🍁جنت کی تلاش🍁

Description
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!
اس عظیم چینل میں پرتپاک استقبال.
مقاصد:
فتنہ کے اس دور میں امت کی طرف اپنے فرائض کا احساس دلانا۔
سلف صالحین کے منہج کو اپنانا۔
جنت ہمارا حتمی مقصد ہے!
ان شاء اﷲ!
Advertising
We recommend to visit

پی ام سی موزیک | PMC MUSIC

.

تعرفه تبلیغات:
@pmc_ads

.

معدن انیمیشن های قدیمی و جدید🥰🔥😍

⚠️ Please Note that this Channel is Not Against Copyright Law and No Pornography is Published and is Law-Abiding.

Last updated 1 week, 2 days ago

Last updated 1 year, 1 month ago

1 month, 2 weeks ago

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ○

اللہ نے توبہ قبول کرنے کی جو ذمہ داری لی ہے وہ ان لوگوں کے لیے جو نادانی سے کوئی برائی کر ڈالتے ہیں، پھر جلدی ہی توبہ کرلیتے ہیں۔ چنانچہ اللہ ان کی توبہ قبول کرلیتا ہے، اور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا بھی ہے، حکمت والا بھی۔

تو بہ کی قبولیت ان کے لیے نہیں جو برے کام کیے جاتے ہیں، یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی پر موت کا وقت آکھڑا ہوتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میں نے اب توبہ کرلی ہے، اور نہ ان کے لیے ہے جو کفر ہی کی حالت میں مرجاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے تو ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے۔

آسان قرآن سورۃ النساء آیت 17.18

2 months ago

2 months, 2 weeks ago

سات اعمال، جن کا اجر جاری رہتا ہے

قاری صہیب احمد امیر محمدی حفظہ اللہ
—————————
Saat ‘amaal jin ka ajr jaari rehta hai

Qari Sohaib Ahmed Sahib