بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه ?
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 1 month, 3 weeks ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 2 months ago
⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️
?Telegram?
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+
? تبليغات بنرى
@Pink_Bad
? تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad
Last updated 1 month, 1 week ago
*?الحکمت شفاء سینٹر ?امید کی کرن?
مریض کا سوال
وقت سے قبل سفید بالوں کا کچھ علاج بتا دیں
طبیب کا جواب
مربہ آملہ استعمال کریں لیکن زیادہ عر صہ کھانا نقصان دہ ہے الحکمت شفاء ہربل کا وٹامن سی ہئیر آئل شمپو اور ہئیر ماسک استعمال کریں
مریض کا سوال
السلام علیکم فرینڈز
مُجھے قبض کی بیماری ہے کبھی ٹھیک ہو جاتی ہے پھر سے ہو جاتی ہے ?*?
چہرے پہ دانے نکلے رہتے ہیں ۔
مُجھے لگتا ہے مُجھے کوئ موذی بیماری لگ گئی ہے جیسے کینسر
بہت پریشان ہوں میں کیا کروں ، پلیز رہنمائی کریں??
طبیب کا جواب
یہ اتنی بیماری نہیں جتنا زہنی سٹریس بنا رکھا ھے جو معدہ کو دو گے وہی رزلٹ دے گا چہرے سے
گرم اشیاء چاول گوشت انڈا فاسٹ فوڈز کولڈ ڈرنکس چھوڑ دو سبزیاں کھاو کدو بھترین اس مسلہ انجیر بھترین ہے اور اسپغول کا استعمال دودھ کے ساتھ کریں
مریض کا سوال
نفس کی سختی کیلۓ کچھ بتاو پیار کے ٹائم سختی ٹھیک ھوتا ھے حیسے انٹرکورس کرنے لگتا ھو ڈھیلا ھو جاتا ھے کوی بھی گولی اثر نہں کرتی ھے سیالس بھی ڈاکٹر نے دی تھی
طبیب کا جواب
* احتیاط !!
شادی شدہ مرد حاضرات
اپنی ٹائمنگ بڑ ھاانے اور سائز کے لئے خطر ناک ایلو پیتھک ادوايات کا استمال ہر گز نہ کریں
یہ سب براہ راست دل دماغ اور جگر پر اثر انداز ہوتی ہے
ہربل اور قدرتی ادویات کا استعمال کریں
سات کاجو
سات بادام
سات پستے
ایک اخروٹ
تین کھجور
آدھا کلو دودھ
نیم گرم کر کے روز پی لیا کریں عارضی طور پہ
نوٹ ✒️ہر قسم کے امراض اور جنسی مسائل کے علاج اور ادویاتی کورسز کے لیےاس نمبر پہ واٹس ایپ میسج کریں ۔03320756621
ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو لازمی فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w
??????
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280
??نوٹ??
جزاکم اللہ خیرا
گروپ ⭐*?1️⃣*
https://chat.whatsapp.com/HfUgo9ZLjoL8vjLtympez1
گروپ ⭐*?2️⃣
https://chat.whatsapp.com/EBmlm3N9DqvD4xRZ5qUtQB
گروپ⭐?3️⃣
https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2
گروپ✨?4️⃣*
https://chat.whatsapp.com/EfLt7qqGSzUIw2fBKh1JUJ
کھجور کو دنیا کے سب سے قوت بخش پھلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ کھجور قدرتی شکر، فائبر، وٹامنز (خاص طور پر بی وٹامنز) اور معدنیات (جیسے پوٹاشیم، میگنیشیم، اور آئرن) کا بہترین ذریعہ ہے، جو جسم کو فوری توانائی اور صحت فراہم کرتے ہیں۔
فوائد:
فوری توانائی: کھجور قدرتی شکر (گلوکوز، فروکٹوز، اور سکروز) سے بھرپور ہوتی ہے، جو جسم کو فوراً توانائی فراہم کرتی ہے۔
ہاضمے کے لیے مفید: کھجور میں فائبر موجود ہوتا ہے، جو ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اور قبض سے بچاتا ہے۔
دل کی صحت: اس میں موجود پوٹاشیم اور میگنیشیم دل کی دھڑکن کو متوازن رکھنے میں مددگار ہوتے ہیں۔
خون کی کمی کا علاج: آئرن کی موجودگی خون کی کمی کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے۔
جسمانی کمزوری: کمزوری کو دور کرنے کے لیے کھجور کا استعمال مفید ہے، خاص طور پر دودھ کے ساتھ۔
کھجور قوت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ آسانی سے ہضم ہوتی ہے اور صدیوں سے مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے، خاص طور پر مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں۔
Unani and Estren Tradional Medicne,Diagnosis and Pathy
الحکمت آن لائن ہربل میڈسن کورسز
یونانی اور مشرقی روایتی ادویات ۔طریقہ تشخیص اور طریقہ علاج
?School Of Thought
Pure Unani &Islamic Medicine Theory Described By ?Abu Ali Seena ?,ABU Bakir Zikria Razi .?Buqrat And
?Jaleenos?
