Last updated 1 month, 3 weeks ago
سيرافقك قلبي إلى اخر العمر
- لطلب تمويل تواصل ← : @ooooow
- قناة التمويلات : @xxxxzz
Last updated 1 month ago
https://t.me/hjjhhhjjnkkjhgg1234
Last updated 2 months, 3 weeks ago
🌹✍🏻الحمــــــدللہ بفضلہ تعالیٰ منتخب احـــادیث مکمل ہوئیں🌹
آپ ممبــــــــرز سے ادباً گــزارش ہے کہ احــادیث رســــول ﷺ خود پڑھیں عمل کریں اور آگے دوســروں کو شیئر کریں۔ اور زیادہ سے زیادہ اپنے دوست احباب کو گروپ اور چینل میں ایڈ کرکے نبى صلى الله عليه وسلم کی اس دعاکےمستحق بنیں👇
''ﷲ تعالیٰ اس شخص کو تر و تازہ رکھے جس نے میری بات کو سنا ، اور اس کو آگے پہنچادیا . کتنے ہی حاملین فقہ غیر فقیہ ہوتے ہیں، اور کتنے ہی حاملین فقہ اس شخص تک ( دین کی بات) پہنچاتے ہیں جو ان سے بڑا فقیہ ہوتا ہے.''سنن ابن ماجہ حدیث244۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ۔
ٹیلیگرام چینل لنک👇
https://t.me/joinchat/AAAAAEx4k7TRXqaZjbBoOg
واٹساپ گروپ لنک👇
https://chat.whatsapp.com/44SOJDdtgk53Oo044fXspm
🌹•═☆༻◉بسْـــــــــمِ ﷲِالرَّحْــــمَنِ الرَّحِيم
◉༺☆═•🌹•
📚❣حـــــــدیثِ رســـولﷺ❣📚
سنن ابن ماجه:
كِتَابُ الذَّبَائِحِ
(بَابُ لُحُومِ الْحُمُرِ الْوَحْشِيَّةِ)
حکم : أخرجه البخاري
سنن ابن ماجہ:
کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل
(باب: پالتو گدھوں کا گوشت)
مترجم:
3194. حضرت براء بن عازب ؓسے روایت ہے، انہوں نےفرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ہیمں پالتو گدھوں کا کچا اور پکا ہوا (دونوں طرح کا ) گوشت پھینک دینے کا حکم دیا، پھر اس کے بعد (کبھی ) اس (کو کھانے) کا حکم نہیں دیا۔
🌹•═☆༻◉بسْـــــــــمِ ﷲِالرَّحْــــمَنِ الرَّحِيم
◉༺☆═•🌹•
📚❣حـــــــدیثِ رســـولﷺ❣📚
سنن ابن ماجه:
كِتَابُ الذَّبَائِحِ
(بَابُ لُحُومِ الْحُمُرِ الْوَحْشِيَّةِ)
حکم : صحیح
سنن ابن ماجہ:
کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل
(باب: پالتو گدھوں کا گوشت)
مترجم:
3193. حضرت مقدام بن معدی کرب کندی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے متعدد اشیاء کی حرمت بیان فرمائی حتی کہ پالتو گدھوں کا بھی ذکر فرمایا۔
تشریح:
فوائد و مسائل: اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جس طرح دوسری ممنوعہ اشیاء ہمیشہ کے لیے حرام ہیں، اسی طرح گدھا بھی حرام ہے جیسے کہ حدیث :3196 میں اسے ‘‘ناپاک’‘ قراردیا گیاہے۔
?✍?الحمــــــدللہ بفضلہ تعالیٰ منتخب احـــادیث مکمل ہوئیں?
آپ ممبــــــــرز سے ادباً گــزارش ہے کہ احــادیث رســــول ﷺ خود پڑھیں عمل کریں اور آگے دوســروں کو شیئر کریں۔ اور زیادہ سے زیادہ اپنے دوست احباب کو گروپ اور چینل میں ایڈ کرکے نبى صلى الله عليه وسلم کی اس دعاکےمستحق بنیں?
''ﷲ تعالیٰ اس شخص کو تر و تازہ رکھے جس نے میری بات کو سنا ، اور اس کو آگے پہنچادیا . کتنے ہی حاملین فقہ غیر فقیہ ہوتے ہیں، اور کتنے ہی حاملین فقہ اس شخص تک ( دین کی بات) پہنچاتے ہیں جو ان سے بڑا فقیہ ہوتا ہے.''سنن ابن ماجہ حدیث244۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ۔
ٹیلیگرام چینل لنک?
https://t.me/joinchat/AAAAAEx4k7TRXqaZjbBoOg
واٹساپ گروپ لنک?