Wilayat Media | ولايت ميڈیا

Description
شہداء، علماء اور برجستہ شخصیات کی تقاریر، بیانات، تحریریں، وصیتیں، سوانح حیات نیز تحقیق اور حالات حاضرہ کے تناظر میں مضامین، مقالہ جات اور اسلام و تاریخ اسلام پر لکھی گئی تجزیاتی کتب سے اقتباسات؛ ویڈیوز، پوسٹرز اور تحریری شکل میں۔
Advertising
We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 3 weeks ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 4 days ago

1 week, 4 days ago

🎦 کیا ظلم و بربریت سے کوئی فاتح قرار پائے گا؟ | امام خامنہ ای

کیا ظلم و بربریت سے کوئی فاتح قرار پائے گا؟ کیا اقوام عالم، غاصب اسرائیل کی مخالفت کرتی ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، اقوام عالم کی غاصب اسرائیل سے مخالفت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ظلم و بربریت سے کوئی فاتح قرار پاتا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

تاریخ خطاب: 11 دسمبر 2024

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ظلم #فاتح #غاصب_اسرائیل #صیہونی #ظالم #فلسطین #لبنان #غزہ #مسلمان #اقوام_عالم #مخالفت #دنیا #ولایت_میڈیا

Duration: 01:27

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

1 week, 4 days ago

🎦 کیا مزاحمت؛ دشمن کے دباؤ سے کمزور ہو گئی؟ | امام خامنہ ای

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مزاحمت و مقاومت کی وضاحت کیسے فرماتے ہیں؟ کیا فلسطین پر صیہونی قبضے کے بعد سے آج تک، مزاحمت میں شدت آئی ہے؟ خطے کی اقوام کا مشترکہ عقیدہ کیا ہے؟ مسئلہ فلسطین اب تک کیوں زندہ ہے؟ آئندہ کیا ہونے والا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

تاریخ خطاب: 11 دسمبر 2024

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #مقاومت #زندہ #حماسی #فلسطین #غزہ #اقوام_عالم #ایمان #جذبہ #طاقت #قدرت #حزب_اللہ #حماس #جہاد #عقیدہ #مشترکہ #مسلمان #قبضہ #امریکہ #غاصب_اسرائیل #صیہونی #ولایت_میڈیا

Duration: 03:14

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

1 week, 4 days ago

🎦 کیا مزاحمت؛ دشمن کے دباؤ سے کمزور ہو گئی؟ | امام خامنہ ایکیا مزاحمت، دشمن کے دباؤ سے کمزور ہو گئی ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مزاحمتی محاذ کی طاقت اور استقامت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ غاصب اسرائیل نے غزہ اور لبنان پر کس نیت سے حملہ کیا تھا؟ کیا غاصب اسرائیل اپنے عزائم میں کامیاب ہوا؟ کیا مزاحمت کا دائرہ وسیع تر ہو جائے گا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #تحریک #لبنان #غزہ #غاصب_اسرائیل #دائرہ #قبضہ #ناکام #حماس #جہاد #حزب_اللہ #نصراللہ_زندہ #سنوارؒ #شہدائے_قدس #شہادت #شہید #حسن_نصراللہؒ #انقلاب #ولایت_میڈیا

Duration: 02:48

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

2 weeks, 3 days ago
***📸*** **اسلام میں حقوقِ بشر**

📸 اسلام میں حقوقِ بشر

اسلام جتنا کسی بھی ادارے اور حکومت نے انسانی حقوق کا لحاظ نہیں رکھا ہے۔ اسلامی حکومت میں آزادی اور جمہوریت(لوگوں کی حمایت) ہوتی ہے۔ اسلامی حکومت کا پہلا شخص (اعلیٰ منصب رکھے والا)، معاملات میں آخری شخص (عام شہری) کے برابر ہے۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امامؒ، جلد 5، صفحہ 70

#پوسٹر #امام_خمینی #اسلام #حقوق #انسان #حکومت #اسلامی_حکومت #آزادی #جمہوریت

wilayatmedia.org |facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

2 weeks, 4 days ago

🎦 امریکہ؛ انسانی حقوق کا دشمن | امام سید علی خامنہ ایولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای امریکہ، غاصب اسرائیل اور ان دونوں جنایتکاروں کے مزدوروں کے انسانی حقوق کے دعووں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

کیا حقیقی معنوں میں امریکہ اور اس کے اتحادی حقوق بشر کے حامی ہیں؟ کیا فلسطین، غزہ اور لبنان میں جاری جرائم حقوق بشر کہلواتے ہیں؟ حقوق بشر کی بات کرنے کا کس کو حق حاصل ہے؟ دہشت گرد کون ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حقوق #بشر #انسانی_حقوق #امریکہ #غاصب_اسرائیل #صیہونی #دہشتگرد #جرائم #لبنان #غزہ #فلسطین #رہبر #ولایت_فقیہ #حقوق #حق #دفاع #انقلاب #شیطان #امریکی_حقوق #ولایت_میڈیا

