بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 6 дней, 1 час назад
⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️
?Telegram?
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+
? تبليغات بنرى
@Pink_Bad
? تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad
Last updated 2 месяца, 3 недели назад
*???? انتہائی مزیدار خبر۔۔۔
ایرانی ذرائع کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رائیسی ایک حادثہ میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایرانی انقلابی گارڈز کی طرف سے پروفائل پر کالا جھنڈا اپلوڈ کر دیا گیا !!!
ایران کے دارالحکومت تہران میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے
بامیان میں غیر ملکی سیاحوں پر حملہ پاکستانی اداروں کی کارستانی ہے ۔
بامیان میں غیرملکی سیاحوں پر حملہ پاکستان میں پلان ہوا تھا جس میں ایک ہزارہ شہری کو استعمال کیا گیا جس کے اقارب کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون میں رہائش پذیر ہے جن کے توسط سے آئی ایس آیی کے ساتھ ان کے تعلقات بنے اور انہیں افغانستان میں غیر ملکیوں کو ہدف بنانے کا ٹاسک دیا گیا ۔
پاکستانی اداروں کا افغانستان میں غیرملکیوں کو ہدف بنانے کا مقصد پاکستان میں چینی شہریوں پر حملوں کا انتقام لینا ہے اور افغانستان پر دباو ڈالنا کی کوشش کرنی ہے ۔
بامیان حملے کے مرکزی کردار سرور ولد قنبر علی کو افغان انٹیلجنس نے تین مہینے پہلے آئی ایس آئی کیساتھ تعلق اور روابط کی بنیاد پر گرفتار بھی کیا تھا جنہیں تین بعد مقامی لوگوں کی ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا ۔
? المرصاد نے افغانستان بامیان کے مرکز میں غیر ملکی سیاحوں پر حملے کی نئی تفصیلات جاری کی ہیں
المرصاد کے مطابق سیکورٹی ذریعے سے اطلاع ملی ہے کہ بامیان کے مرکز میں غیر ملکی سیاحوں پر حملہ آور اس حالت میں گرفتار ہوا کہ اس کا ایک ہاتھ زخمی تھا۔
بامیان کے مرکز گوارہ کے رہائشی سرور ولد قنبر علی (جو کہ ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں) کو بامیان کے مرکز میں غیر ملکی سیاحوں پر حملہ کرنے والے اہم کردار کے طور پر گرفتار کیا گیا، مذکور حملہ آور حملے کے بعد کسی جگہ چھپ گیے تھے اور سیکورٹی فورسز کے پہنچنے سے اس نے فرار ہونے کی کوشش کی کہ سیکیورٹی مجاہدین کے ہاتھوں گرفتار ہوا۔
بتایا جاتا ہے کہ وہ سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی بھی ہوا ہے اور پناہگاہ سے ایک کلاشنکوف اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔
سیکیورٹی ذرائع نے مزید کہا کہ وہ ایک ملک کی انٹیلی جنس تنظیم سے تعلق کی وجہ سے کافی عرصے سے شک اور تعاقب میں تھا اور اسے تین ماہ قبل سیکیورٹی فورسز نے تین دن کے لیے حراست میں لیا تھا۔
اس سکیورٹی ذریعے کے مطابق تجزیہ کچھ یوں ہے کہ مذکورہ حملے کی منصوبہ بندی ایک غیر ملکی انٹیلی جنس تنظیم نے کی تھی اور اس انٹیلی جنس تنظیم کو ایسی دہشت گردی کا کافی تجربہ ہے۔
اس حملے کے مختلف مقاصد ہو سکتے ہیں۔
? حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بارے تازہ خبریں
⭕ حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے مصر اور قطر کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز کو قبول کر لیا ہے۔
⭕ تاہم اسرائیلی ذرائع بتا رہے ہیں کہ حماس کی جانب سے منظور کردہ تجویز اسرائیل کے لیے ناقابل قبول ہے، اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ حماس کا سیز فائر اعلان ایک "دھوکہ" ہے جس کا مقصد اسرائیل کو دنیا کے سامنے ایک 'بدمعاش ریاست' کے طور پر ظاہر کرنا ہے۔
⭕ العربیہ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے میں ایک ہزار فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے 33 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی بھی شامل ہے۔
⭕ اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے معاہدے میں 40 دن کی جنگ بندی سے شروع ہونے والا 3 مرحلوں کا معاہدہ شامل ہے۔
#مغربی_افریقہ: مالی العز میں مرتد فوج کے خلاف مجاہدین کی کاروائ۔ درجنوں فوجی ہلاک۔ کثیر تعداد میں بھاری اسلحہ، بکتر بند، فوجی گاڑیاں غنیمت۔ لڑائ میں ایک مجاہد شہید۔ تقبله اللّٰه
#قاعـدة ال جہاد
#شبوة میں #الإمارات کے کرائے کے فوجیوں کے 3 فوجی گھات لگا کر زخمی ہوئے۔
#تمبتل علاقے میں دھماکہ خیز ڈیوائس کو دھماکے سے اڑا کر ٹوگولیس فوج کی بکتر بند گاڑی کی تباہی
#نواكا علاقے میں گھات لگا کر کیے گئے حملے میں 13 فوجی مارے گئے۔
#كولا علاقے میں #الروسية افواج کی ایک بکتر بند گاڑی تباہ ہوگئی
#مليماني شہر میں فوجی اڈے پر حملے میں ہلاکتیں۔
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 6 дней, 1 час назад
⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️
?Telegram?
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+
? تبليغات بنرى
@Pink_Bad
? تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad
Last updated 2 месяца, 3 недели назад