💎🌷ایک ہزار انمول موتی🌷💎

Description
السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ
💎🌷ایک ہزارانمول موتی🌷💎
🌸اس میں سےکوئی بھی ایک موتی آپ کےدل کی دنیا بدل سکتا ہے🌸
🌹آپ تمام احباب کوخوش آمدید 🌹
https://chat.whatsapp.com/ILEw1bxkzvY3beMkyUSGRA

@AekHazarAnmolMoti
Advertising
We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 3 weeks ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 4 days ago

3 months, 2 weeks ago

ایک دن باقی ہے جلدی کریں 👆

3 months, 2 weeks ago
💎🌷ایک ہزار انمول موتی🌷💎
6 months ago

دانتوں کی صفائی بہت ضروری ہے
اگر بروقت صفائی ناہو تو طرح طرح کی بیماریاں دانتوں میں پیدا ہوجاتی ھیں
مسوڑھوں سے خون آتا ہے
دانتوں کے اوپر گوشت بد آجاتا ہے
دانت کرم خورد ہوجاتے ہیں
منھ سے بدبو آتی ہے
مسوڑھے سوکھ جاتے ہیں
نتیجتاً دانت گرنے شروع ہوجاتے ہیں
ایک مفید منجن بہت سستا اور بنانے میں بھی بہت آسان
گھر میں تیار کریں
اور گھر کے سبھی افراد کو استعمال کرنے کے لئے دیں

تمام عمر  ان شاءاللہ تعالیٰ دانت گرنے سے محفوظ رہیں گے
ھوالشافی
سیدھا نمک۔100گرام
ھلدی،۔100۔گرام
ترپھلہ۔۔100گرام
پھٹکڑی ،بریاں  100گرام
نیم کے خشک پتے100گرام
لونگ 20۔ گرام

تمام دوائوں کو اچھی  طرح باریک پیس کر سفوف بنا لیں
صبح وشام دانتوں پر بطور منجن لگاییں

پوسٹ اگرپسندآئےتو شیئر ضرور کریں

آیورویدک پروڈکٹ پورے ملک میں کہیں بھی منگوانے کے لیے رابطہ کیجیے

زنانہ و مردانہ کمزوری اور دیگر بیماریوں کے علاج کے لئے ہم سے رابطہ کریں اور ہمارے گروپ کو جوائن کریں

Helpline & Whatsapp Number
8762481156

نعمامی شفا خانہ ایک بھروسہ مند کمپنی ہے
منجانب
نعمانی شفاء خانہ

دیسی اینڈ آیورویدک دواؤں کا ریسرچ سینٹر

*?? نعمانی شفا خانہ??*

ہول سیلرز & ری سیلرز حضرات الگ سے رابطہ کریں۔
گروپ میں شامل ہونے کے لئے لنک کو جوئن کریں

https://chat.whatsapp.com/KuTHBKJjXRr2bs42zPnEVQ

6 months, 2 weeks ago

Assalamu Alaikum W.W.
Eid ul adha Ki Khushiyon Mein Pasmanda ilakon Ke Mustahiq Afrad, Guraba, Masakeen Aur Bevaon Ke Liye Qurbani Hadya Kijiye.
Aapke Ta'avun Se Eid ul adha Ke Mauqe Par Mustahiq Afrad Me qurbani Ka Gosht Taqsim Kiya Jaega Taki Vo Log Bhi Gosht Kha Saken, Jinhen Sal Bhar Me Sirf Eid Ke Mauqe Per Hi Gosht Khana Naseeb Hota Hai.
Hamare Mulk or Berune Mulk Ke Musalman Apni Vajib or Nafli Qurbani Ke Sath Sath Apne Marhumin Ke isale Sawab Ke Liye Bhi Qurbani Jaisi Azeem ibadat Mein Hissa Lekar Apne Aur Apne Marhumin Ke Liye Behtarin Zakhira e aakhirat Bana Sakte He.

