Infinite Entertainment, Zero Cost: Get Your Free Books, Music, and Videos Today!

ایمان کی سلامتی

Description
چینل کا مقصد آسان و دلکش انداز میں خواتین کو اپنے دین سے جوڑنا اور انہیں نفسیاتی و ذہنی طور پر مضبوط بنانا ہے تاکہ امت کو بہترین مائیں مل سکیں
....
اور اللّٰــــــــــــــــه کے دوست کبھی تنہا نہیں ہوتے
....

صبر کے ساتھ اللہ کی رضا اور کامیابی جڑی ہے
Advertising
We recommend to visit

- حرفيآ أنا غرمت بڪَامل تفاصيل قناتي 🫂♥️‎
@l3qqll

Last updated 2 months, 3 weeks ago

برای تبلیغات با ای دی زیر در ارتباط باشید👇

@Pooreya1

Last updated 1 month ago

D O R C C I
https://instagram.com/_dorrcci

Ad: @tlkhooon

Last updated 2 months ago

4 days, 10 hours ago

ذندگی کتنی ہی تلخ کیوں نہ ہو
لیکن کبھی بھی مایوس نہ ہوں
مایوسی شیطان کی طرف سے ہے ۔۔
اللہ کی رحمت کی ہمیشہ امید رکھیں ۔۔
وہ ان شاءاللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ بہت بہترین کرے گا ۔۔۔

4 days, 10 hours ago

*👈کالج یونیورسٹی کے علاوہ بیٹی کو تھوڑا گھر داری بھی سکھایئں کہ دو وقت کا کھانا بنا سکے...*👇

📚🍳🍗🥘

🏷 میرے ایک بچپن کے دوست کی شادی ہوئی شادی کے کچھ دن تک تو بھابھی نے کچن میں قدم ہی نا رکھا، کیوں کہ کھانا بنانا آتا ہی نہیں تھا، ساس کے بے حد اسرار پر ایک دن کچن میں کھانا بنانے چلی ہی گئ پہلا تجربہ تھا لہذا سالن میں پانی بہت زیادہ ہوگیا، بھابھی بہت زیادہ ڈر گیئں، ساس غصہ کی تیز تھیں، بھابھی نے ساس سسر کے سامنے کھانا رکھا تو ساسو ماں کی قوالیاں شروع ہوگیئں، ٹھیک ٹھاک سنائی جبکہ بھابھی کونے میں کھڑی خاموشی سے سنتی رہی اور آنسو بہاتی رہی، اسی دوران میرا دوست دکان بند کرکے گھر میں داخل ہوا تو فورا ماں نے بیٹے کو تیز آواز میں وہیں روکتے ہوۓ کہا جا بھئ کھانا باہر سے لیکر آ آج تو سارے کھانے کا بیڑا غرق ہوگیا جب شوہر کے سامنے ساس نے یہ جملہ کہا تو کونے میں کھڑی بیوی کی ایک اور ہچکی نکلی، میرا دوست اندر آیا ایک نظر بیوی کو دیکھا جو کونے میں کھڑی مسلسل آنسو بہا رہی تھی، دوست والدہ کے قریب آیا سلام کیا اور کہا جی امی کھانا باہر سے لے آتا ہوں، تھوڑی دیر میں کھانا باہر سے آچکا تھا دستر خوان لگا سب بیٹھے تو دوست نے سب کے سامنے بیوی سے کہا کہ میرے لیۓ وہ سالن لیکر آؤ جو تم نے بنایا ہے، بھابھی کی خوشی کا ٹھکانا نا رہا اور وہ بھاگی بھاگی کچن میں گئ اور شوہر کے لیۓ پانی والا سالن لے آئی، سب گھر والوں نے ہوٹل کا کھانا کھایا جبکہ وہ دوست سب گھر والوں کے سامنے اپنی بیوی کا پانی والا سالن کھانے لگا اور مسلسل تعریف کرنے لگا کہ امی آپ کی بہو نے جو سالن بنایا مجھے بہت پسند آیا اس کے بڑے فائدے ہیں کہ روٹی چور کر کھاسکتے ہیں، اس سالن کو سوپ کے انداز میں پی سکتے ہیں اور میڈیکل تو اس کے بڑے فائدے بتاتی ہے وغیرہ وغیرہ، اور دیکھتے ہی دیکھتے دوست بھابھی کے بناۓ ہوۓ سالن سے تین روٹی کھا چکا تھا، بھابھی بے حد خوش ہوئی وہ تمام آنسو خوشی کے آنسوؤں میں تبدیل ہوگۓ اور آگے زندگی کے معاملات میں ایک نیا حوصلہ بھی ملا۔۔۔

