Last updated 1 year, 2 months ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 3 months ago
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 3 weeks, 5 days ago
https://t.me/Digitalkitaabmala
کتاب تلاش کرنے کا طریقہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:
تلاش کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اوپر جہاں چینل کا نام "ڈیجیٹل کتاب میلہ" لکھا ہوا ہے اس کے دائیں طرف جو تین نقطے (۰۰۰) ہیں۔ وہاں انگلی سے ٹچ کریں Search (تلاش) کا آپشن آجائے گا۔
✍ خالی جگہ میں مطلوبہ کتاب کا نام پہلے اردو حروف میں لکھ کر سرچ کریں اگر اس میں نہیں آتا تو رومن اردو میں لکھ کر سرچ کریں آپ کو آپ کی مطلوبہ کتاب مل جائے گی اگر کتاب نہیں مل رہی تو کمنٹ میں کتاب کا نام بتا دیں آپ کی مطلوبہ کتاب اگر دستیاب ہوئی تو اپلوڈ کر دی جائے گی۔
Chat Group Link
👗 Create your unique look in seconds!
In our bot you can instantly try on any outfit:
from elegant dresses to the most daring suits.
- Want to impress a friend?
- Or make fun of a friend?
Our bot @stunpic_bot is your tool for fun and creativity!
▶️ Examples of use:
- Prank a friend by changing your outfit to something unexpected.
- Impress a friend in a chic outfit.
- Choose any look, even the most provocative.
🎁 Bonus for friends:
Share your results and get free tokens for your photos!
میرے ہمسفر
میرے جسم و جاں کے ہر اک رشتے سے معتبر
میرے ہمسفر
تجھے یاد ہیں ، تجھے یاد ہیں
وہ جو قربتوں کے سرور میں
تیری آرزو کے حصار میں
میری خواہشوں کے وفور میں
کئی ذائقے تھے گھُلے ہوئے
درِ گلستاں سے بہار تک
وہ جو راستے تھے کھِلے ہوئے
سرِ لوحِ جاں
کِسی اجنبی سی زُبان کے
وہ جو خوشنما سے حروف تھے
وہ جو سرکشی کا غبار تھا چار سُو
جہاں اِیک دوجے کے رُوبرو
ہمیں اپنی روحوں میں پھیلتی
کِسی نغمگی کی خبر مِلی
کسی روشنی کی نظر مِلی
ہمیں روشنی کی نظر مِلی
تو جو رِیزہ رِیزہ سے عکس تھے
وہ بہم ہوئے
وہ بہم ہوئے توپتہ چلا
کہ جو آگ سی ہے شررفشاں مرِی خاک میں
اُسی آگ کا کوئی اَن بُجھا سا نِشان ہے تری خاک میں
اُسی خاک داں میں وہ خواب ہے جسے شکل دینے کے واسطے
یہ جو شش جہت کا کھیل ہے یہ رواں ہوا
اُسی روشنی سے مکاں بنا، اُسی روشنی سے زماں ہوا
یہ جو ہر گُمان کا یقین ہے
وہ جو ہر یقیں کا گمان تھا
اُسی داستاں کا بیان تھا
میرے ہمسفر
کِسی دھیان کی کِسی طاق پر
ہے دھرا ہوا
وہ جو ایک رشتہءدرد تھا
میرے نام کا تیرے نام سے
تِری صبح کا مِری شام سے
سرِ رہگُزر ہے پڑا ہوا وہی خوابِ جاں
جسے اپنی آنکھوں سے دیکھ لینے کے واسطے
کئی لاکھ تاروں کی سیڑھیوں سے اُتر کے آتی تھی کہکشاں
سرِآسماں
کِسی ابرپارے کی اوٹ سے
اُسے چاند تکتا تھا رات بھر
میرے ہمسفر
اُسی رختِ غم کو سمیٹتے
اُسی خوابِ جاں کو سنبھالتے
میرے راستے کئی راستوں میں اُلجھ گئے
وہ چراغ جو میرے ساتھ ساتھ تھے بُجھ گئے
وہ جو منزلیں
کسی اور منزلِ بے نشاں کے غبار میں کھو گئیں
کئی وسوسوں کے فشار میں شبِ انتظار سی ہو گئیں
وہ طنابِ دل جو اُکھڑ گئی
وہ خیام جاں جو اجڑ گئے
وہ سفیر تھے اُسی داستانِ حیات کے
جو ورق ورق تھی بھری ہوئی
میرے شوق سے تیرے رُوپ سے
کہیں چھاﺅں سے ، کہیں دھوپ سے
میرے ہمسفر تجھے کیا خبر
یہ جو وقت ھے کسی دھوپ چھاﺅں کے کھیل سا
اُسے دیکھتے،اُسے جھیلتے
مری آنکھ گرد سے اٹ گئی
مرے خواب ریت میں کھو گئے
مرےہاتھ برف سے ہوگئے
میرے ہمسفر
میرے بے خبر تیرے نام پر
وہ جو پھول کھلتے تھے ہونٹ پر
وہ جو دیپ جلتے تھے بام پر
وہ نہیں رہے
وہ نہیں رہے کہ جو اک ربط تھا درمیاں
وہ بکھر گیا
کسی شام ایسی ہوا چلی
کہ جو برگ تھے سرِشاخِ جاں
وہ گرِا دیے
وہ جو حرف درج تھے ریت پر
وہ اُڑ دیے
وہ جو راستوں کے یقین تھے
وہ جو منزلوں کے امین تھے
وہ نشانِ پا بھی مٹ گئے
میرے ہمسفر
ہے وہی سفر
مگر ایک موڑ کے فرق سے
تیرے ہاتھ سے میرے ہاتھ تک
وہ جو ہاتھ بھر کا تھا فاصلہ
کئی موسموں میں بدل گیا
اُسے ناپتے ، اُسے کاٹتے
میرا سارا وقت نِکل گیا
تُو میرے سفر کا شریک ہے
میں تیرے سفر کا شریک ہوں
یہ جو درمیاں سے نکل گیا
اُسی فاصلے کے شمار میں
اُسی بے یقین کے غبار میں
اُسی راہ گُزر کے حصار میں
تیرا راستہ کوئی اور ہے
میرا راستہ کوئی اور ہے
?⭐﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،⭐?