1 Hissa :- 2000
7 Hissa :- 14000
Phone Pay No : 74060 90408
*??Is No pr Rabta Kare*

  1. Hissa Book Karne Ke Bad Raised Di Jayegi.
  2. Qurbani Hone Ke Bad Inshallah Ittila Dene Ki Koshish Ki Jayegi.
    By Chance Bhul Jaye To Aap Phone Karke Malum Karle.
    Qurbani Hone Ki Ittila De Di Jayegi
11 months, 3 weeks ago

╭═✺═༻ •❁❀❀❁•༺═✺═╮
? انگوٹھی کی سنتیں ?
╰═✺═༻•❁❀❀❁•༺═✺═╯
◆☜(۱) زیورات کے قبیل کی جتنی چیزیں ہیں وہ سب صرف عورتوں کےلئے ہی جائز ہیں مردوں کےلئے جائز نہیں اس سے صرف انگوٹھی کا استثناء ہے جو خود پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے استعمال فرمایا ہے، اسی لئے محدثین نے اپنی کتابوں میں اسکو مستقل عنوان بنا کر ذکر فرمایا ہے
◆☜(۲) حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چاندی کی انگوٹھی تھی جس کا نگینہ حبشی تھا
[ شمائل ترمذی: ۲/ نسائی: ۱/ ۲۸۸]
◆☜(۳) بعضوں نے یہ بھی کہاہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کا نگینہ عقیق پتھر کا تھا جو کالے رنگ کا تھا
[ جمع الوسائل: ۱/ ۱۷۰]
☜ اس اعتبار سے چاندی کے حلقے میں عقیق پتھر کا نگینہ مسنون ہوگا
[ عمدۃ القاری: ۲۲/ ۳۴ شامی: ۹/ ۵۱۸]
◆☜(۴) غالباً آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک سے زیادہ انگوٹھیاں تھیں بعض خالص چاندی کی اور بعض لوہے کی جس پر چاندی کا پتّر چڑھایا ہوا تھا
[ جمع الوسائل: ۱/ ۱۷۲]
◆☜(۵) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی پر محمد رسول اللہ کا نقش تھا اور ہدایت تھی کہ اس نقش پر کوئی اور انگوٹھی نہ بنائے
[ بخاری عن انس: ۲/ ۸۷۳، نسائی: ۱/ ۲۸۹]
◆☜(۶) انگوٹھی دائیں بائیں دونوں ہاتھوں میں پہننا ثابت ہے
[ زادالمعاد: ۱/ ۱۳۹]
◆☜(۷) دائیں ہاتھ کی فضیلت کی وجہ سے اکثر علماء کی رائے ہے کہ دائیں ہاتھ میں پہنی جائے
[ مرقات: ۸/ ۲۵۰]
◆☜(۸) امام بخاریؒ نے فرمایا کہ انگوٹھی دائیں ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی میں پہننا سنت ہے
[ مرقاۃ: ۸/ ۲۵۰]
☜ عمدۃ القاری میں ہے کہ خنصر (چھوٹی انگلی) کے علاوہ میں مکروہ ہے
[ عمدۃ: ۲۲/ ۳۵]
◆☜(۹) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیچ کی انگلی اور شہادت کی انگلی میں پہننے سے منع فرمایا
[ نسائی: ۲۸۹ / مرقاۃ: ۸/ ۲۵۰]
◆☜(۱۰) ابہام (انگوٹھا) اور بنصر (چھوٹی انگلی کے بازو والی انگلی) میں کبھی پہننا ثابت نہیں
[ مرقاۃ المفاتیح: ۸/ ۲۵۰]
◆☜(۱۱) البتہ عورتیں تمام ہی انگلیوں میں انگوٹھی پہن سکتی ہیں
[ مرقاۃ المفاتیح: ۸/ ۲۵۰]
