Why Pay for Entertainment? Access Thousands of Free Downloads Now!

💞میرے والدین میری جنت

Description
Advertising
We recommend to visit

پی ام سی موزیک | PMC MUSIC

.

تعرفه تبلیغات:
@pmc_ads

.

معدن انیمیشن های قدیمی و جدید🥰🔥😍

⚠️ Please Note that this Channel is Not Against Copyright Law and No Pornography is Published and is Law-Abiding.

2 months ago
💞میرے والدین میری جنت
2 months ago
💞میرے والدین میری جنت
2 months, 1 week ago

‏کسی زمانے میں روزانہ رات کو باقاعدگی سے ابو کی ٹانگیں دباتا اور سر کی مالش کرتا تھا پھر لیپ ٹاپ اور انڈرائڈ موبائل آیا اور اس فریضے کو گویا بھول ہی گیا۔

پچھلے دنوں ابا جی ایک لمبے سفر سے لوٹے تو تھکن کی وجہ سے چال میں کچھ لنگڑاہٹ سی محسوس ہوئی
نجانے کیوں دل میں خیال آیا اور ابا کی ٹانگیں دبانے بیٹھ گیا ابا نے بس ایک سوال پوچھا۔

"بیٹا موبائل تو ٹھیک ہے نا"

یہ چند لفظوں کا ایک سوال نہیں ہزاروں لفظوں پے بھاری ایک نوحہ ہے۔

والدین بڑے حساس ہوتے ہیں انہیں سب نظر آتا ہے لیکن وہ اکثر کچھ نہیں کہتے۔

سوشل میڈیا میں غرق بچوں۔۔۔
اپنے والدین کو وقت دو۔
ان کے چہرے پڑھو۔
ان کے کہنے کا انتظار نہ کرو۔

"ایسا نہ ہو کہ وقت گزر جائے اور پچھتانا پڑے"

"والدین دنیا کی سب سے عظیم نعمت ہیں ان کی قدر کر یں"
__🌸*🌸🌸_*_

3 months, 3 weeks ago
💞میرے والدین میری جنت
4 months, 1 week ago
💞میرے والدین میری جنت
4 months, 2 weeks ago
💞میرے والدین میری جنت
5 months, 3 weeks ago
💞میرے والدین میری جنت
5 months, 3 weeks ago
💞میرے والدین میری جنت
5 months, 3 weeks ago
💞میرے والدین میری جنت
5 months, 3 weeks ago
💞میرے والدین میری جنت
We recommend to visit

پی ام سی موزیک | PMC MUSIC

.

تعرفه تبلیغات:
@pmc_ads

.

معدن انیمیشن های قدیمی و جدید🥰🔥😍

⚠️ Please Note that this Channel is Not Against Copyright Law and No Pornography is Published and is Law-Abiding.