تھیوری اینڈ پریکٹس
افر کرتے ہیں
?*1⃣*?طب نبوی کورس
دورانیہ 6 ماہ(طب عرب و اسلامی طب سیکھیں)
?2⃣?طب یونانی کورس
دورانیہ دوسال (کامیاب یونانی وہربل ڈاکٹر بنیں)
فائنل سمسٹر میں پریکٹس کروائی جائے گی
?3⃣?الرقیہ الشرعیہ کورس
دورانیہ 5 ماہ(جادو۔ جنات نظر وحسد کا کامیاب علاج شرک و بدعت سے پاک قرآن وحدیث کی روشنی میں سیکھنے کا سہنری موقع)
?4⃣?دواسای کورس
دورانیہ 1 سال (تمام قسم کی ادویات ماہرین کی زیر نگرانی سیکھیں عام ریڑھی والے اور طبیب کی دواسازی میں فرق جانیے)
کورس کی تکمیل کے بعد فائنل پروجیکٹ میں پریکٹس کرائی جاتی ہے
?5⃣?بیوٹی اینڈ Spa ہربل بیوٹی پروڈکٹ کورس
دورانیہ 8 ماہ(کریمیں ۔لوشن۔اںٹن
مڈ ماسک۔شمپو آئل ۔ڈش واش ہینڈ واش بنانا سیکھ کر بزنس کریں)**
ان لائن سٹڈی کا بہترین اور بااعتماد ادارہ قائم شدہ 2018
سال 2024 ء کے داخلے جاری ہیں
Presented By AL-Hikmat Shifa Center
Rabta
@Alhikmatonlinecourse
Unani and Estren Tradional Medicne,Diagnosis and Pathy
الحکمت آن لائن ہربل میڈسن کورسز
یونانی اور مشرقی روایتی ادویات ۔طریقہ تشخیص اور طریقہ علاج
?School Of Thought
Pure Unani &Islamic Medicine Theory Described By ?Abu Ali Seena ?,ABU Bakir Zikria Razi .?Buqrat And
?Jaleenos?
تھیوری اینڈ پریکٹس
افر کرتے ہیں
?*1⃣*?طب نبوی کورس
دورانیہ 6 ماہ(طب عرب و اسلامی طب سیکھیں)
?2⃣?طب یونانی کورس
دورانیہ دوسال (کامیاب یونانی وہربل ڈاکٹر بنیں)
فائنل سمسٹر میں پریکٹس کروائی جائے گی
?3⃣?الرقیہ الشرعیہ کورس
دورانیہ 5 ماہ(جادو۔ جنات نظر وحسد کا کامیاب علاج شرک و بدعت سے پاک قرآن وحدیث کی روشنی میں سیکھنے کا سہنری موقع)
?4⃣?دواسای کورس
دورانیہ 1 سال (تمام قسم کی ادویات ماہرین کی زیر نگرانی سیکھیں عام ریڑھی والے اور طبیب کی دواسازی میں فرق جانیے)
کورس کی تکمیل کے بعد فائنل پروجیکٹ میں پریکٹس کرائی جاتی ہے
?5⃣?بیوٹی اینڈ Spa ہربل بیوٹی پروڈکٹ کورس
دورانیہ 8 ماہ(کریمیں ۔لوشن۔اںٹن
مڈ ماسک۔شمپو آئل ۔ڈش واش ہینڈ واش بنانا سیکھ کر بزنس کریں)**
ان لائن سٹڈی کا بہترین اور بااعتماد ادارہ قائم شدہ 2018
سال 2024 ء کے داخلے جاری ہیں
Presented By AL-Hikmat Shifa Center
Rabta
@Alhikmatonlinecourse
منہ سے بدبو آنے کی وجوہات و علا
وجوہات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(1)مریض کا منہ گندہ رہتا ہے اور صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا
(2)دانتوں میں خوراک کے ذرے رہ جاتے ہیں
(3) دانتوں پر ٹارٹر جمع ہونے سے بھی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے
(4) دانتوں کا بوسیدہ ہونا یا مسوڑھوں کا خراب ہونا بھی اس کا سبب ہے ۔
(5)معدے کی پرانی خرابیوں کی وجہ سے منہ سے بدبو آتی ہے ۔