?صبح بخیر زندگی ?
?⭐دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,⭐?
?لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں?
?معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے?
?⭐دعا، یقین اور صبر ⭐?
? اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔?
?⭐ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین ⭐?
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
"اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ
الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ
بیشک نماز نیند سے بہتر ھے
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
?آج کا اہم ترین پیغام?
نصیب بیشک اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے مگر دعاؤں کا اختیار اُس نے ہمیں دیا ہے اور دعائیں ہی تو ہیں جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں۔
اے اللّٰه پاک میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں تیرا شکر ادا کروں اور تیری بہترین عبادت کروں تو مجھے اپنی محبت عطا کر اور ویسا بنا دے جیسا تو اپنے پیاروں کو دیکھنا چاہتا ہے
اے میرے ربّ سلامتی ہو ان دوستوں پر اور ان پیاروں پر جو ہمیشہ صبح ہوتے ہی میری دعاؤں میں آجاتے ہیں اور مجھے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں اللّٰه پاک ان کی حفاظت فرما اُن کو اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کر۔
اللّٰہ تعالیٰ آ پ سبھی کو ایمان و سکون اور عافیتوں والی زندگی دے ساری پریشانیوں سے نجات دلائے
آ پ سبھی میری دعاؤں میں ہمیشہ شامل رہیں
اَلـلـّٰـہ نِگِہّــباَنّ
دعا ہے کہ رب کریم ھمیں نبی کریم ﷺ کےبتائے ھوئے طریقوں پر چلنے کی توفیق عطا فرما
یا اِلٰہِی
ھمارے لیے ھماری دنیا بہترین بنادے اور آخرت بہترین تر کردے
اپنے خاص فضل و کرم سے
آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!***?******?***
***?***صبح بخیر زندگی ***?***
خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام
اس دعا کے ساتھ قبول ہو۔۔۔۔کہ اللہ پاک
زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اور آپ کی زندگی کا گلشن ہمیشہ مہکتا رہے
آمیـــــــن ثم آمیــــــــن یَارب العالمین***??******?***
اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں ہم کمزور ہیں
آسمانی و زمینی آفتوں اور پریشانیوں سے محفوظ فرما.
آمــــــیــــن ثـــــــمّہ آمــــــیــــن یــــــاربـــــــــ الــــــعــــلمین***??******?***
” السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. “
”زندگی کی نئی صبح بہت بہت مبارک ہو ۔“
ایمان بخیر
اے ربٍ کریم اپنے حبیب محمد صلى الله عليه واله وسلم کے صدقے صبح صبح ھم سب پر اپنی رحمتٍ خداوندی کا نزول فرما
،خوشیاں ھم سب کا مقدر بنا دے،
ھم سب پر وسیع رزقٍ حلال کی برسات فرما۔
ایمانٍ کامل،دین۔دنیاوآخرت کی بھلائی.سکھ چین۔عزت۔صحت اور تندرستی۔
ھم سب کو۔عزیزواقارب اور گھر بھر کے تمام افرادکو عطا فرما۔
” آمین اللھم ثمہ آمین یا رب العالمین.“
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
آپ جو بھی دعائیں مانگ رہے ہیں کوشش کریں کہ ساتھ ساتھ اپنے اعمال بھی درست رکھنے کی کوشش کریں
،کیونکہ روح جتنی بلند ہوگی۔دعائیں اتنی ہی مقبول ہوں گی۔دن میں غیبت کرکے،جھوٹ بول کر آپ رات کو وظیفے کرنے سے دعا کی قبولیت نہیں پا سکتے۔
دل میں حسد اور نفرت رکھ کر آپ اللہ کو اپنی طرف متوجہ نہیں کرسکتے۔(بیشک اللہ نیک و بد سب کی سنتا ہے)،لیکن جو دعا کو مستقیم (سیدھا) کرتا ہے،
اس کی دعائیں قبولیت کے مقام پر جلد پہنچ جاتی ہیں
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور دونوں جہانوں میں سرخرو کرے۔
آمین یارب العالمین
*??•||•??*
اچھا سوچیں اچھا بولیں کیونکہ بد کلامی اور بد زبانی انسان کے عروج کو زوال میں بدل دیتی ہے
????
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زندگی کی نئی صبح بہت بہت مبارک ہو
ایمان بخیر
میری دعا ھے کہ
اللّٰہ کریم ہم سب کے*
دل میں عشق مصطفیﷺ
زبان پہ درود مصطفیﷺ
عمل میں سنت مصطفیﷺ
لب پہ نعت مصطفیﷺ
دنیا میں محبت مصطفیﷺ
قبرمیں دیدار مصطفیﷺ
حوض کوثر پر جام مصطفیﷺ
پل صراط پہ دامن مصطفیﷺ
محشرمیں شفاعت مصطفیﷺ
جنت میں رفاقت مصطفیﷺ
عطا فرمائے،،??
آمین ثم آمـــــــــــــــین???
Last updated 1 year, 2 months ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 3 months ago
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 3 weeks, 5 days ago