Daily telegram premium Giveaways!
Introduce us to your friends.
-Ads:
@KINGU3F
-Premiums
@DIAMOND_PREMIUMS
Last updated 3 недели, 6 дней назад
ما خوده چارتیم 😎
لینک چنل گپ 👇
https://t.me/Crypto_Shahann
لینک پیج اینستاگراممون 👇
http://Instagram.com/crypto_shahan
لینڪ کانال 👇
https://t.me/Cryptoo_shahan
لینڪ کانال آموزشیمون 👇
https://t.me/amozeshi_shahan
ارتباط با ادمین 👇
@Shahan_1367
Last updated 7 месяцев, 3 недели назад
🧊🧊 تَگری مثل کوکا 🧊🧊
تعرفه تبلیغات: @cocamemetab
ادمین: @king24id
Last updated 4 недели назад
━──────────────────━
آپ کا دماغ دن کے مقابلے رات میں زیادہ تیزی سے کام کرتا ہے، وہ بھی جب آپ سوتے ہیں۔ اس کے علاوہ صرف دماغ ہی جسم میں سب سے زیادہ توانائی خرچ کرتا ہے۔
━──────────────────━
دنیا میں سب سے بڑی ناک کس کی ہے ؟ جرمنی میں ہر 5 سال بعد ایک مقابلہ منعقد ہوتا ہے جہاں لوگ اپنی ناک کا مقابلہ کرتے ہیں کہ کس کی بڑی ناک ہے! ناک کی لمبائی ابرو سے ناک کے سرے تک کا فاصلہ ماپا جاتا ہے۔ گزشتہ سال کے مقابلے کا ونر ایک ترک شخص تھا جس کی ناک 8.8 سینٹی میٹر لمبی تھی۔
لیکن تاریخ کی سب سے بڑی ناک، جو ریکارڈ کی گئی مسٹر تھامس نامی شخص کی تھی ۔ جو انگلینڈ میں سرکس کے اداکار تھے۔ اس شخص کی ناک تقریباً 19 سینٹی میٹر تھی۔ یہاں بہت سے سوالات ہیں، مثال کے طور پر، یہ پانی کیسے پیتا ہے اور... لیکن جو بات واضح ہے وہ یہ ہے کہ اس خصوصیت کو پیسہ کمانے کے لیے استعمال کیا گیا تھا! یہ واقعی عجیب ھے ۔۔
🟡 چیونٹیوں کی ایک عجیب و غریب عادت
چیونٹیوں کی بھی ایک اپنی الگ ہی دُنیا ہوتی ہے۔ ایک بل کے اندر ہزاروں چیونٹیوں کے آباد اس شہر میں ان کی ایک ملکہ ہوتی ہے ۔ ملکہ کے خدمت گار نر ہوتے ہیں۔ چھوٹی سی ایک فوج ہوتی ہے جو اپنی بستی کی رکھوالی کرتے ہیں اور باقی ساری محنت کش جنتا جو خوراک جمع کرتے ہیں کھدائی مٹی نکالنے کی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں
اس بھاگ دوڑ میں کوئی چیونٹی مر جائے تو دوسری چیونٹیاں اس بے حس و حرکت پڑی چیونٹی کی طرف کوئی توجہ نہیں کرتے ۔ وہ آتے ہیں اسے سونگھتے ہیں اور اپنے کام میں لگ جاتے ہیں ۔ دو دن بعد لیکن جب اس مردہ چیونٹی کا جسم گھلنے لگتا ہے ، اولیک ایسڈ چھوڑ نے لگتا ہے تو اس کی بو پا کر چیونٹیاں اسے بھینچ کر اس قبرستان میں پھینک دیتی ہیں جہاں پچھلی مردہ چیونٹیوں کی باقیات کا ڈھیر ہوتا ہے۔
ایک شریر سے ماہر حشرات نے ایک دن تجربہ کیا اور ایک زندہ چیونٹی پر سرنچ سے چند قطرے اولیک ایسڈ ٹیکا دئے ۔ اس چیونٹی نے فوراً خود کو صاف کرنے کی کوشش شروع کردی لیکن دوسری چیونٹیوں کو جب اس کی بو ملی تو وہ اسے قبرستان کی طرف کھینچنے لگیں۔ یہ ایک عجیب ہی صورتحال تھی کہ قبرستان لے جانے والی چیونٹیاں سمجھ رہی تھیں یہ مر چکی ہے ۔ جبکہ وہ چیونٹی مزاحمت کر رہی تھی کہ میں زندہ ہوں ۔
