Last updated 1 year, 2 months ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 3 months ago
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 3 weeks, 4 days ago
Document from Dr Zahra Khalid Chief PT
🔷 تعلیمات قرآن
🔹پارہ نمبر 13
▪️سورہ یوسف ، سورہ الرعد ، سورہ ابراہیم اوامر و نواہی
🌴 سورہ یوسف
🔵اوامر (Do's)🔵
▪️احسان کا رویہ(آیت 56)
▪️اللہ ہی پر بھروسہ (آیت67 )
▪️تقوی (آیت57 )
▪️صبر جمیل (آیت83 )
▪️اپنے غم کو اللہ ہی کے حضور پیش کرنا (آیت86 )
▪️راہ الہی میں صدقہ دینا (آیت 88)
▪️شکر،تقوی اور صبر (آیت90 )
▪️غلطی کااعتراف کرنا (آیت 91)
▪️لوگوں کے قصور معاف کرنا (آیت92 )
▪️اللہ سے مغفرت مانگنا (آیت98 )
▪️اللہ کی شکرگزاری (آیت 100)
▪️شیطان سےچوکنا رہنا (آیت100 )
▪️اللہ سے فرماں بردار رہنے کی دعا(آیت 101)
▪️تبلیغ دین کا کام بےلوث ہو کر کرنا(آیت 104)
▪️اللہ کی طرف دعوت دینا (آیت108 )
▪️سابقہ اقوام کےواقعات سے عبرت حاصل کرنا(آیت109 )
⚫نواہی، (Don'ts)⚫
▪️زمین میں فساد پھیلانا
(آیت 73)
▪️چوری کرنا(آیت73)
▪️جھوٹا الزام لگانا(آیت 77)
▪️اللہ کی رحمت سے مایوس ہونا(آیت87)
▪️اللہ کی نشانیوں سے اعراض کرنا(آیت 105)
▪️اللہ کے ساتھ شرک کرنا (آیت 106)
▪️اللہ کی پکڑ سے بےخوف ہو جانا(آیت 107)
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🌴 سورہ الرعد
🔵 اوامر (Do's)🔵
▪️اللہ سے ملاقات کا یقین رکھنا (آیت 02)
▪️اللہ کی تسبیح وتحمید (آیت 13)
▪️اللہ کی پکار کوقبول کرنا (آیت 18)
▪️اللہ کے عہد کو پورا کرنا (آیت 20)
▪️رحمی رشتوں کو جوڑے رکھنا(آیت 21)
▪️صبر،نماز اور انفاق (آیت 22)
▪️ذکر الہی کااہتمام کرنا (آیت 28)
▪️ایمان اور اعمال صالحہ (آیت 29)
▪️تقوی (آیت 35)
▪️الہامی ہدایت ملنے پرخوش ہونا(آیت 36)
▪️اللہ کی عبادت اور اسی کی طرف بلانا(آیت 36)
⚫نواہی (Don'ts)⚫
▪️مرنے کے بعد زندگی کا انکار (آیت 5)
▪️اللہ کی نعمت کی ناشکری (آیت 11)
▪️اللہ کے بارے میں جھگڑا کرنا(آیت 13)
▪️اللہ کے سوا دوسروں کو پکارنا(آیت 14)
▪️اللہ کے سوا دوسروں کو کارساز بنانا(آیت 16)
▪️اللہ کے عہد کو توڑنا (آیت 25)
▪️رحمی رشتوں کو توڑنا (آیت 25)
▪️زمین میں فساد پھیلانا (آیت 25)
▪️دنیا کی زندگی پر راضی اور خوش رہنا(آیت 26)
▪️اللہ کے ساتھ شرک کرنا (آیت 36)
▪️الہامی ہدایات کے مقابلے میں لوگوں کی خواہشات کی پیروی کرنا(آیت 37)
▪️اللہ کے دین کے خلاف چالیں چلنا(آیت 42)
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🌴سورہ ابراہیم
🔵 اوامر (Do's) 🔵
🔸ایام اللہ سے یاد دہانی
(آیت 05)
🔸اللہ کی نعمتوں کو یاد رکھنا (آیت 06)
🔸اللہ کاشکر اداکرنا(آیت 07)
🔸اللہ پر توکل کرنا (آیت 11)
🔸راہ الہی میں مصائب پر صبر(آیت 12)
🔸ایمان اور اعمال صالحہ (آیت 23)
🔸نماز اور انفاق (آیت 31)
🔸اللہ سے امن کی دعاکرنا (آیت 35)
🔸نماز قائم کرنا(آیت37)
🔸اللہ سے روزی عطاکرنے کی دعا کرنا (آیت37)
🔸نعمت اولاد پر اللہ کا شکر (آیت 39)
🔸نماز کی پابندی کے لئے دعا (آیت 40)
🔸اولاد کے حق میں دعا
(آیت 40)
🔸مغفرت الہی کے لئے دعا (آیت 41)
⚫نواہی (Don'ts)⚫
▪️آخرت کے مقابلے میں دنیا کو پسند کرنا(آیت3)
▪️اللہ کے راستہ سے روکنا (آیت 3)
▪️اللہ کے راستہ میں ٹیڑھ تلاش کرنا(آیت3)
▪️اللہ کی ناشکری(آیت7)
▪️پیغمبروں کی مخالفت (آیت13)
▪️گمراہ قائدین کی پیروی کرنا (آیت21)
▪️شیطان کی بات مان لینا (آیت22)
▪️شیطان کو اللہ کا شریک ٹھرانا (آیت22)
▪️اللہ کی نعمت کی ناشکری (آیت28)
▪️بےانصافی اور ناشکری کرنا(آیت34)
▪️دنیا میں مہلت سے فائدہ نا اٹھانا (آیت 43)
▪️پیغمبروں کے خلاف سازش کرنا (آیت 46)
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
۱۳ رجب ۱۴۴۶ هـ | 15 جنوری 2025 م
اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:
❍╍╍❨ فہرست ◄ ❷ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
? بیت المقدس
?امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا
? تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
? اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی
? تلاوت القرآن الکریم گروپ
? تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو
? قرآن کریم سـے نصیحت
?القران و الحدیث
? زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
?دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود
? ایمانی تذکرہ
? امت مسلمہ تک دینی پیغامات کو پہنچانا
? تلاوت القرآن الکریم
?مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے
? سکون قلب گروپ
?روزانہ کی بنیاد پر ایک آیت تجوید ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ
? کتب بینی
? کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا
? ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
◻️ ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل
? اسلامک پوسٹ
◻️ سبق آموز کہانیاں اقوال زریں واقعیات فلکیات تاریخی کہانیاں
? مولانا طارق جمیل صاحب
?چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات
? علم و ادب
?اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر کے ساتھ
? قرآن کورین ٹرانسلیٹ
?قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں
? حدیث کی خوبصورتی- ?ℎ? ?????? ?? ?????ℎ?
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’لوگوں تک (میری تعلیمات) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔‘‘
? اُردو قرآن لفظی ترجمہ
?قرآن کریم کو لفظ با لفظ
? استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
?بیانات
? اسلامک کوئز
?سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز
? اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
?اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں
? آؤ جنت پکارتی ہے
? قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا
? محمّد امجد رضا قادری آفیشل
صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر
? ندائے منبر
ٹیلی گرام پر مستند علماء کرام کے جدید خطباتِ
*? اصلاح المسلمین
*امت مسلمہ کی اصلاح
? اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ
لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ
? گروپ کہانی گھر تربیت اولاد
بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس
? آج کی حدیث چینل
اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں
? علم العروض
علم العروض کے مکمل اسباق
? سلسلہ فھم القرآن
تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی
? بھولی بسری سنتیںﷺ
آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو
? دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ
آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں
? تاریخ مجاہدینِ اسلام
روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس
? مفتی طارق مسعود آفیشل
بیانات اور اپڈیٹس کے لئے
? حرمين آڈیوز
حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ
? آداب مباشرت
آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ
? لسان لذت مفتاح القرآن
? بغیر گرامر کے قرآن پاک کا ترجمہ کرنا سیکھیں
? شاعری میرا جنون
?شعروشاعری اور غزلوں
? گوشہ خواتین و اطفال
?پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت
? طب نبوی یوٹیوب کورس
▫️ یوٹیوب کورس فری
? دارالمطالعہ گروپ
? کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا
? علامہ محمد اقبال
▪️ اشعار
? اردو لطیفے
? اردو ادبی لطیفوں
? انجینئر محمد علی مرزا
▫️ بیانات
? فوٹوں جی موکاف سیکھیں
▪️ گرافکس کورس سکھایا
? مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
?قرآن اور صحیح حدیث دعائیں
⚫️ شرعی احکام ومسائل
▫️ہر روز ایک/ دوں اسلامی سوال کا جواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
⚪️ اردو ناولز
? اردو ناول
? گلشن ادب
? ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی
? البیان
? دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت
? حــــدیثِ رســــــولﷺ
? عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا
? الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ)
? قرآن ترجمہ تفسیر
? میری آخری طلب
? پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی
? کھانا خزانہ
? بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی
? ڈاکٹر محمد طاہر القادری
? بیانات
⚫️ آؤ تجوید سیکھیں
? تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز
⚪️ اسلامک کارٹون
? اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون
? حضرت واصف علی واصف آفیشل
? کلام سینڈ کیا جاتا ہے
? رعـــد بن محمــد الكـــردي
? رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت
? استادہ عفت مقبول
? بیانات ملے گئے
? اردو پوسٹ
? لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ
? ابن سینا • اُردو
? مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے@PleasingAllah
@Adoring_Allah
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
۱۲ رجب ۱۴۴۶ هـ | 14 جنوری 2025 م
اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:
❍╍╍❨ فہرست ◄ ❷ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
? ابن سینا • اُردو
? مسلم دنیا کے ممتاز فلسفی اور طبیب
? بیت المقدس
?امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ سے وابستہ کرنا
? تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
? اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی
? تلاوت القرآن الکریم گروپ
? تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو
? قرآن کریم سـے نصیحت
