اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥
ٹیم ایڈمن میرا پیارا بھائی اب اس دنیا میں نہیں رہا اپ سب سے گزارش ہے میرے بھائی کے لیا دعا کرے اللّٰہ پاک اس کو جنت میں جگہ عطا کرے آمین
اگر کوئی بھائی میرے بھائی سے ناراض تھا میں ہاتھ جوڑ کر اس سے معافی مانگتا ہوں آپ سب اس کو معاف کر دیں اور اس کے لیے دعا کرے اللہ قبر کے معاملات بہتر کرے اور اس کی مغفرت کرے آمین
**نوٹ:-
السلام وعلیکم
میرے بیٹے موسیٰ کو آج چھوٹ لگی ہے جس کی وجہ سے میں ہسپتال میں مصروف تھا اور پریشان بھی ہوں آپ سب سے درخواست ہے صحت کےلئے دعا کرے.
ایڈمن
محمد عثمان باجوہ**