Last updated 1 year, 2 months ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 3 months ago
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 3 weeks, 5 days ago
بس کچھ یوں ہوا ہے کہ زندگی کچھ زیادہ خاموش سی ہوگئی ہے آنکھیں اب خواب نہیں دیکھتیں اور دل یقین کھوچکا ہے ......
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
الحَمدُاللہ۔ امید کرتا ہوں کہ آپ حضرات خیرو عافیت سے ہونگے ۔ دراصل بات یہ ہے کہ میں ایک جگہ کی تلاش میں ہوں امامت کے لئے اگر آپ کے نظر میں کہیں بھی امامت کے لئے جگہ ہو تو اس نمبر پر کال کریں 8147640154 میں تقریباً کرناٹک میں 10سال سے خِدمت کا کام انجام دیا ہے مجھے اس وقت جگہ کی تلاش ہے/ برائے مہربانی اطلاع کریں فقط وسلام
(نوٹ) میں اس وقت کرناٹک کے تمکور ضلع میں ہوں
کبھی کبھار بیٹھے بیٹھے سوچ میں پڑجاتی ہوں......
کہ یہ جو اپنے ہیں ، کیا واقعی اپنے ہیں......
ہمیشہ یہ اظہار کریں کہ آپ بالکل ٹھیک ہیں ، چاہیے زندگی آپ کو کتنی ہی مشکلات میں کیوں نہ ڈالے ، کیونکہ ! رازداری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے.........
رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں ، جن میں احساس کا جذبہ ہو،ہمدردی تو ہر کوئی کرلیتا ہے ، مگر احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا ، بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنا مخلص ہیں......
میں نے زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ انسان کو بہت حساس نہیں ہونا چاہیے ،ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کےلیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی ......
Last updated 1 year, 2 months ago
وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️
Last updated 1 year, 3 months ago
بزرگ ترین چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot
Last updated 3 weeks, 5 days ago