Rekhta

Description
حفیظؔ اپنی بولی محبت کی بولی
نہ اردو نہ ہندی نہ ہندوستانی


#Urdu
#Hindi
#Rekhta

📩⇨ @Hammadkhan , @Mbr786
Advertising
We recommend to visit

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 6 months, 1 week ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 month, 4 weeks ago

1 month, 3 weeks ago

خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے
یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے

ظفر اقبال

@rekhta

1 month, 3 weeks ago

جب بھی ملتی ہے مجھے اجنبی لگتی کیوں ہے
زندگی روز نئے رنگ بدلتی کیوں ہے

شہریار
@Rekhta

1 month, 3 weeks ago

دونوں زلفوں میں ہیں خورشید سے تاباں عارض
روز روشن کے برابر ہیں تمہاری راتیں

امام بخش ناسخ
@Rekhta

3 months, 2 weeks ago

عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کرو
باؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو
@Rekhta
احمد فراز

Rekhta

کی تمام تحریریں احمد فراز| ریختہ

کی تمام شاعری، غزل، نظم، مرثیہ، مثنوی اور ای -کتابیں یہاں دستیاب ہیں۔آپ ان کی آڈیو زاور ویڈیوز سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ احمد فراز

عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کرو
3 months, 2 weeks ago

ہم ہیں اسیر ضبط اجازت نہیں ہمیں
رو پا رہے ہیں آپ بدھائی ہے روئیے
@Rekhta
عباس قمر

Rekhta

کی تمام تحریریں عباس قمر| ریختہ

کی تمام شاعری، غزل، نظم، مرثیہ، مثنوی اور ای -کتابیں یہاں دستیاب ہیں۔آپ ان کی آڈیو زاور ویڈیوز سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ عباس قمر

ہم ہیں اسیر ضبط اجازت نہیں ہمیں
3 months, 2 weeks ago

یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
@Rekhta
جگر مراد آبادی

Rekhta

کی تمام تحریریں جگر مراد آبادی| ریختہ

کی تمام شاعری، غزل، نظم، مرثیہ، مثنوی اور ای -کتابیں یہاں دستیاب ہیں۔آپ ان کی آڈیو زاور ویڈیوز سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ جگر مراد آبادی

یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے
3 months, 3 weeks ago

سنا کرو مری جاں ان سے ان سے افسانے
سب اجنبی ہیں یہاں کون کس کو پہچانے

کیفی اعظمی

सुना करो मेरी जाँ इन से उन से अफ़्साने
सब अजनबी हैं यहाँ कौन किस को पहचाने
#REKHTA
#Kaifi_Azmi

@Rekhta

3 months, 3 weeks ago

اپنے کس کام میں لائے گا بتاتا بھی نہیں
ہم کو اوروں پہ گنوانا بھی نہیں چاہتا ہے

عرفان صدیقی
@Rekhta

3 months, 3 weeks ago

کس طرح جمع کیجئے اب اپنے آپ کو
کاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے

عادل منصوری
@Rekhta

4 months ago

دیر سے سو کر اٹھنے والو تڑپو لیکن شور نہ ہو
تم کو حق ہے آئینوں کو توڑو لیکن شور نہ ہو

محسن اسرار

@Rekhta

We recommend to visit

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 6 months, 1 week ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 month, 4 weeks ago