👈🏻 یہاں میں یہ کہنا چاہتا ہوں ماؤں کو چاہیۓ کالج یونیورسٹی کے علاوہ بیٹی کو تھوڑا گھر داری بھی سکھایئں کہ دو وقت کا کھانا بنا سکے، خود کے پہنے کے لیۓ سوٹ بنا سکے اور دوسرے معاملات بیٹی کو لازمی سکھایئں جایئں کیوں کہ ہر سسرال کا ماحول ایک جیسا نہیں ہوتا، بہت کم سسرال ہوتے ہیں جہاں بہو کو بیٹیوں والی عزت دی جاتی ہے، اگر ایسی صورتحال میں شوہر بیوی کا ساتھ دے تو بہت سے معاملات خراب ہونے سے بچ جایئں گے،
🔸 ایسے معاملات میں بیوی سوچتی ہے کہ شوہر میرا کتنا ساتھ دے رہا ہے، اگر بیوی کو شوہر کا ساتھ مل جاۓ تو ساری دنیا اسکے خلاف ہوجاۓ بیوی کو فرق نہیں پڑتا

لیکن
سب اچھے ہو بھی جائیں شوہر اچھا نہ ہو تو زندگی برباد ہو جاتی ہےاگر سسرال میں شوہر ہی اپنی بیوی کے خلاف ہوجاۓ تو پھر عورت اندر سے ٹوٹنا شروع ہوجاتی ہے، ماں کا احترام کریں فرض ہے لیکن بیوی کو بھی ساتھ لیکر چلے، نجانے کتنے گھروں کا سکون اس ساس بہو والے جھگڑوں نے درہم برہم کیا ہوا ہے، تو ماں کو بھی ساتھ لیکر چلنا ہے بیوی کو بھی ساتھ لیکر چلنا ہے، ماں کی باتوں میں آکر بیوی سے بدسلوکی نا کی جاۓ، بیوی کی باتوں میں آکر ماں سے بدتمیذی نا کی جاۓ، ایسے معاملات سے نمنٹنے کے لیۓ رسول اللہ ﷺ نے بہت سارے طریقے بتاۓ ہیں،

💘 افسوس تو بس اتنا ہے کہ:

🔅 ہمارے پاس جھگڑوں کا بہت ٹائم ہے،
🔅 یہاں کی وہاں لگانے کا بہت ٹائم ہے،
🔅 ٹی وی ڈرامے دیکھنے کے لیۓ بہت ٹائم ہے،
🔅 باہر گھومنے کے لیۓ بہت ٹائم ہے ،
اگر ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے تو رسول اللہ ﷺ سنت کو پڑھنے کا ٹائم نہیں ہے، ارے پڑھو پڑھو پڑھو رسول اللہ ﷺ کو پڑھو کہ زندگی کے تمام مسائل کا حل بتا کر گۓ ہیں نکلو اس آرٹیفشل زندگی سے رسمی معاملات سے سمجھوتے والے تعلقات سے اور ذرا دس منٹ رسول اللہ ﷺ سنت کو پڑھو تمام مسائل خود حل ہوجایئں گے انشاءاللہ۔...

