھال لی۔
🔹شیخ نع یم قاسم نے تاکید کی کہ ہم اب دشمن کی جارحیت اور اس کے توسیع پسندانہ اہداف کا مقابلہ کرنے کے لیے دفاعی مرحلے میں ہیں ہمارے تمام مجاہدین شہادت کے لئے بے قرار ہیں اور وہ موت سے ہرگز نہیں گھبراتے۔
🔹 انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے ہتھیار اور صلاحیتیں تیار کر رکھی ہیں۔
🔹صہیونی دشمن اپنی فضائی طاقت پر اتراتا ہے جب کہ اس صلاحیت کا تعلق ام ریکہ کی لامحدود فوجی امداد اور حمایت سے ہے۔
🔹 انہوں نے مزید تاکید کی کہ صیہونی دشمن کو اس جنگ میں شکست ہوگی کیونکہ ہمارے پاس دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے دسیوں ہزار تربیت یافتہ مجاہدین موجود ہیں۔
یہ جیت کا وقت ہے، ہار کا نہیں، ہم جیتیں گے، چاہے اس میں کچھ وقت لگے
- حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم
https://t.me/+myAOe5ihHsIxZTQ0
🔽عبرانی ذرائع نے ایک تصویر شائع کی ہے جس میں ایک "اسرائیلی" ٹینک دکھایا گیا ہے جو جنوبی لبنان میں ایک سرنگ میں گرا ہوا ہے
صہیونی نشریاتی ادارہ: لبنان کی جنوبی سرحدوں سے فوج ایک ہفتے کے اندر واپس چلی جائے گی ۔
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 3 weeks ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 1 month ago
⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️
🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+
🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad
🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad
Last updated 1 week, 4 days ago