(6)ناک ،گلے ،سانس کی نالی اور معدے کے پرا نے زخم بھی بدبو کا سبب بنتے ہیں
(7) ٹانسلز کی پرانی سوزش
(8)مزمن قبض کے عارضے میں مبتلا افراد
(9) پھیپھڑوں سے غیر معمولی طور پر خارج ہونے والے فاسد مادے بھی بدبو کا باعث بنتے ہیں ۔
(10)تمباکو نوشی ،چائے ،پان کھانے والے افراد میں بھی ایسا ہو سکتا ہے ۔
(11)ایسی غذائیں جن میں کسی قسم کی بو شامل ہو ۔جیسے لہسن ،پیاز ،کافی ،الکوحل اور تمباکو نوشی ،وغیرہ
(12)ایسی غذائیں جن میں کاربو ہائیڈریٹس کی کمی ہو
(13)بعض اوقات منہ کی بدبو کسی بیماری کا پیش خیمہ ہوتی ہے ۔یہ ذیابیطس کی بیماری کی وجہ سے بھی آ سکتی ہے ۔
(14)ایسے افراد جو سوئے ہوئے خراٹے لینے کے عادی ہوں ان کے منہ سے بھی صبح کے وقت بدبو آتی ہے۔
گھریلو اور طبی علاج
(1)سبز دھنیا چباتے رہنے سے منہ کی بدبو دور ہو جاتی ہے ۔
(2)زیرہ بھون کر کھانے سے بھی منہ کی بدبو ختم ہو جاتی ہے
(3)تازہ پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر غرارے کرنے سے بھی بو ختم ہو جاتی ہے۔
(4)تلسی کے پتے کھانے کے بعد چبانے بھی مفید ہے
(5)الائچی اور ملٹھی چباتے رہنے سے منہ کی بدبو ختم ہو جاتی ہے۔
(6)ادرک کا رس ایک گلاس گرم پانی میں ملا کر غرارے کرنا سے بھی منہ کی بدبوسے نجات مل جاتی ہے ۔
(7)روزانہ زیادہ مقدار میں پانی پینے سے بھی منہ کی ںدبو کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے ۔
(8)دوپہر کے کھانے کے بعد کچے سیب یا کچے امرود آہستہ آہستہ چبانے سے دانتوں میں پھنسے ہوئے روٹی کے ذرات نکل جاتے ہیں اور منہ کی بدبو کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے ۔
# گولڈن_لائف شادی_کورس_کے_فوائد
وہ مرد حضرات جو عارضی ،مہنگے اور غیر ملکی برانڈز سے تنگ آچکے ہیں وہ ایک دفعہ #کورس #خاص #الخاص ضرور استعمال کریں.
نسل انسانی کو بڑھانے کے لیے عورت اور مرد کا ملاپ لازمی امر ہے۔ آج کے اس خوبصورت دور میں ہر مرد اپنی ازدواجی زندگی میں طویل لمحات کا خواہش مند ہے۔ ہماری روز مرہ کی خوراک تیزی کے ساتھ ہمیں اور ہماری مردانہ طاقت کو کم کرتی جا رہی ہے۔ اگر اس مقصد کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کو سمجھا جائے تو ہر طرف دولت کے پجاری اور دل ، دماغ، گردوں کو تباہ کرنے والا مضر صحت کیمیکل نظر آتا ہے۔ نت نئے فارمولے اور دل کو لبھانے والی تصویروں کے ساتھ اشتہار ملتے ہیں۔ جن پر آپ اپنا پیسہ برباد کرتے ہیں۔ مہنگی اور عارضی ادویات سے چھٹکارہ حاصل کریں اور شمس دوا خانہ کی قدرتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل ریسرچ سے استفادہ حاصل کریں جو ہر قسم کے سایئڈایفیکٹ اور کیمیکل سے پاک واحد ریسرچ ہے۔
اس میڈیسن کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں:
1. ٹیسٹو سٹیرون کو بڑھاتی ہے.