?القران و الحدیث
? زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
?دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود
? ایمانی تذکرہ
? امت مسلمہ تک دینی پیغامات کو پہنچانا
? تلاوت القرآن الکریم
?مختلف قراء کی قراءت پر مشتمل ہے
? سکون قلب گروپ
?روزانہ کی بنیاد پر ایک آیت تجوید ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ
? کتب بینی
? کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا
? ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
◻️ ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل
? اسلامک پوسٹ
◻️ سبق آموز کہانیاں اقوال زریں واقعیات فلکیات تاریخی کہانیاں
? مولانا طارق جمیل صاحب
?چینل مولانا طارق جمیل کے بیانات
? علم و ادب
?اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر عمدہ تصاویر کے ساتھ
? قرآن کورین ٹرانسلیٹ
?قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں
? حدیث کی خوبصورتی- ?ℎ? ?????? ?? ?????ℎ?
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’لوگوں تک (میری تعلیمات) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔‘‘
? اُردو قرآن لفظی ترجمہ
?قرآن کریم کو لفظ با لفظ
? استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
?بیانات
? اسلامک کوئز
?سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز
? اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
?اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں
? آؤ جنت پکارتی ہے
? قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا
? محمّد امجد رضا قادری آفیشل
صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر
? ندائے منبر
ٹیلی گرام پر مستند علماء کرام کے جدید خطباتِ
*? اصلاح المسلمین
*امت مسلمہ کی اصلاح
? اھل الحدیث ھم اھل النبی ﷺ
لوگوں کو توحید کی دعوت دینا شرک و بدعات سے آگاہ
? گروپ کہانی گھر تربیت اولاد
بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس
? آج کی حدیث چینل
اردو تاریخ کے لحاظ سے حدیثیں
? علم العروض
علم العروض کے مکمل اسباق
? سلسلہ فھم القرآن
تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی
? بھولی بسری سنتیںﷺ
آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو
? دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ
آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں
? تاریخ مجاہدینِ اسلام
روانہ مجاہدین اسلام اور غازیوں کی پوسٹس
? مفتی طارق مسعود آفیشل
بیانات اور اپڈیٹس کے لئے
? حرمين آڈیوز
حرمین کی آڈیو ریکارڈنگ
? آداب مباشرت
آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ
? لسان لذت مفتاح القرآن
? بغیر گرامر کے قرآن پاک کا ترجمہ کرنا سیکھیں
? شاعری میرا جنون
?شعروشاعری اور غزلوں
? گوشہ خواتین و اطفال
?پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت
? طب نبوی یوٹیوب کورس
▫️ یوٹیوب کورس فری
? دارالمطالعہ گروپ
? کتب ارسال کرکے امت کو فائدہ پہونچا
? علامہ محمد اقبال
▪️ اشعار
? اردو لطیفے
? اردو ادبی لطیفوں
? انجینئر محمد علی مرزا
▫️ بیانات
? فوٹوں جی موکاف سیکھیں
▪️ گرافکس کورس سکھایا
? مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
?قرآن اور صحیح حدیث دعائیں
⚫️ شرعی احکام ومسائل
▫️ہر روز ایک/ دوں اسلامی سوال کا جواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
⚪️ اردو ناولز
? اردو ناول
? گلشن ادب
? ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی
? البیان
? دینی احکام ومسائل کی نشرواشاعت
? حــــدیثِ رســــــولﷺ
? عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا
? الکشف قرآن ایجوکیشن (روز ایک آیت اردو انگلش ترجمہ وتفسیر کیساتھ)
? قرآن ترجمہ تفسیر
? میری آخری طلب
? پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی
? کھانا خزانہ
? بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی
? ڈاکٹر محمد طاہر القادری
? بیانات
⚫️ آؤ تجوید سیکھیں
? تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز
⚪️ اسلامک کارٹون
? اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون
? حضرت واصف علی واصف آفیشل
? کلام سینڈ کیا جاتا ہے
? رعـــد بن محمــد الكـــردي
? رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت
? استادہ عفت مقبول
? بیانات ملے گئے
? اردو پوسٹ
? لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے@PleasingAllah
@Adoring_Allah
Audio from Dr Zahra Khalid Chief PT
ہوں اللہ تعالی ہمیں اپنے اوپر اعتماد کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
?پھر اسی طرح یہ ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالی کافر و مشرک کو بھی نافرمانی کے باوجود رزق دیتا چلا جاتا ہے.