📖 خود بھی پڑھو اولاد کو بھی پڑھاؤ کہ کل کو آپ کو بھی بیوی بننا ہے آپ کو بھی ساس بننا ہے آپ کو بھی بیٹا بننا ہے آپ کو بھی شوہر بننا ہے۔

میں تو دو ٹوک کہتا ہوں لوگ اپنے مسائل کے خود ذمہ دار ہیں کہ لوگ مسائل کا حل

👎🏻 دوستوں سے پوچھتے ہیں جن کے اپنے گھر خراب ہیں،
👎🏻 رشتہ داروں سے پوچھتے ہیں جن کی اپنی بیٹیاں گھر بیٹھی ہیں،
👎🏻 ٹی وی ڈراموں سے سبق پکڑتے ہیں
👎🏻 ناولز سے سبق لیتے ہیں جہاں عشق کرنے والی لڑکیوں کو مظلوم بنا کر پیش کیا جاتا ہے،

ہر جگہ مسائل کا حل ڈھونڈتے ہیں............

🥀 بس نہیں ڈھونڈتے تو رسول اللہ ﷺ سنت کو نہیں ڈھونڈتے۔“

۔🌴•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈•🌴

4 days, 12 hours ago

Audio from ❤️Alhamdulilah🇰
Sh❤️

1 week, 6 days ago
1 week, 6 days ago

*📕 تفسیر سورۃ الفیل📕*


🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم
🌹 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

📘 تفسیر سورۃ الفیل

Day 13
Part 02
18:30

*🎙 Sister Ayesha Amir Sahiba
☝🏻*☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻

🍁 جزاكم الله خيراً كثيراً
*💰💰 صدقہ جاریہ کے طور پر آگے شیئر کر دیں...
*➖

#تفسیر_سورۃ_الفیل

1 week, 6 days ago

"جو ﷲ کیلئے مخلص ہو، وہ تنقید سے گھبراتا نہیں ہے، نہ اُسے اپنی بات کے غلط ثابت ہونے پر کوفت ہوتی ہے؛ بلکہ وہ حق کے سامنے سر جُھکا دیتا ہے، اور نصیحت قبول کر لیتا ہے!"

امام ابن الوزير رحمه ﷲ
(العواصم والقواصم : 224/1)

2 weeks, 6 days ago

زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں !!!!

تو ایک چھوٹا سا اصول اپنا لیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کبھی اداس نہیں ہوں گے ۔۔۔۔۔۔!!!!!
جو " کھویا " اس کا غم نہیں ۔۔۔۔۔!!!!!
جو " پایا " وہ کسی سے کم نہیں ۔۔۔۔۔!!!!!!
اور جو نہیں ملا وہ ایک "خواب " ہے ۔۔۔۔!!
اور جو ہے وہ " لا جواب " ہے ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!