2. عضو کو زبردست سختی دے کر سیکس کے دوران لذت اور خوشی دیتی ہے.
3. طاقت اور سٹیمنا کو بڑھاتی ہے.
4. طاقت میں ایک نئی روح پھونک دیتی ہے.
5. عضو کو زبردست تناؤ دیتی ہے.
6. مسلز کی گروتھ کو بڑھاتی ہے.
7. خون کے بہاؤ میں اضافہ کرتی ہے.
8. جنسی خواہش کو بڑھاتی ہے.
9. ٹائمنگ میں اضافہ کرتی ہے.
10. پروسٹیٹ کے مسائل سے بچاتی ہے.
ہر عمر کےجنسی امراض میں مبتلا افراد استمعال کر سکتے ہیں.
فاسٹ فوڈ، تیز مرچ مسالوں، کھٹی چیزوں، تلی ہوئی چیزوں، چکن اور بیف سے مکمل پرہیز کریں.
دودھ، دھی، اصلی دیسی مکھن، پھل، سبزیوں اور مٹن کا استمعال بڑھائیں.
بہترین نتائج کے لئے دی گئی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔
ِانشاءاللہ آپ ضرور صحت یاب ہو گئے
مزید معلومات کےلیے ہماری ہیلپ لائیں یا واٹس ایپ پر رابط کریں-
Rabta No ???
03320756621
*?الحکمت شفاء سینٹر ??امید کی کرن ?
مریض کا سوال
بچی عمر 13 ماہ
رات کو شدید کھانسی کی وجہ سے سانس رک جاتی ھے اور کافی تکلیف ھوتی ھے ۔سیفگزیم اور ایسی فائل روزانہ پلاتے ہیں لیکن افاقہ نہیں ھورھا
?️طبیب کا جواب
اجوائن 50 گرام توے پر بھون لیں۔
برابر مقدار میں چینی ڈال کر پیس لیں۔چٹکی برابر چٹا دیا کریں
مریض کا سوال
السلام وعلیکم میرے آپریٹ کو 5 ماہ ہو گئے ہیں ماشاءاللہ بہت اچھا آپریٹ ہوا اور ٹھیک بھی ہو گیا تب میں اپنے میکے تھی اب سسرال اپنے گھر ہوں 2 بچے پہلے ہیں ماشاءاللہ اب خیر سے 3 ہیں گھر پہ ہم اکیلے ہوتے ہیں مطلب الگ رہتے ہیں تو خود کام کرتی ہوں اب جس دن سے بارش شروع ہوئی میری دائیں ٹانگ میں اوپر کمر سے نیچے بہت شدید درد ہے چلا بھی نہیں جاتا اٹھ کے اس ٹانگ پہ وزن ڈالنے سے بھی درد ہوتا ہے ہم گاؤں میں رہتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا کروں کیا علاج ہے اس کا چھوٹے بچے ہیں ساس اور امی بھی دنیا میں نہیں کہ بڑوں والا مشورہ مل جاتا یا بچے سنبھال سکتے
?️طبیب کا جواب
اللّه پاک آپکو صحت کاملہ عطاء کرے۔ آمین۔ آدھا چمچ سنڈ آدھا چمچ کالی مرچ ۔حسب ذائقہ نمک ڈال کر رات کو پانی کے ساتھ کھا لیں۔ اگر فرق پڑھے تو 3۔ 4 دن کھا لئجیے گا
?مریض کا سوال
قد نہیں بڑھ رہا اور کمزوری بھی ہے عمر سولہ سال ہے
?طبیب کا جواب*
دودھ میں کھجور اور انجیر پکا کر کھائیں دونوں مسائل حل ہو جائیں گے ان شاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
نوٹ ✒️ہر قسم کے امراض اور جنسی مسائل کے علاج اور ادویاتی کورسز کے لیےاس نمبر پہ واٹس ایپ میسج کریں ۔03320756621
ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو لازمی فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w
????????
