مفتی اعظم مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ

Description
مفتی اعظم مفتی رشید احمد رحمہ اللہ تعالیٰ کے مواعظ کے متعلق کوئی راہنمائی درکار ہو تو اس بوٹ پر تشریف لا کر ہم سے رابطہ کیجئے-

@MuftiRasheedAhmadRArabtabot
Advertising
We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 3 weeks ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 4 days ago

11 months ago

تحقیق شب معراج...

مفتی اعظم مفتی رشید احمد رحمہ اللہ تعالیٰ کے مواعظ کیلئے یہ لنک جوائن کریں

مفتی اعظم مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ
https://telegram.me/MuftiRasheedAhmadRA

رابطہ بوٹ

معزز قارئین کرام آپ اس چینل کے متعلق کوئی بھی رائے دینا چاہیے
تو اس لنک سے دیں
@MuftiRasheedAhmadRArabtabot

1 year ago

.وعظ .
......شرعی پردہ کس کس سے....

مفتی اعظم مفتی رشید احمد رحمہ اللہ تعالیٰ کے مواعظ کیلئے یہ لنک جوائن کریں

مفتی اعظم مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ
https://telegram.me/MuftiRasheedAhmadRA

رابطہ بوٹ

معزز قارئین کرام آپ اس چینل کے متعلق کوئی بھی رائے دینا چاہیے
تو اس لنک سے دیں
@MuftiRasheedAhmadRArabtabot

1 year ago
1 year, 5 months ago

اس وعظ کا مطالعہ کیجیے

1 year, 8 months ago

عید کی سچی خوشی تو دوستوں کی دید ہے
جو وطن سے دور ہیں کیا خاک ان کی عید ہے

╮•┅════ـ❁?❁ـ════┅•╭

ہوسکتا ہے کوئی اس شعر کا مطلب نہ سمجھا ہو اس لئے اس کی وضاحت بھی کردوں۔ مسلمان کا سب سے بڑا دوست کون ہے؟ ظاہر ہے مسلمان کا سب سے بڑا دوست ہے اللہ تعالیٰ، وہ محبوب حقیقی سب سے زیادہ محبت کرنے والا تو وہی ہے۔ پھر محبت کرنے والا بھی کیسا؟ ”یحبھم و یحبونہ“ بندوں کی محبت سے پہلے اپنی محبت کا ذکر فرماتے ہیں کہ ہم ایسے بندے پیدا کریں گے کہ ہم ان سے محبت کریں گے اور وہ ہم سے محبت کریں گے، اپنی محبت کا ذکر پہلے فرمایا جس سے معلوم ہوا کہ جن بندوں میں اللہ تعالیٰ کی محبت ہے درحقیقت یہ انہی کی محبت کا اثر ہے، وہ محبت فرماتے ہیں تو اس کے اثر سے بندے کے دل میں بھی ان سے محبت پیدا ہوجاتی ہے، اصل سرچشمہ محبت تو وہی ہیں۔ پھر ان کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہوجاتی ہے۔ ایمان کہتے ہیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کو مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کسی دنیوی رشتے کی وجہ سے نہیں، دنیوی احسان کی وجہ سے نہیں بلکہ اللہ کے رسول ہونے کی حیثیت سے ہے، اس محبت کا منشاء ایمان ہے۔ ورنہ رشتہ داری کی وجہ سے تو ابوطالب (جیسے) کئ کافروں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت تھی مگر وہ محبت عنداللہ مقبول نہیں اس لیے کہ رسول ہونے کی بناء پر نہیں تھی۔ اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صحابۂ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم سے محبت ہر مسلمان کا جزء ایمان ہے صرف اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب ہیں، اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے ہر مقبول بندے سے محبت کیوں؟ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کو اس سے محبت ہے، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو محبت ہے، الغرض حقیقی دوست کون ہوئے؟ اللہ اور اللہ والے لوگ، یہ ہیں سچے دوست، حقیقی دوست۔

