Voice of Islam kashmir

Description
Our Motiv is to enlighten our sisters with authentic islamic knowledge.May Allah help us in this bst purpose nd incrs our knowledge. A'amin ya rabul Alameen
We recommend to visit

Community chat: https://t.me/hamster_kombat_chat_2

Website: https://hamster.network

Twitter: x.com/hamster_kombat

YouTube: https://www.youtube.com/@HamsterKombat_Official

Bot: https://t.me/hamster_kombat_bot

Last updated 1 week, 1 day ago

Your easy, fun crypto trading app for buying and trading any crypto on the market.
📱 App: @Blum
🤖 Trading Bot: @BlumCryptoTradingBot
🆘 Help: @BlumSupport
💬 Chat: @BlumCrypto_Chat

Last updated 5 months, 3 weeks ago

Turn your endless taps into a financial tool.
Join @tapswap_bot


Collaboration - @taping_Guru

Last updated 3 weeks, 2 days ago

2 weeks, 6 days ago
2 weeks, 6 days ago
2 weeks, 6 days ago

✦━───━✦❖✦━───━✦
Voi Reminder 🎗️**
صوت الاسلام ایڈمن کی جانب سے ایک بہترین میسیج

✦ ایڈمن بننے کا اصل مفہوم! ✦

✦یہ ایڈمن بننے کا شوق کیوں؟✦

کیا آپ ایڈمن بن کر لوگوں پر حکومت کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو "بادشاہ" سمجھیں.

یاد رکھیں: ایڈمن بننا عزت نہیں، آزمائش ہے!
✦ یہ مقام نہیں، بلکہ خدمت کا موقع ہے۔
✦━───━✦❖✦━───━✦
✦ ❖ اسلام ہمیں کیا سکھاتا ہے؟ ❖✦
"تم میں سے بہترین وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو۔"

✦ ایڈمن کا مطلب: ✦
اپنے وقت، علم، اور کوشش کو اللہ کی رضا کے لیے وقف کرنا
دوسروں کی مدد کرنا
اور نیکی کی دعوت دینا

✦━───━✦❖✦━───━✦

✦ ایڈمن کا اصل کردار: ✦
❖ ایڈمن وہ نہیں جو حکم چلائے،views مانگے showoff کرے
❖ بلکہ ایڈمن وہ ہے جو خود سب سے پہلے عمل کرے۔
❖ جو دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرے،
❖ اور ان کی اصلاح محبت اور حکمت سے کرے۔

سوچیے!

❖ اگر آپ ایڈمن بننے کے بعد دل جیتنے کے بجائے دل توڑتے ہیں
❖ تو کیا یہ اللہ کے سامنے آپ کے لیے حجت ہوگا؟

ایڈمن کا مطلب ہے خادم بننا!
لوگوں کی عزت کریں، ان کی رہنمائی کریں،
اور ہر عمل میں اللہ کی رضا تلاش کریں۔

✦ ❖ ایک یاد دہانی: ❖✦
"جو کسی کا بوجھ اٹھاتا ہے، اللہ اس کے بوجھ کو ہلکا کر دیتا ہے۔"
✦ ❖ ایڈمن ہونے کا عہد: ❖✦

میں ایڈمن بن کر دوسروں کی خدمت کروں گا/گی۔
اپنے الفاظ اور عمل سے کسی کو تکلیف نہیں دوں گا/گی۔
اور اپنی ذمہ داری کو اللہ کی رضا کے لیے نبھاؤں گا/گی.

✦━───━✦✦━───━✦

✦ یا اللہ! ہمیں نیت کو درست کرنے کی توفیق عطا فرما،
✦ *اور ہمیں دوسروں کے لیے رحمت کا ذریعہ بنا

✦━───━✦❖✦━───━✦

✦ ❖ خواہش صرف اتنی ہے:
❖ کہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے،
❖ اور نہ بھی رکے تو سوچنے پر ضرور مجبور ہو جائے!

✦ ❖ ایک لڑکے کی تربیت، ایک فرد کی تربیت ہوتی ہے...
✦ ❖ اور ایک لڑکی کی تربیت، پورے خاندان کی تربیت ہوتی ہے...
ہمارا مقصد صرف اصلاح کرنا ہے!
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو ہر دینی موضوع پر ویڈیوز اور پوسٹس فراہم کریں،اور آپ تک اسلامک لیکچر سیریز کورسز پونچھے
تاکہ آپ اپنا گھر اچھے انداز میں، اچھے طریقے سے سنبھال سکیں!
آئیے ہمارے ساتھ اس کام میں حصہ لے میں ایڈمن ہوں دس سال سےہوں اور دعا ہے بس اللّٰہ تعالیٰ ہم سب سے راضی ہو
VOICE OF ISLAM-KASHMIR IS KASHMIR'S FIRST ONLINE PLAT FORM FOR SISTERS TO HELP THEM TO LEARN
VOI KASHMIR 🔏
✦━───━✦❖✦━───━✦

3 months ago

Join

3 months ago

Share

4 months, 4 weeks ago
7 months, 1 week ago

Subul As Salam
Presents
Introduction about our islamic course

Join now only for females

https://us05web.zoom.us/j/85995951698?pwd=RQC45PSfTqqmvGtZdBY5vxglbf1OQe.1

Zoom Video

Join our Cloud HD Video Meeting

Zoom is the leader in modern enterprise video communications, with an easy, reliable cloud platform for video and audio conferencing, chat, and webinars across mobile, desktop, and room systems. Zoom Rooms is the original software-based conference room solution…

9 months ago

*?? عـــيـــدكُـم مُـبـــارك ??*

?? "تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ" 
!!!عید الاضحی مبارک ہو !!!
صوت الاسلام کی طرف تمام اہل ایمان کو اور آپ کو آپ کے اہل خانہ کو دل کی عمیق گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک ہو۔
? ????
الله کرے یہ عید آپ کے لئے اور ہمارے لئے رحمتوں، برکتوں، مغفرتوں اور نجات کا باعث بنے۔ آمین یا رب العالمین۔

"الله سبحانه وتعالیٰ ہماری اور آپ کی (تمام نیک اور صالح عبادات و اعمال اپنے بارگاہ میں) قبول فرمائے." (آمین)
? اس عید جانوروں کی قربانی کے ساتھ سخت لہجے، تلخیاں، ناراضگی، نفرتوں کو الله کیلئے قربان کریں، محبتیں بانٹیں دلوں کو صاف کریں، اپنے پیاروں سے ملیں اور اپنے کردار کو اسلام کے سنہرے اصولوں پر ڈھال کر عمدہ زندگیاں گزاریں. ?
?️⁩میر نوشین حسن

We recommend to visit

Community chat: https://t.me/hamster_kombat_chat_2

Website: https://hamster.network

Twitter: x.com/hamster_kombat

YouTube: https://www.youtube.com/@HamsterKombat_Official

Bot: https://t.me/hamster_kombat_bot

Last updated 1 week, 1 day ago

Your easy, fun crypto trading app for buying and trading any crypto on the market.
📱 App: @Blum
🤖 Trading Bot: @BlumCryptoTradingBot
🆘 Help: @BlumSupport
💬 Chat: @BlumCrypto_Chat

Last updated 5 months, 3 weeks ago

Turn your endless taps into a financial tool.
Join @tapswap_bot


Collaboration - @taping_Guru

Last updated 3 weeks, 2 days ago