باختر نیوز ایجنسی

Description
باختر افغانستان کی پہلی اور واحد سرکاری نیوز ایجنسی
We recommend to visit

Last updated 1 year, 2 months ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 3 months ago


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 3 weeks, 5 days ago

3 weeks, 5 days ago
باختر نیوز ایجنسی
3 weeks, 5 days ago
باختر نیوز ایجنسی
3 weeks, 5 days ago
باختر نیوز ایجنسی
3 months, 1 week ago
اسلام آباد میں کرغزستان کے سفیر …

اسلام آباد میں کرغزستان کے سفیر ازوابک اتاخانوف نے افغان سفیر سردار احمد شکیب سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ اور تاریخی تعلقات، وسطی ایشیائی ممالک بالخصوص قرغزستان اور افغانستان کے مشترکہ مفادات، فرصتوں اور مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

3 months, 1 week ago
باختر نیوز ایجنسی
3 months, 1 week ago
باختر نیوز ایجنسی
3 months, 1 week ago
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان …

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے مشروط ہائبرڈ ماڈل کیلئے رضامند ہوگیا ہے ـ
ذرائع کے مطابق پاکستان چاہتا ہے کہ اگر بھارت سیمی فائنل یا فائنل کیلئے کوالیفائی نہیں کرتا تو یہ میچز پاکستان میں ہی ہوں گے ـ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان آئندہ کیلئے بھارت میں منعقدہ ٹورنمنٹس کیلئے بھارت نہیں جائے گا ـ
پاکستان کے وزیر داخلہ اور چیئرمین کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ وہ آئندہ کیلئے لانگ ٹرم فیصلہ کرنا چاہتے ہیں، ان کے مطابق آئندہ ایسے نہیں ہوگا کہ بھارت پاکستان نہیں آئے گا اور پاکستان بھارت جائے گا ـ

3 months, 1 week ago
وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی …

وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کابل میں ترکی کے سفیر جنگ اونال سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
متقی نے لاجورد روٹ کی بحالی کے حوالے سے ترکی کے اجلاس اور ترکی میں ”حلال“ نمائش میں افغان وفد کی شرکت کو سراہا اور اس سلسلے میں ترکی کی کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
ترک سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے مزید فروغ کی بھی امید ظاہر کی۔

3 months, 1 week ago
امارت اسلامیہ کے ترجمان مولوی ذبیح …

امارت اسلامیہ کے ترجمان مولوی ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ”ایکس“ اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان کے رئیس الوزراء کے نائب برائے انتظامی امور ملا عبدالسلام ازبکستان کے دورے پر گئے ہیں ـ
مجاہد کے مطابق اس سفر کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی تعلقات کی مضبوطی اور ترقی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مجاہد نے امید ظاہر کی کہ اس سفر سے افغانستان اور ازبکستان کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

3 months, 2 weeks ago
وزارت صنعت و تجارت آذربائیجان کا …

وزارت صنعت و تجارت آذربائیجان کا کہنا ہے کہ ریل کے ذریعے براہ راست تجارتی سامان کی پہلی کھیپ چین سے افغانستان پہنچ گئی۔
وزارت نے مزید کہا کہ یہ کھیپ جو 55 کنٹینرز پر مشتمل ہے، چین سے لاد کر قازقستان اور ازبکستان کے راستے آج صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزارشریف پہنچ گیا ہے۔

We recommend to visit

Last updated 1 year, 2 months ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 3 months ago


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 3 weeks, 5 days ago