?عید کی سچی خوشی ص١٠-١١?
فقیہ العصر مفتی اعظم حضرتِ اقدس مفتی رشید احمد صاحب لدھیانوی رحمہ اللہ تعالیٰ

1 year, 11 months ago

"السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!"
"پیر سے ان شاءاللہ ایک بہت ہی پیارا سلسلہ شروع کرنے جا رہے ہیں جس سے قبل ہماری دلی خواہش ہے کہ کم از کم گروپ مبرز کی تعداد 500 تک کرنے کی کوشش کی جائے۔تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سلسلے سے استفادہ حاصل کر سکیں۔"

"ہماری اس خواہش کا مقصد سوائے صدقہ ء جاریہ کے اور کچھ بھی نہیں-تو آئیں ہمارے گروپ کو دارین کی سعادتیں سوچتے ہوئے دوسروں تک پہنچائیں اور انہیں جوائن کرنے کی دعوت دیں۔نجانے کس کے ایک کلک سے کسی کی زندگی کا رخ مڑ جائیں اور وہ آپ کی نجات کا ذریعہ بن جائے۔"

"♦️خاندانی نظام کیسے بچائیں"
"ازدواجی تعلق سے لے کر بچوں کی تربیت کے تمام مراحل کے متعلق اس گروپ میں مواد شئیر کیا جائے گا۔ان شاء اللہ"
? "Wathsaap camiunity gruop:"

https://chat.whatsapp.com/F5qvEFnLAkp06ffWQGwfSa

? ♦️Sohbat ALLAH walu ki?

? *♦️یہاں آپ کو زندگی کے ہر پہلو کے متعلق راہ نمائی تحاریر ، اسلامک ویڈیوز ،گھریلو ٹپس ، اصلاحی بیان ، حمد و نعت ، اقوال زریں، مزاحیہ مواد ، سبق آموز کہانیاں ، اسلامک شاعری ، سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اللہ والوں کی زندگی کے متعلق مواد ملے گا۔
? FEMALE GRUOP:*
https://chat.whatsapp.com/EpVuNHVwqT4BXrv0gecZrj

? Male gruop:
https://chat.whatsapp.com/EpVuNHVwqT4BXrv0gecZrj

"♦️الحسنہ آن لائن اکیڈمی مرکزی کمیونٹی گروپس"

"ان گروپس میں اکیڈمی کے متعلق تمام اپ ڈیٹس، اصلاحی بیان و ویڈیوز ، اصلاحی تحاریر و ناولز اور اصلاحی و پر اثر شاعری نیز رغبتِ اعملِ مسنونہ اور سب سے اہم حضرتِ والا مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ تعالیٰ کے خطبات و ملفوظات کا تمام مواد شئیر کیا جاتا رہے گا"
"♦️الحسنہ آن لائن اکیڈمی فی میل کمیونٹی گروپ"
https://chat.whatsapp.com/KOqeSCWg1rKK1BpO9Bp5rC

*♦️"الحسنہ آن لائن اکیڈمی میل کمیونٹی گروپ"
https://chat.whatsapp.com/DLHVoeac7faAMHW4TqbrXI
"جزاکم اللہ خیرا کثیرا"*

We recommend to visit


‌بزرگ ترین‌ چنل کارتووووون و انیمهه 😍
هر کارتونی بخوای اینجا دارهههه :)))))
‌‌
راه ارتباطی ما: @WatchCarton_bot

Last updated 3 weeks ago

وانهُ لجهادٍ نصراً او إستشهاد✌️

Last updated 1 year, 1 month ago

⚫️ Collection of MTProto Proxies ⚫️

🔻Telegram🔻
Desktop v1.2.18+
macOS v3.8.3+
Android v4.8.8+
X Android v0.20.10.931+
iOS v4.8.2+
X iOS v5.0.3+


🔴 تبليغات بنرى
@Pink_Bad

🔴 تبلیغات اسپانسری
@Pink_Pad

Last updated 1 week, 4 days ago