?یا رزاق کہہ کر یا ویسے بھی اللہ سبحانہ و تعالی کی صفت کو یاد کر کے انسان کو اللہ تعالی سے مانگنا چاہیے تو یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالی بندے کو جتنا بہترین رزق عطا کرے اتنا ہی زیادہ وہ اللہ کا شکر گزار بن جائے اور پورے یقین کے ساتھ اللہ تعالی سے مانگتا رہے کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالی ضرور عطا کرتا ہے۔ اللہ تعالی کو یہ بات پسند ہے کہ بندہ اس سے رزق مانگے اگرچہ اللہ سبحانہ و تعالی بن مانگے بھی دیتا ہے لیکن مانگنا اس کو پسند ہے تو اس نام کو یاد کر کے انسان اللہ سبحانہ و تعالی کی صفت کو یاد کر رکھے اللہ تعالی سے رزق مانگتا رہے پھر اس کے ساتھ یہ کہ حلال رزق کی دعا کرنی چاہیے :' اے اللہ میں تجھ سے علم نافع رزق حلال اور عمل مقبول کا سوال کرتا ہوں"۔
ایک اور روایت میں آتا ہے : اے اللہ اپنے حلال کے ذریعے حرام سے میری کفایت کر یعنی حرام کے بدلے حلال عطا کر اور اپنی مہربانی سے مجھے اپنے علاوہ ہر ایک سے بے نیاز کر دے یعنی تو مجھے کسی اور کا محتاج نہ کرنا اپنی رحمت سے عطا فرمانا"۔
? حدیث میں آتا ہے:" اگر تم ویسا اللہ پہ توکل کرو جیسا حق ہے تو تمہیں اس طرح سے روزی دے جیسے وہ پرندوں کو دیتا ہے" وہ صبح بھوکے پیٹ جاتے ہیں اور شام کو بھرے پیٹ سے واپس آتے ہیں لیکن پرندے توکل کر کے گھونسلوں میں نہیں بیٹھے رہتے بلکہ سارا دن بھاگ دوڑ کرتے ہیں لیکن انہیں نہیں پتہ ہوتا کہ کہاں سے کیا ملے گا وہ توکل کے ساتھ کوشش کر رہے ہوتے ہیں اللہ تعالی ان کو وہ سب عطا کرتا ہے جو ان کی ضرورت ہوتی ہے"
پھر اس بات پر یقین ہونا چاہیے کہ جو میرے مقدر کا ہے مجھے مل کر رہے گا اس لیے مجھے حلال راستہ اختیار کرنا ہے تمیز سے کبھی نہ ڈرے قیامت کے دن کسی شخص کے قدم اس وقت تک اپنی جگہ سے ہل نہ سکیں گے جب تک کہ اس سے اس کی عمر کے بارے میں سوال نہ ہو کہ اس نے اپنی زندگی کس کام میں لگائی اپنے حاصل کیے ہوئے علم پر عمل کتنا کیا مال کہاں سے آیا کہاں خرچ کیا اور اپنے جسم کو کن کاموں میں لگایا کن چیزوں میں تھکتا رہا پھر یہ ہے کہ انسان کو تقدیر پر یقین کرتے ہوئے اور اللہ تعالی کو اس کا مالک سمجھتے ہوئے رزاق سمجھتے ہوئے رزق حلال کے لیے انسان کوشش کرتا رہے اور اس معاملے میں کمی کوتاہی نہ کرے اور پھر جو حاصل ہو اس پر شکر گزار ہو اور اس میں اعتدال سے کام لے اعتدال کا مطلب یہ ہے کہ بیوی بچوں کا حق بھی پہچانے اللہ کا حق بھی جانے عبادت بھی کرے اور بندوں کا خیال بھی رکھیں اور حلال حرام کا بھی خیال کریں اور رزق کی فکر کی خاطر عبادت نہ چھوڑے کیونکہ یہ اللہ کی ناراضگی کا سبب بنتی ہے ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے کہ اتنے میں لوگوں نے کچھ آوازیں سنیں کچھ تجارتی قافلے آئے ہوئے تھے تو لوگ بے چین ہو گئے اور انہیں یہ ڈر ہوا کہ اگر ہم یہ خطبہ سنتے رہیں گے تو سارا مال بک جائے گا تو پھر ہمارا کیا بنے گا تو انہوں نے خطبہ چھوڑا اور سارے باہر نکل گئے سوائے چند لوگوں کے تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیات نازل فرمائیں:" اور جب وہ کوئی تجارت یا تماشہ دیکھتے ہیں تو اٹھ کر چلے جاتے ہیں اور تجھے کھڑا چھوڑ دیتے ہیں آپ خطبہ دے رہے ہیں نماز پڑھا رہے ہیں اور نماز چھوڑ کے کچھ اور کام چلے گئے ہیں کھیل تماشے کی طرف کہہ دیجیے جو اللہ کے پاس ہے وہ تماشے اور تجارت سے بہتر ہے اور اللہ سب رزق دینے والوں سے بہتر ہے ۔"