چیونٹیوں کا شعور محدود ہوتا ہے ۔ یہ محدود شعور اپنے طے کئے اصول کے خلاف کچھ ہو جائے پھر مان کر نہیں دیتا کہ یہ چیونٹی زندہ ہے اور کسی کی شرارت کا شکار ہے ۔ انسان البتہ ایک بہت با شعور مخلوق ہے۔ لیکن یہ باشعور مخلوق بھی جب دوسروں کو سننے سمجھنے سے انکار کر دے پھر معاشروں کے کمزور اور محنت کش کی حیثیت چیونٹی جیسی ہو جاتی ہے ۔ ان چیونٹیوں کو لڑانا اور ایک دوسرے سے ڈرانا بہت آسان ہو جاتا ہے۔
🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷
Unemployment rate:
🇿🇦 South Africa: 31.9%
🇪🇸 Spain: 11.76%
🇹🇷 Turkey: 9%
🇮🇳 India: 8.65%
🇧🇷 Brazil: 7.4%
🇫🇷 France: 7.4%
🇮🇹 Italy: 7.2%
🇩🇪 Germany: 5.8%
🇨🇦 Canada: 5.8%
🇦🇷 Argentina: 5.7%
🇮🇩 Indonesia: 5.32%
🇨🇳 China: 5.1%
🇸🇦 Saudi Arabia: 5.1%
🇬🇧 UK: 4.2%
🇦🇺 Australia: 3.9%
🇺🇸 US: 3.7%
🇳🇱 Netherlands: 3.6%
🇰🇷 South Korea: 3.3%
🇷🇺 Russia: 3%
🇲🇽 Mexico: 2.6%
🇯🇵 Japan: 2.4%
🇨🇭 Switzerland: 2.3%
🇸🇬 Singapore: 2%
✉️ by. World of statistics
Follow the 📚 The Knowledge 🌍 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaDyLaf4Y9luoBdsvN25
🟣 Topic. 👉 General knowledge. Facts. Tips tricks and hacks. News. Story. Golden words. Urdu poetry. Extra extra 😍😍
WhatsApp.com
📚 The Knowledge 🌍 | WhatsApp Channel
CEO of Alphabet Google 🇮🇳
CEO of Microsoft 🇮🇳
CEO of YouTube 🇮🇳
CEO of Adobe 🇮🇳
CEO of World Bank Group 🇮🇳
CEO of IBM 🇮🇳
CEO of Albertsons 🇮🇳
CEO of NetApp 🇮🇳
CEO of Palo Alto Networks 🇮🇳
CEO of Arista Networks 🇮🇳
CEO of Novartis 🇮🇳
CEO of Starbucks 🇮🇳
CEO of Micron Technology 🇮🇳
CEO of Honeywell 🇮🇳
CEO of Flex 🇮🇳
CEO of Wayfair 🇮🇳
CEO of Chanel 🇮🇳
CEO of OnlyFans 🇮🇳
CEO of Motorola Mobility 🇮🇳
CEO of Cognizant 🇮🇳
Note: citizens of India, citizens of other countries but born in India, Indian origin, or with Indian parents
India’s Top Ten Valued Companies make up 37% of its GDP:
🏏 ODI Cricket World Cup winners:
2023: Australia 🇦🇺
2019: England 🏴
2015: Australia 🇦🇺
2011: India 🇮🇳
2007: Australia 🇦🇺
2003: Australia 🇦🇺
1999: Australia 🇦🇺
1996: Sri Lanka 🇱🇰
1992: Pakistan 🇵🇰
1987: Australia 🇦🇺
1983: India 🇮🇳
1979: West Indies 🏝️
1975: West Indies 🏝️
Daily telegram premium Giveaways!
Introduce us to your friends.
-Ads:
@KINGU3F
-Premiums
@DIAMOND_PREMIUMS
Last updated 3 недели, 6 дней назад
ما خوده چارتیم 😎
لینک چنل گپ 👇
https://t.me/Crypto_Shahann
لینک پیج اینستاگراممون 👇
http://Instagram.com/crypto_shahan
لینڪ کانال 👇
https://t.me/Cryptoo_shahan
لینڪ کانال آموزشیمون 👇
https://t.me/amozeshi_shahan
ارتباط با ادمین 👇
@Shahan_1367
Last updated 7 месяцев, 3 недели назад
🧊🧊 تَگری مثل کوکا 🧊🧊
تعرفه تبلیغات: @cocamemetab
ادمین: @king24id
Last updated 4 недели назад