سورۃ نمبر 14 ابراهيم - آیت نمبر 41
ترجمہ:
پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا" ؏
Last updated 2 months, 1 week ago
احترام به نظر مخالف ممنوع
قضاوت کار خداست کار ما توهینه
اینجا کجاش شبیه کانال انقلابیه عقب مونده
Last updated 13 hours ago
مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے دو بھائیوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
نجی کمپنی کو سالانہ90 کروڑ روپے میں کچرہ اٹھانے کا ٹاسک،100ایکڑ زمین پردرخت لگائیں گے، کمشنر کوئٹہ
26ویں ترامیم بلوچستان کی نہیں ،مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت تھی ،سرداراختر مینگل
خواتین اور بچوں پر تشدد، اموات کیخلاف عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے، وکلا تنظیمیں
کوئٹہ
پاکستان بار کونسل، بلوچستان بار کونسل، بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، سبی ہائیکورٹ بار، کیچ، تربت، کوئٹہ بار نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے بلوچ راجی مچی ریلی میں حکومت کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرنے، پرامن ریلی شرکا پر فائرنگ، تشدد، اموات، سیاسی کارکنوں کو زخمی کرنے، گرفتاریوں، خواتین اور بچوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پرامن جلسہ ریلی کا انعقاد عوام کا بنیادی حق ہے، ان کو بذریعہ تشدد روکنے شرکا کے گاڑیوں پر فائرنگ بلوچستان بھر سے قومی شاہراہوں کو بلاک کرنے اور فائرنگ سے درجنوں بھر سیاسی کارکن زخمی ہوئے ہیں اور ہلاکتیں ہوئی ہیں، خواتین، بچوں پر تشدد سینکڑوں سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرکے لاپتہ کرنے کیخلاف بلوچستان بار باڈیز نے کل 29 جولائی بروز سوموار کو بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے
پاکستانی میڈیا سے بیغیرت میڈیا دنیا میں کہیں نہیں ھوگا اور سارا دن مظلوموں کی آواز بننے کی شور مچاتے ہیں اور آزادی رائے کی آوازیں لگاتے ہے آج بلوچستان میں پاکستانی قاتل فوج کی بربریت نظر نہیں آرہى هے
#stpstateterrorism
https://www.facebook.com/share/r/dQy3eHdAP5h4TjWP/?mibextid=oFDknk
Log in or sign up to view
See posts, photos and more on Facebook.
#بلوچستان: پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کو فون کرکے دھمکی دی ہے کہ تمہارے بسیں گوادر میں منعقد ہونے والی #بلوچ_راجی_مُچی کے لیے استعمال نہیں ہوں گے
اگر کسی نے ہمارے بات نہیں مانی وہ اپنے نقصان کا ذمدار خود ہوں گے ۔
#بلوچ_راجی_مُچی
ڈاکٹر امین مندو خیل ڈی جی ہیلتھ تعینات, نوٹیفکیشن جاری
ملک بھر میں واٹس ایپ سروسز بدستور متاثر، کروڑوں صارفین پریشان
اسلام آباد: ملک بھر میں واٹس ایپ سروسز کئی روز سے متاثر ہونے سے کروڑوں ڈیٹا صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
مختلف شہروں میں سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن واٹس ایپ اور فیس بک کی سروسز متاثر ہیں۔ موبائل انٹرنیٹ کے ذریعے واٹس ایپ پر تصاویر، ویڈیوز اور آڈیو میسیجز ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہے، تاہم وائی فائی کے ذریعے یہ سہولیات ڈاؤن لوڈ ہورہی ہیں۔
سروسز متاثر ہونے سے صارفین کو پیغام رسانی اور ایک دوسرے سے رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ بعض صارفین نے حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں پر نیکسٹ جنریشن فائر وال لگانے کو اس کی وجہ قرار دیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اس معاملے پر کوئی مؤقف دینے سے گریزاں ہے۔ ترجمان پی ٹی اے نے کال اور میسیجز کرنے کے باوجود کوئی جواب نہیں دیا۔
بولان پنجرا پل کے مقام پر ٹائلر اور موٹرسائیکل میں تصادم ایک شخص زخمی لیویز ذرائع
کوئٹہ میں حالات کشیدہ کرنے کیلئے پولیس کی گاڑیوں کو نامعلوم افراد نے نذرآتش کردیا۔
مظاہرین ان واقعات سے لاعلم اپنا دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔
سورۃ نمبر 14 ابراهيم - آیت نمبر 41
ترجمہ:
پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا" ؏
Last updated 2 months, 1 week ago
احترام به نظر مخالف ممنوع
قضاوت کار خداست کار ما توهینه
اینجا کجاش شبیه کانال انقلابیه عقب مونده
Last updated 13 hours ago