? اللہ سبحانہ و تعالی اپنے متقی بندوں کی جو صفت بیان کرتا ہے وہ یہی کہ:" اس میں سے جو ہم انہیں رزق دیتے ہیں وہ خرچ کرتے ہیں" اور پھر خرچ کرنے والوں پر اللہ اور خرچ کرتا ہے اور کبھی بھی انسان اس بارے میں نہ ڈرے کہ اللہ کے راستے میں دینے سے وہ تنگ حال ہو جائے گا بلکہ اس کے برعکس جب انسان اللہ کے راستے میں نہیں دیتا تو اس کا مال تلف ہو جاتا ہے اور یہ بھی انسان یاد رکھے کہ دنیا کا رزق تو دنیا کا ہے آخرت کا رزق وہ تو اس کے لیے راحت غذائیں اور نعمتوں والے باغات ہوتے ہیں اور شہداء کو جنت میں رزق دیا جاتا ہے اور آخرت میں بہترین رزق کی خوشخبریاں دی گئی ہیں اور عزت والے رزق کی اور ایسا رزق جو کبھی بھی ختم نہیں ہوگا اور پھر صرف خواہش ہی کرے گا تو انسان کو وہ سب کچھ بیٹھے بیٹھے وہیں مل جائے گا اور وہاں پر دودھ اور پانی اور شہد اور شراب کی نہریں ہوں گی من پسند پھل ہوں گے جو جھکے ہوئے ہوں گے بڑے بڑے پھل ہوں گے جنت کی خوشے کا سائز مدینہ سے لے کے یمن تک ایک انگور کا گچھا اتنا بڑا اور صرف ایک انگور سے اس گچھے کے ایک انگور سے پورے ایک ڈول جوس کا بھر جائے پھر وہ جھکے ہوئے پھل ہوں گے لوگوں کی پہنچ میں ہوں گے تو انسان صرف دنیا کے پھلوں اور دنیا کے رزق کا ہی شدائی نہ رہے بلکہ آخرت کی فکر کرے اور اللہ سبحانہ و تعالی کو ہر حال میں راضی رکھے تاکہ اسے دنیا اور اخرت میں بھلائیاں نصیب
?اسی طرح ایک اور جگہ پر فرمایا :"اسی کے پاس آسمانوں کی اور زمین کی کنجیاں ہیں
سارے خزانوں کا اصل مالک صرف وہ خود ہے وہ رزق فراخ کرتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے اور تنگ کر دیتا ہے یعنی زیادہ کرنے کے بعد کم کر دیتا ہے یا زیادہ دیتا ہی نہیں تنگ ہی رکھتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے بے شک وہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے"۔
? بعض اوقات انسان رزق کے معاملے میں اللہ کی نافرمانی پر چلتے رہتے ہیں اور اللہ کے مقابلے میں بندوں کو خوش کرتے رہتے ہیں تاکہ ان کے رزق میں کمی نہ ہو پھر اسی طرح یہ ہے کہ انسان کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کے سوا اور کوئی میرے رزق کا مالک نہیں بعض اوقات انسان انسانوں پہ توقع رکھتا ہے کہ اگر فلاں انسان نہ ہوا تو شاید میں بھوکا مر جاؤں گا حالانکہ اصل رازق اللہ تعالی ہی ہے اللہ تعالی فرماتے ہیں:" اور اللہ نے تمہارے لیے خود تمہیں میں سے بیویاں بنائی تمہارے لیے تمہاری بیویوں سے بیٹے اور پوتے بنائے تمہیں پاکیزہ چیزوں سے رزق دیا تو کیا وہ باطل کو مانتے ہیں اور اللہ کی نعمت کا وہ انکار کرتے ہیں اور وہ اللہ کے سوا ان کی عبادت کرتے ہیں جو نہ انہیں آسمانوں اور نہ زمین میں سے کچھ رزق دینے کے مالک ہیں اور نہ وہ طاقت رکھتے ہیں"
