پی ام سی موزیک | PMC MUSIC
.
تعرفه تبلیغات:
@pmc_ads
.
معدن انیمیشن های قدیمی و جدید🥰🔥😍
⚠️ Please Note that this Channel is Not Against Copyright Law and No Pornography is Published and is Law-Abiding.
Last updated 1 month, 1 week ago
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
تڑپ اٹھتا ہےدل جب ایسے ویسے خواب آتے ہیں
نظر میں گھومتے__وہ منبر و محراب آتے ہیں ۔!
مرے بچوں کو__اتنا ڈس رہی ہے تیری ویرانی ۔!
کہ بچے کھیل میں بھی بابری مسجد بناتے ہیں۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹200
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
بھلا انصاف کیسے ہو زمانےکی عدالت میں۔! ⊱⊰
جو قاتل ہیں حقیقت میں وہی رہبر نکلتے ہیں ۔!
ابھی تہذیب زندہ ہے ہمارے گھر کے آنگن میں ۔!
بڑوں کے سامنے ہم آج بھی جھک کر نکلتے ہیں۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
حلال رزق کا مطلب___کسان سے پوچھو ۔۔! ⊱⊰
پسینہ بن کے بدن سے____لہو نکلتا ہے۔! ⊱⊰•⊱⊰
گھر میں رہتے ہوئے غیروں کی طرح ہوتی ہیں ۔!
لڑکیاں دھان کے پودوں کی طرح ہوتی ہیں۔! ⊱⊰
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
الٰہی ہم دعا گو ہیں___عمل میں جان پیدا کر ۔!!
جو تیرے در پہ ہو مقبول___وہ ایمان پیدا کر ۔!!
یہ چھپّر جھونپڑی فاقہ کشی منظور ہے ہم کو ۔!
مگر نسلوں میں ہماری___حافظِ قرآن پیدا کر ۔!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹170
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
گناہوں سے بَری کردار "جسم و جان" پیدا کر ۔۔!!
صحابہ "اولیاء" سا خود میں تو ایمان پیدا کر ۔!
اگر تو چاہتا ہے تجھ کو ہو تسکینِ دل حاصل ۔۔!!
تو پھر ماں باپ کی تسکین کا سامان پیدا کر ۔۔!!
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
تو ریگستان کے ذروں میں پھر آ فتاب پیدا کر ۔!
مٹادے ظلم کی ہستی جگر میں تاب پیدا کر ۔۔!!
معصوم لاش بکھری ہے یہاں ننھے پھولوں کی ۔!
انہیں پھولوں میں کوئی عمر بن خطابؓ پیدا کر
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
یا رب میـرے دشمن کو____سدا سلامت رکھنا ۔!
ورنہ میـرے مرنـے کی دعـاء____کون کرے گا ۔؟
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
ہر پھـول کـی اپنـی____اک کہـانـی ہوتـی ہـے ۔۔!
خاموش رہنا بھی___پیار کی نشانی ہوتی ہے ۔۔!!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
کیوں مانگ رہی ہو___میرے مرنے کی دعائیں ۔!
جب ہم نہ رہیں گے____تو وفا کون کرے گا ۔۔؟؟
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
سامنے رکھ کر قرینے سے___وہ تصویر میری ۔!!!
اپنے کمرے کے چراغوں کو____بجھا دیتی ہے ۔!!
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
پی ام سی موزیک | PMC MUSIC
.
تعرفه تبلیغات:
@pmc_ads
.
معدن انیمیشن های قدیمی و جدید🥰🔥😍
⚠️ Please Note that this Channel is Not Against Copyright Law and No Pornography is Published and is Law-Abiding.
Last updated 1 month, 1 week ago