بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 2 days, 15 hours ago
⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️
?Telegram?
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+
? تبليغات بنرى
@Pink_Bad
? تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad
Last updated 2 months, 3 weeks ago
🍂🌿🍂🌿 ﷽ 🌿🍂🌿🍂
🔅 🔆 Aaj Ki Pyari Hadees ! 🔆 🔅
حضرت انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ:
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص نماز بھول جائے تو چاہیئے کہ جب یاد آئے پڑھ لے“۔
Roman Urdu
Hazrat Anas bin Malik raziyallahu anhu kehte hain ke:
Rasulullah (ﷺ) ne farmaya: "jo shakhs namaz bhuul jaaye to chahiye ke jab yaad aaye padh le "-
English
Anas (bin Malik) narrated that :
Allah's Messenger said: "Whoever forgets a Salat then he is to pray it when he remembers it."
Grade: Sahih (Darussalam)
[ Jami` at-Tirmidhi 178 ]
---------------------------------------------------------
👥 Kɪɴᴅʟʏ Sʜᴀʀᴇ ᴡɪᴛʜ Oᴛʜᴇʀs & Gᴇᴛ Sᴀᴡᴀʙ-E-Jᴀʀɪʏᴀ Jᴀᴢᴀᴋ Aʟʟᴀᴀʜᴜ ᴋʜᴀɪʀ
*🔶 Hadees.Of.The.Day.(84)*
فضائل حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےسنا آپ نے فرمایا:ابو ذر رضی اللہ عنہ سے بڑھ کر بات میں سچا آدمی نہ زمین نے اٹھایا نہ آسمان نے اس پر سایہ کیا۔
(سنن ابن ماجہ:156)
سلسلہ۔احادیث۔رسول اللہﷺ(173)
*🔖۔مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا*
عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ مَرَّتَيْنِ
ترجمہ:حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا۔
تشریح:(1)مومن سے بعض اوقات غلطی ہوسکتی ہے لیکن غلطی واضح ہونے پر اس سے رجوع کرلینا چاہیے(2)جو شخص ایک بار ناقابل اعتماد ثابت ہوجائے دوبارہ اس پر آنکھیں بند کرکے اعتبار کرنا درست نہیں۔
(سنن ابن ماجہ:3983)
الســـلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
معزز قارئین کرام! یہ بالکل صحیح بات ہے کہ ہر انسان آج سکون کی تلاش میں ہے، ہر انسان کو فطری طور پر ایک ایسی ٹھنڈی چھاؤں کی تلاش ہے جس کے نیچے وہ اطمینان وسکون کی زندگی بسر کرسکے۔لیکن سوال یہ ہے کہ یہ سکون ہمیں کب اور کیسے میسر ہو گا؟کیا ایک اچھا گھر بنا لینے سے؟عمدہ غذا کھانے سے؟ عمدہ سے عمدہ لباس زیب تن کرنے سے؟اچھی جاب مل جانے سے؟ ایک اچھا لائف پارٹنر مل جانے سے؟ یا کثرت اولاد سے؟ نہیں ہرگز نہیں! اکثر ہم لوگوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ ایک شخص کے پاس دنیا کی ساری آرائشیں و سہولتیں میسر ہونے کے باجود وہ بے سکونی میں مبتلاء رہتا ہے،وہ صحیح اطمینان وسکون قلب حاصل نہیں کرپا کیوں؟ کیونکہ یہ سب چیزیں دنیاوی ہیں اور دنیا کی ہر شے سے قلق،اضطراب اور بے چینی بڑھتی ہے،
کلام اللہ سے ہمیں یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ صحیح سکون واطمینان قلب تو صرف اور صرف ذکر الہی میں ہی پوشیدہ ہے،ذکر الہی سے دلوں کے اندر زندگی کی لہر دوڑ جاتی ہےاور اس سے اطمینان خاطر اور سکون قلب حاصل ہو جاتا ہے،ذکر الہی کرنے والے دراصل زندہ ہیں اور جو اللہ کو یاد نہیں کرتے گویا وہ مردے ہیں،جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:مَثَلُ الَّذِي يَذْكُرُ رَبَّهُ وَالَّذِي لَا يَذْكُرُ مَثَلُ الْحَیِّ وَالْمَيِّتِ جو شخص اپنے رب کو یاد کرتا ہے اس کی مثال زندے کی سی ہے اور جو شخص اپنے رب کو یاد نہیں کرتا ہے اسکی مثال مردے کی سی ہے،آپ ﷺ نے اس شخص کو زندہ فرمایا جو اللہ تعالی کی یاد میں مشغول رہتا ہے،جس شخص کا دل ذکر الہی سے یکسر خالی ہوگا وہ زندہ تو ہے لیکن اُس کا دل مردہ ہے اس لئے کہ اس کے اندر اس چیز کا بالکل فقدان ہے جو دلوں کو زندگی بخشتی ہے دلوں کو سکون فراہم کرتی ہے،