Duration: 01:50

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

2 weeks, 5 days ago

🎦 نیتن یاہو اور اسرائیلی حکام کی سزا؛ سزائے موت | امام سید علی خامنہ ایولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے جاری شدہ نیتن یاہو کی سزا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا نیتن یاہو کی سزا صرف گرفتاری ہے؟ کیا دشمن غزہ اور لبنان میں فاتح قرار پایا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #نیتن_یاہو #گرفتاری #حکم #عدالت #فوجداری #سزائے_موت #فاتح #فتح #جنگی_جرائم #غاصب_اسرائیل #صیہونی #مزاحمت #مقاومت #ویڈیو

Duration: 01:16

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

3 weeks, 4 days ago

🎦 رہبرِ انقلاب کی شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات | دستاویزی فلمولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شہدائے مدافع حرم کے اہل خانہ سے ملاقات میں شہداء کے درجات کے بارے میں کیا فرمایا؟ شہدائے مدافع حرم کی کیا خواہش تھی؟ شہداء کی شہادت سے پہلے کیسی زندگی ہوتی ہے؟ مدافع حرم شہید سید مصطفٰی موسوی کی خواہش کب پوری ہوئی؟

شہید آقا مجید کی رہبرِ انقلاب سے الفت کیا تھی؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور شہدائے مدافع حرم کے اہل خانہ کی ملاقات پر مشتمل اس دستاویزی فلم کو دیکھیں۔

#ویڈیو #دستاویزی_فلم #ولی_امر_مسلمین #شہداء #مدافع_حرم #حضرت_زینبؑ #شام #ملاقات #جنگ #شہادت #عزاداری #عزاء #خوشی #مقام #شہید #مصطفی #مجید #ولایت_میڈیا

Duration: 07:17

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

3 weeks, 5 days ago

🎦 شہید حسن نصر اللّٰہؒ کی منفرد شخصیت کا تعارف | سید ہاشم الحیدریشہید سید حسن نصر اللّٰہؒ کی شخصیت کا تعارف کیا ہے؟ عراقی مزاحمتی تحریک کے رہنما سید ہاشم الحیدری شہید سید حسن نصر اللّٰہؒ کی خدائی اور ولائی زندگی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ سید حسن نصر اللّٰہؒ کو ایران اور ولی فقیہ سے دستبردار کروانے کے لیے کس نے آفر کی تھی؟ یہ آفر کن ممالک کی طرف سے ہوئی تھی؟ سید مقاومت نے آفر کو کیا کہہ کر ٹھکرا دیا تھا؟

ان اہم سوالوں کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی تحریک کے رہنما حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #سید_حسنؒ #نصراللہ_زندہ #ولایت_فقیہ #پیروی #سعودیہ_عرب #امریکہ #استکبار #مقاومت #مزاحمت #لبنان #غزہ #غاصب_اسرائیل #عرب #دنیا #ولایت_میڈیا

Duration: 09:32

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

3 weeks, 6 days ago

🎦 مزاحمتی محاذ کی فتح؛ خدا کا وعدہ | امام سید علی خامنہ ایولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مزاحمتی محاذ کی فتح کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا مزاحمتی محاذ کی فتح، خدا کا وعدہ ہے؟ حزب اللہ لبنان کے اہم کارنامے کیا ہیں؟ فلسطینی مزاحمت کا کتنی مرتبہ غاصب اسرائیل سے مقابلہ ہوا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #فتح #کامیابی #غاصب_اسرائیل #فلسطین #لبنان #غزہ #حماس #حزب_اللہ #وعدہ #خدا #مقاومت #مقابلہ #جنگ #دشمن #ولایت_میڈیا

Duration: 01:33

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

3 months, 3 weeks ago

? رہبرِ انقلاب کی اربعین کے اختتام پر جوانوں کو خصوصی نصیحتیںولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اربعین کے موقع پر جوانوں کو کیا نصحیت کی؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے جوانوں کو سیکھنے کے حوالے سے کیا فرمایا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے درست اور بروقت اقدامات اٹھائے جانے کے بارے میں کیا فرمایا؟ فرصتوں سے درست استفادہ کرنے کے بارے میں کیا فرمایا؟

ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جوان #اربعین #فرصت #پیغام #تفکر #علم #عاشوراء #ذمہ_داری #نصیحت #دشمن #تحریک #کربلا #صفر #عزاداری

Duration: 02:02

wilayatmedia.org | shiatv | aparat | facebook | eitaa | telegram | twitter | instagram | whatsapp

We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 3 weeks ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 4 days ago