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280
??نوٹ??
جزاکم اللہ خیرا
گروپ ⭐*?1️⃣
https://chat.whatsapp.com/HfUgo9ZLjoL8vjLtympez1
گروپ ⭐?2️⃣
https://chat.whatsapp.com/EBmlm3N9DqvD4xRZ5qUtQB
گروپ⭐?3️⃣
https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2
گروپ✨?4️⃣*
https://chat.whatsapp.com/EfLt7qqGSzUIw2fBKh1JUJ
WhatsApp.com
الحکمت شفاء سینٹر(امیدکی کرن) | WhatsApp Channel
الحکمت شفاء سینٹر(امیدکی کرن) WhatsApp Channel. چینل خالص طبی معلومات اور خدمت خلق کے جذبے کے تحت بنایا گیا ہے الحمد للہ گزشتہ چھ سال سے ہمارے واٹس ایپ گروپس ۔ٹیلیگرام نیٹ ورک اور فیس بک پلیٹ فارمز پہ خدمت خلق کا سلسلہ اسلامی جذبے اور اللہ کی رضا کی خاطر…
*?الحکمت شفاء سینٹر? امید کی کرن ?
سولات الحمد للہ بہت زیادہ جمع ہوگئے کچھ کا جواب دے دیا ہے کچھ باقی ہیں بس مصروفیت کی وجہ سے ایسا ہے تمام ممبران صبر سے انتظار کریں سب کو جواب دیا جائے گا ان شاءاللہ
?مریض کا سوال
معجون مقوی خاص کے فادٔے بتا دیں پلیز پلیز مکمل رہنمائی فرمائیں
?طبیب کا جواب
ہماری تیار کردہ ادویات میں سے معجون مقوی خاص قدیم ترین ادویات میں سے ہے اور بہترین رزلٹ کی حامل ہے اس کو 21سال کے نوجوان سے لے کر 80سال تک کے لوگ بے فکر ہو کر استعمال کرسکتے ہیں
?مریض کا سوال
معدہ ۔جگر اور مثانہ کی گرمی کا آزمودہ ھربل علاج۔بتائیں
?طبیب کا جواب
کافی بار گروپس میں بتایا ہے انکی اور آلو بخارے کا شربت بہترین ہے وہ نہیں تو شربت انار کے کر وہ پئیں
??مریض کا سوال
مجھ کو پیشاب کرنے کے بعد قطرے آتے ہیں پلیز رہنمائی
?️طبیب کا جواب
گوند کتیرا بگھو کر پئیں پانی میں یا تخم بالنگا کا استعمال کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
نوٹ ✒️*ہر قسم کے امراض اور جنسی مسائل کے علاج کے لیے ۔03320756621
ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو لازمی فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaFq075BKfi1rwjXN53w
??????
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064773673280
??نوٹ??
جزاکم اللہ خیرا
گروپ ⭐*?1️⃣
https://chat.whatsapp.com/HfUgo9ZLjoL8vjLtympez1
گروپ ⭐?2️⃣
https://chat.whatsapp.com/EBmlm3N9DqvD4xRZ5qUtQB
گروپ⭐?3️⃣
https://chat.whatsapp.com/LqXCpN0FkurHHHQ8PalGE2
گروپ✨?4️⃣*
https://chat.whatsapp.com/EfLt7qqGSzUIw2fBKh1JUJ
WhatsApp.com
الحکمت شفاء سینٹر(امیدکی کرن) | WhatsApp Channel
الحکمت شفاء سینٹر(امیدکی کرن) WhatsApp Channel. چینل خالص طبی معلومات اور خدمت خلق کے جذبے کے تحت بنایا گیا ہے الحمد للہ گزشتہ چھ سال سے ہمارے واٹس ایپ گروپس ۔ٹیلیگرام نیٹ ورک اور فیس بک پلیٹ فارمز پہ خدمت خلق کا سلسلہ اسلامی جذبے اور اللہ کی رضا کی خاطر…
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه ?
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 1 month, 3 weeks ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 2 months ago
⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️
?Telegram?
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+
? تبليغات بنرى
@Pink_Bad
? تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad
Last updated 1 month, 1 week ago