اُردو قرآن لفظی ترجمہ

Description
مسلمانوں کی گمراہ کی بڑی وجہ قرآنِ پاک سے دوری ہے نبیﷺ ایسے بدبختوں کے خلاف اللہ سے شکایت کریں گے جس نے قرآن ترک کردیا ،ہمارے اس چینل میں قرآن مجید آسان انداز میں لفظ با لفظ ترجمے کے ساتھ ڈالا جاتا ہے صدقہ جاریہ کی غرض سے چینل جوائن اینڈ شیئر کریں-
Advertising
We recommend to visit

Last updated 1 month, 2 weeks ago

اللهم إجعل قَبر كرم ࢪވضة مِن رياضِ الجنه ، اللهم أنر قبره بنورك ووسع له وأسكنهُ الفردوس?.

- 15 ، 10 ، 2023 ?.

Last updated 3 months, 2 weeks ago

Last updated 2 weeks, 1 day ago

1 month, 2 weeks ago

القرآن - سورۃ نمبر 68 القلم
آیت نمبر 27

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُوۡمُوۡنَ ۞

لفظی ترجمہ:
بَلْ: (نہیں) بلکہ | نَحْنُ: ہم | مَحْرُوْمُوْنَ: محروم کردئیے گئے ہیں

ترجمہ:
نہیں نہیں (باغ تویہی ہے) ہم تو محروم ہوگئے ہیں۔

1 month, 2 weeks ago

القرآن - سورۃ نمبر 68 القلم
آیت نمبر 26

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَلَمَّا رَاَوۡهَا قَالُوۡۤا اِنَّا لَـضَآلُّوۡنَۙ ۞

لفظی ترجمہ:
فَلَمَّا: تو جب | رَاَوْهَا: انہوں نے دیکھا اس کو | قَالُوْٓا: کہنے لگے | اِنَّا لَضَآلُّوْنَ: بیشک ہم البتہ بھٹک گئے ہیں

ترجمہ:
پھر جب انہوں نے اس (باغ) کو دیکھا تو کہنے لگے کہ ہم تو کہیں بھٹک گئے ہیں۔

1 month, 2 weeks ago

القرآن - سورۃ نمبر 68 القلم
آیت نمبر 25

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّغَدَوۡا عَلٰى حَرۡدٍ قٰدِرِيۡنَ ۞

لفظی ترجمہ:
وَّغَدَوْا: اور وہ صبح سویرے گئے | عَلٰي حَرْدٍ: اوپر بخیلی کے۔ بخل کرتے ہوئے | قٰدِرِيْنَ: جیسا کہ قدرت رکھنے والے ہوں

ترجمہ:
اور وہ صبح سویرے چلے جلدی جلدی (یہ سمجھتے ہوئے) کہ وہ اس ارادہ پر پوری طرح قادر ہیں۔

1 month, 3 weeks ago
1 month, 3 weeks ago
1 month, 3 weeks ago

القرآن - سورۃ نمبر 68 القلم
آیت نمبر 19

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَطَافَ عَلَيۡهَا طَآئِفٌ مِّنۡ رَّبِّكَ وَهُمۡ نَآئِمُوۡنَ ۞

لفظی ترجمہ:
فَطَافَ: تو پھر گیا | عَلَيْهَا: اس پر | طَآئِفٌ: ایک پھرنے والا | مِّنْ رَّبِّكَ: تیرے رب کی طرف سے | وَهُمْ نَآئِمُوْنَ: اور وہ سو رہے تھے

ترجمہ:
پس ایک پھرنے والا پھر گیا اس (باغ) پر آپ کے رب کی طرف سے جبکہ وہ ابھی سوئے ہوئے ہی تھے۔

1 month, 4 weeks ago
2 months ago

**القرآن - سورۃ نمبر 68 القلم
آیت نمبر 3

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِنَّ لَڪَ لَاَجۡرًا غَيۡرَ مَمۡنُوۡنٍ‌ۚ ۞

لفظی ترجمہ:
وَاِنَّ لَكَ: اور بیشک آپ کے لیے | لَاَجْرًا: البتہ اجر ہے | غَيْرَ مَمْنُوْنٍ: نہ ختم ہونے والا

ترجمہ:
اور یقینا آپ کے لیے تو وہ اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی منقطع نہیں ہوگا۔**

2 months ago

**القرآن - سورۃ نمبر 68 القلم
آیت نمبر 2

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

مَاۤ اَنۡتَ بِـنِعۡمَةِ رَبِّكَ بِمَجۡنُوۡنٍ‌ۚ ۞

لفظی ترجمہ:
مَآ اَنْتَ: نہیں ہیں آپ | بِنِعْمَةِ رَبِّكَ: اپنے رب کی نعمت کے ساتھ | بِمَجْنُوْنٍ: مجنون

ترجمہ:
آپ اپنے رب کے فضل و کرم سے مجنون نہیں ہیں۔**

2 months ago

القرآن - سورۃ نمبر 67 الملك
آیت نمبر 20

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَمَّنۡ هٰذَا الَّذِىۡ هُوَ جُنۡدٌ لَّكُمۡ يَنۡصُرُكُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ الرَّحۡمٰنِ‌ؕ اِنِ الۡكٰفِرُوۡنَ اِلَّا فِىۡ غُرُوۡرٍ‌ۚ ۞

لفظی ترجمہ:
اَمَّنْ هٰذَا: یا کون ہے یہ | الَّذِيْ: جو | هُوَ جُنْدٌ لَّكُمْ: وہ لشکر ہو تمہارا | يَنْصُرُكُمْ: جو مدد کرے تمہاری | مِّنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ: رحمن کے سوا | اِنِ الْكٰفِرُوْنَ: نہیں ہیں کافر | اِلَّا: مگر | فِيْ غُرُوْرٍ: دھوکے میں

ترجمہ:
بھلا وہ کون ہے جو تمہارا لشکر بن کر تمہاری مدد کرے رحمن کے مقابلہ میں ؟ نہیں ہیں یہ کافر مگر دھوکے میں مبتلا ہیں۔