Conflict In Asia

Description
Focus on conflict, war, insurgency and human rights related issues.
Advertising
We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 3 weeks ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 4 days ago

2 months, 1 week ago
***✨******✨******🍂******🍃***لبيک يا أقصىٰ***🍂******🍃******✨******✨***

🍂🍃لبيک يا أقصىٰ🍂🍃

جھوٹے، چاپلوس، بد دیانت اور مغربی آلہ کار جمہوری سیاسی لیڈروں کی پیروی کرنے والو!!!!

یہ ہیں امت مسلمہ کا درد رکھنے والے اصلی قائدین، اصلی ہیروز جو امت کی تکالیف دور کرنے کے لیے جلسے نہیں کرتے، دھرنے نہیں دیتے بلکہ اپنی جان دیتے ہیں۔ آخری دم تک تسلیم نہیں ہوتے بلکہ پہلی صف میں دشمن سے لڑتے ہوئے ہمیشہ کیلئے کامیاب و کامران ہو جاتے ہیں ۔

#أمة_واحدة
#لا_يضرهم_من_خذلهم
#طوفان_اقصى
#بموت_الأبطال_تحيى_الأمة

https://t.me/+M5UhmUVv4JQ4NDg1

🍂🍃🍂🍃

2 months, 1 week ago
2 months, 2 weeks ago

🚨کالعدم ٹی ٹی پی نے بنوں پولیس لائن حملے کی تفصیل جاری کر دی۔

کالعدم ٹی ٹی پی نے ضلع بنوں کی پولیس لائن پر حملے کی تفصیلات جاری کی ہیں جسئں کہا گیا ہے کہ فدائیوں نے پہرےدار کو ٹھکانے لگایا اور بغیر کسی مزاحمت کے اندر داخل ہوکر وہاں موجود پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا آغاز کر دیا ـ
بیان میں کہا گیا ہےکہ ابتداء میں حملہ اور مجاہد خالد بن ولید (سکنہ جنوبی وزیرستان) کی اطلاع کے مطابق ۲۵ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا گیا ـ اس کے بعد جنگ شام تک جاری رہی جس میں دسیوں مزید اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ـ اس دوران فوج و دیگر عسکری اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ بھی ایک گھنٹے تک جھڑپ ہوئی ـ

2 months, 2 weeks ago

اسـرائیل پر حزب اللـہ کے ڈرون حمـلـوں میں ایرانی سیٹلائٹ کا استعمال

ریڈیو فری یورپ کی فارسی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی آرمی ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ حزب اللہ اسرائیل کے خلاف ڈرون حملوں میں ایرانی سیٹلائٹ استعمال کر رہی ہے۔ ریڈیو کے عسکری امور کے نمائندے ڈورون کدوش نے فوجی ذرائع کی بنیاد پر پیر کے روز اپنی رپورٹ میں اشارہ کیا کہ حزب اللہ کے حالیہ ڈرون حملوں کی درستی کی ایک وجہ وہ تکنیکی مدد ہے جو حزب اللہ کو اسرائیلی فضائی حدود کا احاطہ کرنے والی براہ راست ایرانی سیٹلائٹ تصاویر سے حاصل ہوتی ہے۔

اسرائیلی ریسرچ فاؤنڈیشن ’’ الما‘‘ جو حزب اللہ کے امور میں مہارت رکھتی ہے، نے وضاحت کی ہے کہ حزب اللہ نے اتوار کی شام اسرائیل پر حملے میں جو "مرصاد-1" ڈرون استعمال کیا تھا وہ ایرانی ’’ مھاجر 2‘‘ کے ماڈل پر تیار کیا گیا تھا۔

گولانی فورسز کے ریسٹورنٹ کی چھت سے ٹکرانے والے ڈرون کے نتیجے میں چار اسرائیلی ہلاک اور 67 زخمی ہوئے تھے۔ 40 کلو گرام دھماکہ خیز مواد لے جانے والے اس ڈرون نے 370 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑان بھری اور تقریباً 95 کا فاصلہ طے کیا تھا۔ اسرائیلی فوج کی ابتدائی تحقیقات میں بتایا گیا کہ ایئر ڈیفنس نے ابتدائی طور پر ڈرون کا سراغ لگایا تاہم بعد میں یہ ریڈار سے غائب ہوگیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے تصدیق کی کہ اسرائیل ڈرون کے خطرات سے نمٹنے کے لیے حل تیار کرنے پر کام کر رہا ہے۔

قبل ازیں اسرائیلی آرمی چیف آف سٹاف ہرزی ہیلیوی نے کہا تھا کہ حزب اللہ کی طرف سے اتوار کو ایک فوجی تربیتی اڈے پر ڈرون سے کیا گیا حملہ "مشکل اور تکلیف دہ" تھا۔

2 months, 2 weeks ago
سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد …

سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نے داعش اور پاکستان کے تعلق کے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا ؛

"طا لبا ن الزام لگاتے ہیں کہ اسلام آباد دا عش کی پناہ گاہ بن چکا ہے، اور وسطی ایشیا کے اپنے حالیہ دورے کے دوران میں نے مقامی ماہرین اور حکام سے یہی الزامات سنے ہیں۔ اگر یہ سچ ہے تو یہ آگ سے کھیلنے سے بھی بدتر ہے۔"
https://t.me/ConflictM/2166

2 months, 2 weeks ago

پرتگال نے غیر قانونی طور پر آنے والے تارکین وطن کارکنوں کو ورک پرمٹ کے لیے درخواست دینے اور اس عرصے کے دوران اس ملک میں رہنے کی اجازت دینے کا قانون ختم کر دیا ہے۔ امیگریشن پالیسی کے انچارج نائب وزیر روئی آرمینڈو فریٹاس کے مطابق یہ تبدیلی یورپی ضوابط کے عین مطابق ہے۔

لیکن غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں کے مطابق یہ تبدیلی مہاجرین مخالف اور عوامیت پسند دائیں بازو کی جماعتوں کے دباؤ کے سبب کی گئی ہے۔

2 months, 2 weeks ago

معروف بھارتی مسلمان سیاستدان بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کر دیا گیا

بالی ووڈ کے ستاروں سے قربت اور شاہانہ انداز کی افطار پارٹیوں کی میزبانی کے لیے مشہور بابا صدیقی ریاست مہاراشٹر میں وزیر بھی رہ چکے تھے۔ ان کے قتل کے الزام میں بدنام زمانہ بھارتی جرائم پیشہ گروہ لارنس بشنوئی گینگ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

2 months, 2 weeks ago

یورپی یونین میں سوشل میڈیا صارفین کے لیے اب ایک ایسا فورم دستیاب ہے جہاں وہ سوشل میڈیا پر مواد سے متعلق کیے گئے فیصلوں، جیسے کہ کسی پوسٹ یا ویڈیو کو ہٹانے یا برقرار رکھنے، کو چیلنج کر سکتے ہیں۔

2 months, 2 weeks ago
لاپتا اعضا، گولیوں کے زخم: غزہ …

لاپتا اعضا، گولیوں کے زخم: غزہ میں برطانوی ڈاکٹروں نے کیا دیکھا؟

گزشتہ ایک سال کے دوران غزہ میں کچھ برطانوی ڈاکٹر امدادی کاموں میں مصروف رہے۔ ان کے مطابق انہوں نے بچوں اور بڑوں کے ایسے ایسے زخم دیکھیے جو ’انتہائی خوفناک‘ تھے۔
http://dw.com/p/4lQKM

We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 3 weeks ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 4 days ago