2 weeks, 6 days ago

دعاکی قبولیت کےاسباب

1- رزق حلال ہو۔
قبولیت کے اوقات میں کی جائے
2- دعادل سےہی جائے
یقین کےساتھ ہو۔
3- دعاکےشروع میں درودشریف پڑھاجائے۔لیکن
قرآن پاک میں سورہ الانبیاءمیں چارانبیاءکی دعاکی قبولیت کاذکرہےکہ
فاستجبنالہ
ہم نے انکی دعاقبول کرلیں۔
اگرہم ان دعاوں کودیکھیں توایک دعایہ ہے۔
جو
حضرت ایوب علیہ سلام نےاپنی اٹھارہ سالہ بیماری کےبعداپنےرب سےاسطرح دعاکی کی
رب انی مسنی الضروانت الرحم الرحمین۔
اےرب مجھے بڑی تکلیف پہنچی ہے/میں بہت بیمارہوں/مجھے یہ دکھ لاحق ہےشک تجھ سےبڑھ کررحم کرنےوالاکوئی نہیں ہے۔
پھر
اسی طرح یونس علیہ السلام دعاکرتےہیں۔
لاالہ الانت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
نہیں کوئی الہ مگرتوہی پاک ہےتوبےشک میں نےاپنی جان پہ ظلم کیاہے۔
توانبیاءعلیہ سلام اللہ کےسامنےاپناحال،اپنی مسکنت وکمزوری،اپناپریشانی وغم بیان کرتےہیں۔اپناحال سناتے ہیں۔سورہ انبیاء میں چاروں انبیاءنےچاردعائیں مانگیں اوروہ چاروں دعائیں قبول ہوگئیں۔ہرایک دعا میں وہ اللہ تعالی سےاپناحال بیان کررئےہیں جبکہ ہم دعاکی فارمیلیٹی توپوری کردیتے ہیں۔لیکن اللہ کےسامنےعاجزی ومسکینی کےساتھ اپنےغم ودکھ کی فریادبندےبندےکوسناتےہیں مگراللہ کونہیں سناتے۔نتیجتاکوئی کچھ نہیں کرسکتا لیکن جس سے کرنی چاہیے اس سےنہیں کرتے۔جس سےکچھ ملناہےاس سےنہیں کرتےاورادھرادھرگھوم پھررئےہیں۔سےدعاکی قبولیت میں اپنی فقیری ومحتاجی اپنی حالت کوبیان کرنااہم ہے۔

عربی کی دعاکاترجمہ ہےکہ
اےاللہ تومیراکلام سن رہاہے۔
میں جہاں ہوں تو میرامقام۔دیکھ رہاہے۔
تومیرایوشیدہ واعلانیہ ہرچیزکوجانتاہے۔
میرےمعاملےمیں سےکوئی چیزتجھ پہ مخفی نہیں۔
اور میں بڑا ہی محتاج اوربڑاہی بےکس ہوں۔
تجھ سے ہی فریادکرنےوالاہوں اورپناہ لینےوالاہوں۔
ڈررہاہوں،کانپ رہاہوں۔
میں اپنے گناہوں کااعتراف کرنےوالاہوں۔
میں تجھ ایسے سوال کررہاہوں جیسے ایک مسکین سوال کرتاہے۔
میں ایک گنہگاروذلیل انسان کی طرح فریادیں کررہاہوں۔
میں تجھ سےخوفزدہ اوربےقرار بندےکی طرح دعاکررہاہوں۔جسکی گردن آپکےآگےجھکی ہوئی ہے۔جسکی آنکھیں تیرےلئےآنسوبہارہی ہیں۔ایسا انسان جسکاجسم تیرےآگےجھکاہواہے۔وہ اپنی ناک گڑرہاہے۔اللہ تومجھےاپنی دعاسےبدبخت سےمحروم نہ رکھنا۔تو مجھ پربڑائی شفقت کرنےوالامہربان ہوجا۔اےوہ ہستی جو سب سےبہترین ہےکہ جس سے کوئی سوال کرےاورسب دینےوالوں سےسب سےبہترین دینےوالاہے۔آمین
اس طرح رب سےدعاکرینگےاوراپنےدل کاحال بیان کرینگےتوآپکی دعا ان شاء اللہ سنی جائےگی۔

واخردعونا عن الحمدللہ رب العالمین۔

2 weeks, 6 days ago

Audio from ❤️Alhamdulillah K Sh❤️

3 weeks, 6 days ago

🌹🍃👆🏻 بہترین فیس واش.....

Weekend Gift 👍

We recommend to visit

- حرفيآ أنا غرمت بڪَامل تفاصيل قناتي 🫂♥️‎
@l3qqll

Last updated 2 months, 3 weeks ago

برای تبلیغات با ای دی زیر در ارتباط باشید👇

@Pooreya1

Last updated 1 month ago

D O R C C I
https://instagram.com/_dorrcci

Ad: @tlkhooon

Last updated 2 months ago