جیسے مشرکین مکہ بتوں سے رزق مانگتے تھے اور اس ان کے سامنے اپنی حاجتیں رکھتے تھے حالانکہ وہ تو کسی بھی رزق کے مالک نہیں تھے تو اس لیے انسان کو اس معاملے میں پورا پورا یقین اللہ سبحانہ و تعالی پر ہونا چاہیے اور پورا توکل بھی اللہ پر ہو۔
? اللہ سبحانہ و تعالی کی اس صفت کو ماننے کا مطلب یہ ہے کہ اسی کو اس معاملے میں مختار کل مانا جائے اور یہاں تک آتا ہے کہ شیطان بھی اللہ ہی سے رزق مانگتا ہے
پھر اسی طرح یہ یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ سبحانہ و تعالی صرف دینے والا ہے اسے ہم سے کچھ نہیں چاہیے ہم اگر اس کے نام پر اس کو خوش کرنے کے لیے کچھ دیتے ہیں تو وہ بھی ہم اپنی فائدے کے لیے دیتے ہیں وہ اللہ تعالی کو نہیں پہنچتا مثلاً قربانی کے دن جو جانور قربان کیے جاتے ہیں تو اللہ تعالی فرماتا ہے :"اللہ سبحانہ و تعالی کو ان جانوروں کا نہ خون پہنچتا ہے نہ گوشت اللہ تعالی نہ ان کا گوشت کھاتا ہے اور نہ اس خون کا اللہ تعالی کو کوئی فائدہ ہے جب تم ذبح کر کے وہ بہاتے اور اس کا گوشت کھاتے تو خود ہی نام اللہ کا لیا ہوتا ہے صرف اللہ کو تمہارے دل کا تقوی چاہیے اس دل میں اللہ کی محبت کتنی ہے "۔
? پھر آپ دیکھیں کہ بعض اوقات انسان رزق پا کر اللہ سبحانہ و تعالی سے دور ہو جاتا ہے تو اس سے بھی بچنے کی ضرورت ہے اور بعض اوقات انسان اللہ کا رزق پا کر مغرور ہو جاتا ہے اور اللہ کے بندوں کو حقیر سمجھنے لگتا ہے یا پھر اللہ کے دین پر چلنے والوں کا مذاق اڑانے لگتا ہے
قرآن پاک میں اللہ تعالی فرماتے ہیں:" کافروں کے لیے دنیا کی زندگی خوبصورت بنا دی گئی ہے اور وہ ایمان والوں کا مذاق اڑاتے ہیں کہ یہ اگر بہت اچھے ہوتے ہیں تو پھر اللہ ان کو بہت کچھ دیتا اور تقوی والے ان کے اوپر یعنی مذاق اڑانے والوں سے کہیں اونچے ہوں گے قیامت کے دن اور اللہ جس کو چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے"۔ تو بعض اوقات انسان اللہ سبحانہ و تعالی کے راستے پر اس لیے نہیں آتا کہ شاید اس سے دنیا میں کچھ کم ہو جائے حالانکہ انسان کو جو کچھ ملنا ہے وہ تو مل کے رہے گا۔
? اللہ تعالی فرماتے ہیں
جب انسان اللہ کے ڈر کی وجہ سے اللہ کی ناراضگی کی وجہ سے حرام کو چھوڑ دیتا ہے یا اللہ کی نافرمانی کے کام چھوڑ دیتا ہے تو اللہ سبحانہ و تعالی اس کے لیے مشکلات میں آسانی فرما دیتے ہیں اور بعض اوقات انسان کی ضروریات اس طریقے پر پوری کر دیتے ہیں کہ انسان کی وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا فرمایا:" جو اللہ پہ بھروسہ کر لے گا یعنی اپنی کوشش کے بعد اللہ اس کو کافی ہو جائے گا بے شک اللہ اپنے کام کو پورا کر کے رہنے والا ہے یقیناً اللہ نے ہر چیز کے لیے ایک اندازہ مقرر کیا ہے کہ کون سا کام کب اور کیسے اور کتنا ہونا چاہیے۔" پھر یہ کہ اللہ سبحانہ و تعالی جتنا بھی خرچ کرتا ہے جتنا بھی دیتا ہے اس کے خزانوں میں کچھ بھی کمی نہیں ہوتی.
