عالمی اخبار

Description
جیو سٹریٹیجک اور جیو اکنامک نیوز
We recommend to visit

Last updated hace 1 año, 2 meses

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated hace 1 año, 3 meses


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated hace 3 semanas, 3 días

10 months, 1 week ago
عالمی اخبار
10 months, 1 week ago
عالمی اخبار
10 months, 1 week ago
عالمی اخبار
10 months, 2 weeks ago

المنارہ البیضاء || جبھۃ النصرہ آرکائیو ویڈیو

10 months, 2 weeks ago
عالمی اخبار
10 months, 2 weeks ago
روس - یوکرائن جنگ || یوکرائن …

روس - یوکرائن جنگ || یوکرائن کو امریکہ امداد 6 ماہ کی بندش کے بعد بحال ہو گئی ہے لیکن وہ امداد اور اسلحہ یوکرائن تک پہنچتے اور خطوط کو مضبوط ہونے میں ایک سال لگ جائے گا اور یوکرائن اقدامی جنگ 2025 سے پہلے نہیں کر سکے گا۔

خبر یہ ہے کہ امریکہ نے قازقستان سے 117 عدد روسی جنگی طیارے جن میں Mig-27, Mig-29, Mig-31 اور Su-24 طیارے صرف 20 ہزار ڈالر فی طیارہ کی قیمت پہ خرید لئے ہیں۔ یقینا یہ طیارے یوکرائن کو دئیے جائیں گے کہ سابقہ سوویت یونین رکن یوکرائن کی فوج سوویت یونین طیارے چلانے کی پہلے ہی ماہر ہے۔ اور مائیکویان طیاروں کے یہ ماڈل جدید ہی سمجھے جاتے ہیں۔

کہنے کی بات یہ ہے کہ سوویت یونین کی سابقہ رکن ریاستوں کے پاس اب بھی اس زمانے کے اسلحے ، ائیر ڈیفینس سسٹم اور جنگی طیاروں کی اچھی خاصی مقدار موجود ہے جن کی قیمتیں بھی بہت کم ہیں۔ اگر امارت سلامی نے اب روس اور چینی بلاک کی خوشامد شروع کر ہی رکھی ہے تو کم از کم سوویت یونین کے زمانے کا ایسا اسلحہ خریدنے کی کوشش کرنی چاھیے، مشکل کام ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔

10 months, 3 weeks ago

پاکستان اور چین کے تعاون سے مشترکہ طور پہ تیار کیا گیا JF-17 Thunder طیارہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ناکام ہو رہا ہے۔ اس سے پہلے سوشل میڈیا پہ اس طیارے کی عالمی مارکیٹ میں مختلف ممالک کی جانب سے خریداری کے بہت چرچے تھے۔ اس طیارے JF-17 کا پہلا خریدار میانمار نے اس طیارے کی کارکردگی پہ عدم اعتماد کیا۔ اس کے بعد ارجنٹائن کی جانب سے JF-17 کو خریدنے کا کافی چرچا رہا لیکن اب ارجنٹائن نے F-16 طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ایسے ہی 2021 میں نائیجیریا کو 3 عدد JF-17 فروخت کئے گئے جس کے بعد مزید طیارے فروخت کئے جانے تھے لیکن نائیجیریا نے طیارے کی غیر تسلی بخش کارکردگی کے بعد اب اٹلی کے M-346 طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نائیجیریا اور ارجنٹائن کو بھارت نے بھی اپنے Tejas طیارے فروخت کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔

10 months, 3 weeks ago

عاجل || امریکہ کانگریس نے اب سے کچھ دیر پہلے یوکرائن کو 60.84 ارب ڈالر کی فوجی امداد کا بل پاس کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی کانگریس کے سپیکر مائیک جانسن نے یہ بل 6 ماہ سے روک رکھا تھا جسے اب پاس کیا گیا ہے۔
اس کے علاؤہ امریکی کانگریس میں ضبط شدہ روسی اثاثہ جات کو یوکرائن کے حوالے کرنے کا بل بھی پاس ہو گیا ہے۔
امریکہ کے پاس روس کے ضبط شدہ 8 ارب ڈالر موجود ہیں، جبکہ مغربی ممالک نے مجموعی طور پہ روس کے 340 ارب ڈالر کے اثاثے معاشی پابندیوں کے ضمن میں ضبط کر رکھے ہیں۔ امریکہ کی جانب سے ضبط شدہ اثاثہ جات کی یوکرائن کو ترسیل سے دیگر ممالک بھی اس پہ عمل کریں گے۔

10 months, 3 weeks ago

ایرانی میڈیا کے مطابق روس آنے والے چند ہفتوں میں ایران کو 24 عدد S-35 جنگی طیارے فراہم کرنے والا ہے۔
ایرانی فضائیہ 70 کی دھائی کے پرانے طیارے استعمال کرتی ہے، روس کی جانب سے ان جدید جنگی طیاروں کی ترسیل سے ایرانی فضائیہ کافی مضبوط ہو جائے گی۔

We recommend to visit

Last updated hace 1 año, 2 meses

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated hace 1 año, 3 meses


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated hace 3 semanas, 3 días