فضائل ذکر سیریز ارسال کرنے کا مقصد ذکر الہی کے فوائد لوگوں کے سامنے عیاں کرنا ہے تاکہ ذکر الہی کے فوائد و فضائل کو جان کر ہم کثرت سے ذکر الہی کرکے اپنے قلب کو سکون فراہم کرسکیں کیونکہ جس سکون کی جستجو ہم سب کو ہے وہ بغير ذکر الہی کے ممکن نہیں۔
آپ تمام سے التماس ہے کہ فضائل ذکر سیریز کو نہ صرف پڑھیں بلکہ اپنے دوست واحباب کے ساتھ بھی ضرور شئیر کریں تاکہ کثرت تعداد میں لوگ ذکر الہی سے اپنی زبان کو تر رکھ سکیں اور اپنے قلب کو سکون پہنچا سکیں۔
جزاکم اللّہ خیرا
*🔷Hadees.Of.The.Day.(79)*
فضائل حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ(1)
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا:میں نبی ﷺ کے پاس بیٹھا تھا کہ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے آنے کی اجازت چاہی نبی ﷺ نے فرمایا:اسے اجازت دے دو اس پاک کیے ہوئے پاک باز کو خوش آمدید ۔
(سنن ابن ماجہ:146)
✅ Sahi Jawab D. Doodh pine ke baad 💐
-----------
✦ Rasool-Allah Sallallahu Alahih Wasallam ne farmaya jab koi doodh peeye toh ye dua padhe
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ
✦ Eh Allah hume doodh se barkat ataa farma aur isko zyada kar de
kyunki doodh ke alwa koi aise cheez nahi jo khaane aur peene dono mein kifayat karen
Sunan Abu Dawud 3730 - Hasan (Sheikh Albani)
*▪️ از : ڈاکٹر اسرار احمد صاحب *: -
"بیانات کی فہرست تیار کردی گئی اس فہرست کی مدد سے آپ ڈاکٹر اسرار احمد کے تمام بیانات ملاحظہ کرسکتے ہیں جو بیان آپ نے سنا ہے اس پر کلک کریں نیچے لسٹ نمبر سینڈ کیا ہے اُن پر کلک کرو اور بیانات جو آپ کو سنا ہو اس کو ڈاؤنلوڈ کر لے شکریہ "۔
نوٹ: کسی بھی مطلوبہ درس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے مذکورہ پر جائیں اور استفادہ کریں۔
•─━━━━━══════━━━━━─•
(1) لسٹ نمبر ❶https://t.me/DrIsrarahmedra/1999 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
(2) لسٹ نمبر ❷https://t.me/DrIsrarahmedra/5266 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
(3) لسٹ نمبر ❸https://t.me/DrIsrarahmedra/5792 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
(4) لسٹ نمبر ❹ (مکمل تفسیر قرآن)https://t.me/DrIsrarahmedra/5800 •════ ❀🍃🌹🍃❀ ════•
(5) 📚 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی تمام وہ کتب جو پی ڈی ایف (Pdf) میں دستیاب ہیں دیکھنے اور پڑھنے کیلیے درج ذیل لنک پر ٹچ کیجیے ـ ↶
•─━━━━━══════━━━━━─•
✍ اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیں کہ ہمیں درس قرآن سننے کی اور پھر اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
╔═ Join & Share ═╗
➲ @DrIsrarahmedra ╚═══════════╝**
🍂🌿🍂🌿 ﷽ 🌿🍂🌿🍂
🔅 🔆 Aaj Ki Pyari Hadees ! 🔆 🔅
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ:
نبی (ﷺ) غزوہ تبوک کے لیے جمعرات کے روز روانہ ہوئے، اور آپ (ﷺ) جمعرات کے روز روانہ ہونا پسند فرماتے تھے ۔
Roman Urdu
Hazrat Ka`b bin Malik raziyallahu anhu se riwayat hai ke:
Nabi (ﷺ) Ghazwa Tabuk ke liye jumeraat ke roz rawana hove,aur Aap (ﷺ) jumeraat ke roz rawana hona pasañd farmate the -
English
Narrated Ka`b bin Malik:
The Prophet (ﷺ) set out on Thursday for the Ghazwa of Tabuk and he used to prefer to set out (i.e. travel) on Thursdays.
[ Sahih al-Bukhari 2950 ]
---------------------------------------------------------
👥 Kɪɴᴅʟʏ Sʜᴀʀᴇ ᴡɪᴛʜ Oᴛʜᴇʀs & Gᴇᴛ Sᴀᴡᴀʙ-E-Jᴀʀɪʏᴀ Jᴀᴢᴀᴋ Aʟʟᴀᴀʜᴜ ᴋʜᴀɪʀ
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 2 days, 15 hours ago
⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️
?Telegram?
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+
? تبليغات بنرى
@Pink_Bad
? تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad
Last updated 2 months, 3 weeks ago