?ایک اور روایت میں آتا ہے:" کہ مالدار لوگ اجر میں کہیں آگے بڑھ گئے جب صحابہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے انہوں نے کہا کہ یا رسول اللہ ہمیں بھی کوئی عمل بتائیے کیونکہ جو کچھ ہم کرتے ہیں مالدار بھی وہی کرتے ہیں لیکن وہ ہم سے اگے بڑھ جاتے ہیں کیونکہ وہ صدقہ خیرات بہت کرتے ہیں تو اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو کچھ تسبیحات بتائیں "۔پھر اسی طرح یہ ہے کہ کبھی مال کا زیادہ ہونا انسان کے لیے بہتر ہوتا ہے اور کبھی کمی ہونا بھی اس کے لیے بہتر ہوتا ہے کیونکہ اس طرح انسان اللہ سبحانہ و تعالی کی طرف لو لگائے رکھتا ہے۔
آج ہم انشاءاللہ اللہ سبحانہ و تعالی کے نام الرزاق پر بات کریں گے
????????
?الرزاق بہت زیادہ رزق دینے والا اللہ سبحانہ و تعالی الرزاق ہے وہ نہ صرف یہ کہ انسانوں کو بلکہ حیوانوں کو جانوروں کو پرندوں کو اور اپنی ساری مخلوق کو رزق عطا کرتا ہے اور ان کی تقدیر میں لکھ رکھا ہے کہ کس کو کس چیز کی ضرورت ہے اور وہ کہاں سے پوری ہوگی اللہ سبحانہ و تعالی رزق دینے میں پوری طرح قادر بھی ہے یعنی صرف یہ نہیں کہ وہ رزق کا مالک ہیں بلکہ وہ جب جس کو جہاں پہنچانا چاہے وہ پہنچا بھی سکتا ہے.
? انسان کا رزق صرف اس کے کھانے پینے میں ہی نہیں بلکہ باقی ضروریات اس کی جو پوری ہوتی ہیں مختلف طریقوں سے مثلا لباس ہے رہنے کی جگہ ہے سواری ہے یہ تمام چیزیں پھر رزق میں شمار ہوتی ہیں پھر اسی طرح اللہ تعالی نے بندوں کو جو ذہانت دی ہے جو مختلف صلاحیتیں دی ہیں جو قابلیتیں عطا کی ہیں یہ سب بھی اللہ سبحانہ و تعالی کا رزق ہے جس سے اس نے اپنے بندوں میں اپنی مرضی کے مطابق تقسیم کیا ہے.
?سارے رزق کی کنجیوں کا مالک وہ خود ہے "بے شک اللہ ہی بے حد رزق دینے والا طاقت والا اور نہایت مضبوط ہے یہ سارے خزانوں کا مالک ہے اور اس کے ساتھ ان سب خزانوں کی حفاظت کرنے والا بھی ہے"۔
?اسی طرح یہ ہے کہ ہر ایک کا رزق مقرر بھی ہے قرآن مجید میں آتا ہے :"اور کتنے ہی چلنے والے جاندار ایسے ہیں جو ادھر ادھر گھومتے پھرتے رہتے ہیں ہر روز ہم صبح دیکھتے ہیں پرندے اپنے گھونسلوں سے نکل کر ادھر ادھر بکھر جاتے ہیں اور مختلف سمتوں پر اڑتے ہیں ہمیں نہیں معلوم کہ وہ کسی بھی خاص ڈائریکشن میں کیوں اڑ کر جا رہے ہیں لیکن وہ اللہ سبحانہ و تعالی کا اذن ہوتا ہے اسی کی دی ہوئی رہنمائی ہوتی ہے اس نے ان کے لیے رزق بکھیر دیا ہے زمین پر اور وہ اس کی تلاش کرتے رہتے ہیں."