◆☜(۱۲) آپ صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی کا نگینہ ہتھیلی کی جانب رکھا کرتے تھے
[ ابن ماجہ: ۲۵۹، زادالمعاد ۱/ ۱۴۱]
◆☜(۱۳) البتہ عورتیں نگینہ کو باہر رکھ سکتی ہیں
[ ھندیہ: ۵/ ۳۳۵]
◆☜(۱۴) سونے انگوٹھی مردوں کو پہننا حرام ہے
[ مشکوٰۃ: ۳۷۸]
◆☜(۱۵) خواتین کےلئے سونے کی انگوٹھی استعمال کرنا درست ہے اور دوسرے زیورات بھی
[ بخاری: ۲/ ۸۷۳]
◆☜(۱۶) مردوں کےلئے صرف چاندی کی انگوٹھی ہی جائزہے، اور بہترہے کہ انگوٹھی ہی نہ پہنی جائے اس لئے کہ بعض تابعین سے منقول ہے کہ تین ہی اشخاص انگوٹھی پہنتے ہیں
☜(۱) سلطان
☜(۲) قاضی
☜(۳) بےوقوف
☜ شامی —— بلاضرورت انگوٹھی کا استعمال کرنے والا بےوقوف ہے
[ شامی:۹/ ۵۲۰]
◆☜(۱۷) مردوں کےلئے ساڑھے چار ماشہ وزن سے کم کی چاندی کی انگوٹھی پہننے کی اجازت ہے، اس سے زیادہ جائز نہیں ( ایک ماشہ ۹۷۲ ملی گرام ہوتاہے اس حساب سے ساڑھے چارماشہ ۳۷۴ء ۴ چار گرام ۳۷۴ ملی گرام ہوتا ہے) لہٰذا اس سے کم کی چاندی کی انگوٹھی پہننا جائزہے، نیز دو انگوٹھیاں بھی نہ پہنے اسی طرح لوہا پیتل وغیرہ کی انگوٹھی بھی پہننا منع ہے
[ الاوزان المحمودہ: ۱۰۷]
◆☜(۱۸) انگوٹھی میں نام یا حکمت کی باتیں لکھی جاسکتی ہیں جیسے
☜ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی پر لکھا ہواتھا ——— محمّدٌرَّسُولُ اللّٰه
☜ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ——— نِعْمَ الْقَادِرُ اللّٰهُ
☜ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ——— كَفٰی بِالْمَوْتِ وَاعِظاً
☜ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ——— لَتَصْبِرَنَّ اَولَتَنْدَمَنَّ
☜ حضرت علی رضی اللہ عنہ ——— اَلْمُُلْكُ لِلّٰهِ
☜ حضرت امام اعظم ابوحنیفہؒ ——— قُلِ الْخَيْرَوَاِلَّافَاسْكُتْ
☜ حضرت امام ابویوسفؒ ——— مَنْ عَمِلَ بِرَأيِهٖ فَقَدْنَدِمَ
☜ حضرت امام محمدؒ ——— مَنْ صَبَرَظَفَرَ
☜ حضرت اشرف علی تھانویؒ ——— از گروہ اولیاء اشرف علی ( اشارہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف)
[ الاوزان المحمودہ: ۱۰۷]
◆☜(۱۹) انگوٹھی میں کچھ لکھا ہوا ہو تو بیت الخلاء جانے سے قبل اتاردیں آپ جب بیت الخلاء جاتے تو انگوٹھی اتار دیتے تھے
[ نسائی: ۲/ ۲۸۹، زادالمعاد: ۱/ ۱۴۱]
✧═════•❁❀❁•═════✧
?☜ مزید ایسی پوسٹیں حاصل کرنے کیلئے ہمارا چینل فالو کریں

╭•┅═❁❁═┅•╮​
ایک ہزار انمول موتی
╰•┅═❁❁═┅•╯
?
??
??
????

We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 3 weeks ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 4 days ago