Raaze Moqawamat | راز مقاومت

Description
یہ ادارہ جبھۂ مقاومت سے مربوط موضوعات کو اردو زبان میں سوشل میڈیا کے ذریعے مختلف انداز (پوسٹرز، انفوگرافکس، آرٹیکلز، شارٹ کلپس، تحلیلی ڈاکیومینٹریز کی صورت) میں نشر کرنے کا عزم رکھتا ہے۔
Advertising
We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 6 дней, 1 час назад

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 год назад

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

?Telegram?
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


? تبليغات بنرى
@Pink_Bad

? تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 2 месяца, 3 недели назад

1 month, 1 week ago

🎬 کمانڈ اینڈ کنٹرول روم ایک ہے۔
🎤 ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ

🔸 ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ نے مسلمانوں میں اتحاد پر مبنی قرآن کی تعلیم کی تشریح میں کہا کہ آپس میں لگاؤ، ھمدلی اور تعاون پر مبنی مسلمانوں میں دوستی، اللہ کی طرف سے حکیمانہ و کریمانہ مدد کا باعث بنتی ہے جس کے نتیجے میں دشمنوں پر کامیابی ملے گی اور اس راہ میں آنے والے موانع برطرف ہوں گے۔

🔹 انہوں نے اس الھی سیاست کے مدمقابل سامراج اور جارح قوتوں کی تفرقہ پھیلانے والی پالیسیوں کی نشاندہی کی اور کہا کہ اسلامی امت کو سامراج کی تفرقہ ڈالو اور حکومت کرو کی سیاست سے بہت نقصان پہونچا ہے لیکن آج کا دن مسلمانوں کے بیدار ہونے کا دن ہے، ایسا نہ ہو کہ یہ گندی سیاست پھر سے دہرائی جائے۔

📷 instagram.com/raazemoqawamat
📱 telegram.me/raazemoqawamat
💬 twitter.com/raazemoqawamat
🎬 aparat.com/raazemoqawamat
💻 shiatv.net/u/raazemoqawamat
🪀 https://chat.whatsapp.com/CR9aTNfxTatCfVzAZIk16Z

1 month, 1 week ago
*****📷*** صیہونی جعلی حکومت اور امریکا …

*📷 صیہونی جعلی حکومت اور امریکا کی مکاریاں*ایک اہم نکتہ جسے عالم اسلام کی سیاسی اور عسکری شخصیات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے وہ امریکہ اور صیہونیوں کی جانب سے تنازعات کو محاذ مقاومت کے پیچھے منتقل کرنے کی پالیسی ہے۔ شام میں خانہ جنگی کا آغاز، یمن میں فوجی محاصرہ اور شب و روز قتل و غارت گری، ٹارگٹ کلنگ اور تباہی، عراق میں داعش کی ایجاد اور خطے کے بعض دیگر ممالک میں اسی طرح کے واقعات یہ سب کچھ اس کی مکاریاں ہیں تاکہ محاذ مزاحمت کو اِن واقعات میں مشغول رکھ کر صیہونی جعلی حکومت کو مواقع اور فرصتیں مہیا کرے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ |22 مئی 2022

📷 instagram.com/raazemoqawamat
📱 telegram.me/raazemoqawamat
💬 twitter.com/raazemoqawamat
🎬 aparat.com/raazemoqawamat
💻 shiatv.net/u/raazemoqawamat
🪀 https://chat.whatsapp.com/CR9aTNfxTatCfVzAZIk16Z

1 month, 1 week ago
Raaze Moqawamat | راز مقاومت
1 month, 2 weeks ago
***📷*** صیہونی حکومت کے وزیر اعظم …

📷 صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور باقی وزراء کا تعلق کس کس ملک سے ہے؟

📷 instagram.com/raazemoqawamat
📱 telegram.me/raazemoqawamat
💬 twitter.com/raazemoqawamat
🎬 aparat.com/raazemoqawamat
💻 shiatv.net/u/raazemoqawamat
🪀 https://chat.whatsapp.com/J9W32nX3E78KVGo4WuUZMk

1 month, 2 weeks ago
Raaze Moqawamat | راز مقاومت
1 month, 2 weeks ago
Raaze Moqawamat | راز مقاومت
1 month, 2 weeks ago
1 month, 2 weeks ago
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ …

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ کے تاریخی جمعہ کے خطبات کے اہم نکات | انفوگرافک

🗓 4 اکتوبر 2024

✍️ ادارہ راز مقاومت اردو زبان میں انفوگرافک کی شکل میں پیش کرتا ہے

📷 instagram.com/raazemoqawamat
📱 telegram.me/raazemoqawamat
💬 twitter.com/raazemoqawamat
🎬 aparat.com/raazemoqawamat
💻 shiatv.net/u/raazemoqawamat
🪀 https://chat.whatsapp.com/CR9aTNfxTatCfVzAZIk16Z

1 month, 2 weeks ago
Raaze Moqawamat | راز مقاومت
We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 6 дней, 1 час назад

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 год назад

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

?Telegram?
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


? تبليغات بنرى
@Pink_Bad

? تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 2 месяца, 3 недели назад