بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 3 weeks ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 1 month ago
⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️
🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+
🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad
🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad
Last updated 1 week, 4 days ago
عوام کو سمجھنا چاہیے کہ یہ داعشی بھی اکیسویں صدی کی انٹیلی جنس اورصلیبی جنگوں کے سلسلے کی ایک ایسی کڑی ہے، جس کے پیچھے اسلام دشمن عناصر مقدس نعروں کو استعمال کرتے ہوئے اسلامی اقدار اورشعائر کی توہین کرتے ہیں
مکمل تحریر 🔗
داعشی خوارج اپنے آغاز سے ہی جہادی گروہوں کو تقسیم کرنے، کمزور کرنے اور تباہ کرنے کی کوششیں کر رہی ہے، خاص طور پر القاعدہ، احرار الشام اور دیگر تنظیموں کو کمزور اور ٹکڑے ٹکڑے کرنے میں، داعش نے اہم کردار ادا کیا۔
امریکہ نے اپنی جنگی پالیسیوں کی وجہ سے اپنے آپ کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ لہذا یہ کہا جا سکتا ہے کہ موجودہ حالات میں ٹرمپ/امریکہ نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن کی مصداق ہے کہ اپنی ہی پالیسیوں کے دلدل میں آخر کار پھنس جائیں گے۔
داعش اپنے غیر اسلامی اور غیر انسانی اقدامات کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے، حقیقت میں اسلام اور انسانیت سے ماورا ان اقدامات نے اس گروہ کے خلاف مسلمانوں کے غصے اور نفرت کو جنم دیا ہے۔
داعش کو مغربی ممالک اور حکومتوں کی حمایت حاصل ہے جن کے مشترکہ مفادات ہیں، مذکورہ ممالک کی جانب سے پیسے، اسلحہ، انٹیلی جنس، تعلیمی اور دیگر شعبوں میں عالم اسلام سے تعاون دراصل تباہی و بربادی کی اہم وجہ ہے۔
عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے زمانے میں الجزائر کے علاقے میں، خوارج نے شوذب حروری کی قیادت میں بغاوت کی، عمربن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے محمد بن زبیر حنظلی کے ہاتھ ان کے لیے ایک خط بھیجا۔
جب امارت اسلامیہ اقتدار میں آئی تو جمہوری دور کے زیادہ تر سپاہی امریکیوں کے کہنے پر داعش کی صفوں میں نظر آئے جس کا مطلب ہے کہ داعشی منصوبے کے پیچھے مغربی ممالک کا ہاتھ ہے، وہ ان کے ساتھ ہر طرح سے مدد وتعاون کرتے ہیں۔
مکمل تحریر 🔗
داعش کا نظریہ ایک تکون پرقائم ہے، ایک ایسا تکون یا مثلث جسے معاشرے کی بربادی اور تباہی کے لیے کسی اور چیز کی ضرورت نہیں، عملی طور پر یہ تین نکات داعش کی فکری و نظریاتی رہنمائی میں بہت واضح ہیں اور ان کے پروگراموں میں بھی نظر آتے ہیں۔
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بچوں کو نہ صرف بڑے افراد کے ساتھ مسلح کاروائیوں میں شامل کیاجاتا ہے بلکہ صرف انہی سے بھی کام لیاجاتاہے کیونکہ بچوں کے استعمال سے دہشت گرد گروہ کو مختلف فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
مکمل تحریر 🔗
وہ حسد اور نفرت جو عراق میں اہل السنۃ کے خلاف بتدریج پروان چڑھی تھی، داعش کے اعلان خلافت کے ساتھ ہی داعش نے تھوڑے ہی عرصے میں لاتعداد لوگوں کو اہل السنۃ مجاہدین کے خلاف کھڑا کردیا اور مظلوم مسلمانوں کے خون کی نہریں بہا دیں۔
مکمل تحریر 🔗
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 3 weeks ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 1 month ago
⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️
🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+
🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad
🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad
Last updated 1 week, 4 days ago