?اللہ تعالی نے فرمایا:" اللہ انہیں رزق دیتا ہے یعنی اللہ سبحانہ و تعالی کے رزق دینے کا ایک طریقہ ہے اور تمہیں بھی وہی رزق دیتا ہے اور وہی سب کچھ سننے والا اور سب کچھ جاننے والا ہے اور اس رزق کی ذمہ داری اللہ تعالی نے اپنے اوپر لی ہے "۔
اسی لیے بہت جگہ پر فرمایا "اور زمین میں چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں چھوٹے سے چھوٹے کیڑے سے لے کر بڑے سے بڑی مخلوق تک ویل مچھلی تک سب کو وہی رزق دیتا ہے" ایک مچھلی جو ٹنوں کے اعتبار سے خوراک لیتی ہے سمندر کے اندر وہ اللہ سبحانہ و تعالی ہی اس کو پرووائڈ provide کرتا ہے اور اس کے لیے اسی کے اندر ہی خوراک پیدا کرتا رہتا ہے .
? انسان کو اس صفت کو جاننے کے بعد یہ یقین رکھنا چاہیے کہ اس کا اصل رازق اللہ ہے اور اپنی ساری توقعات اسی سے وابستہ رکھے کیونکہ اگر وہ اللہ کو رازق سمجھے گا تو پھر اسی سے دعا کرے گا پھر اسی کی عبادت کرے گا پھر اس میں کسی اور کو شریک نہیں ٹھہرائے گا.
?اسی طرح یہ ہے کہ رزق کا مکمل اختیار اللہ تعالی کے پاس ہے وہی چاہتا ہے تو بڑھا دیتا ہے اور وہی چاہتا ہے تو گھٹا دیتا ہے اور اس کی حکمت بھی وہ خود خوب جانتا ہے فرمایا "اللہ رزق فراخ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے اور تنگ کر دیتا ہے اور وہ دنیا کی زندگی پر خوش ہو گئے". یعنی جب رزق کی بہتات ہو گئی تو وہ اس پر پھول گئے حالانکہ دنیا کی زندگی آخرت کے مقابلے میں تھوڑے سامان کے سوا کچھ بھی نہیں ان کا یہ ایک بہت بڑی حقیقت ہے جسے انسان کو سمجھنا چاہیے .
? انسان کیلئے دنیا میں سب سے بڑا مسئلہ اس وقت بوریت کا ہے کہ انسان کے پاس اگر کوئی چیز زیادہ ہو جاتی ہے تو وہ اس سے بور ہو جاتا ہے اور اسے اس میں دلچسپی بھی نہیں رہتی پھر وہ کچھ اور چاہتا ہے پھر اس سے بور ہو جاتا لیکن جنت میں اللہ تعالی انسان کو جو کچھ بھی دیں گے اس کو وہ پوری طرح انجوائے کرے گا اور وہاں پر ہمیشہ رہنے کی زندگی ہوگی اور اس کے باوجود کسی قسم کی کوئی بوریت بھی نہیں ہوگی.
?کیونکہ دنیا میں اگر کسی شخص کو پوری زمین کا مالک بھی بنا دیا جائے تو یہ زمین اس کو سمیٹنے کے لیے کافی ہے۔ایک دن اس کو فوت ہو جانا ہے مر جانا ہے اور مرنے کے بعد اسے اسی زمین کے اندر جانا ہے اور زمین کا پھر اصل وارث تو صرف اللہ سبحانہ و تعالی ہی ہے۔ پھر اسی طرح ایک اور آیت میں فرمایا:" کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ اللہ رزق فراخ کرتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے یعنی اس کی اپنی تقسیم ہے بعض اوقات وہ گنہگاروں کو بہت زیادہ دے دیتا ہے اور بعض اوقات اپنے فرمانبرداروں کے لیے رزق تنگ کر دیتا ہے"۔
ایسا کیوں ہوتا ہے اس کی اصل حکمت بھی وہی جانتا ہے "بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں جو ایمان رکھتے ہیں "۔
Last updated 1 year, 2 months ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 3 months ago
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 3 weeks, 4 days ago